ڈو ناٹ ڈسٹرب فیچر فیس بک اینڈ انسٹا گرام

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
466
Likes
645
Points
272
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
سکائپ وغیرہ کی طرح اب فیس بک اور انسٹا گرام بھی عنقریب ڈو ناٹ ڈسٹرب کا آپشن پیش کرنے والے ہیں۔اس آپشن کی بدولت ایپس پر تیس منٹ سے لیکر چوبیس گھنٹے تک اور خود اپنی مرضی سے نوٹیفیکیشن اوردیکھی جانے والی پوسٹوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ نوٹفکیشن کےلیے آواز اور تھرتھراہٹ کے آپشنز بھی بند اور کھولے جاسکیں گے۔اس آپشن کے ذریعے ایک جانب تو فیس بک اور انسٹا گرام سے وقتی طورپردوررہا جاسکتا ہے جب کہ دوسرا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو فیس بک اورانسٹا گرام اکاؤنٹ ختم یا بند کرنے سے
روکا جائے ۔
اس حوالے سے فیس بک اور انسٹا گرام والوں کی طرف سے چونکہ اب تک باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے ۔لیکن جیسے ہی اعلان ہوتا ہے تو ہم آپ کو اس بارے ضرورآگاہی دیں گے تو اس وقت کے لیے دیجیے مجھے اجازت اللہ حافظ

 
Top