Achievement ITD Ramazan Quiz 1439 Winner Announcement.

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین! اس سال ماہ رمضان میں آئی ٹی درسگاہ پر سالانہ رمضان کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ آج اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

محترمہ ناعمہ وقار نے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرکے یہ مقابلہ جیت لیا ہے۔
ITD Ramazan Quiz 1439 Score Card

@ناعمہ وقار
@Lovely Eyes
@Ahsan376

آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے محترمہ ناعمہ وقار کو بہت بہت مبارک

انہیں کونٹیسٹ ونر رینک کے ہمراہ پانچ سو روپیہ کا ایزی لوڈ یا منی ٹرانسفرکا بھی انعام دیا گیا ہے۔

آپ سب بھی ناعمہ وقار کو اپنے اپنے انداز میں مبارک باد دیں اور مجھے اجازت!! جلد ملیں گے کسی اور خوشخبری کے ساتھ

والسلام
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,448
Points
462
Location
Central
#2
:pagal:یہ بات تو یقینی ہوگئی کہ عید کے ساتھ 500 روپے کا منافع بھی مل گیا
جو پانچ سو انہوں نے اپنے موبائل میں ڈلوانے ہوں گے وہ پیسے اب وہ کہاں استعمال کریں گی اس کا کچھ کچھ اندازہ توآج کہانی پڑھ کر بھی ہوگیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ،۔
گریٹ ورک
(y)
 
UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#3
اسلام علیکم۔ناعمہ وقار کو بہت بہت مبارک ہو۔اور خوشی اس بات کی ہے۔کہ آپ ماشااللہ دینی زیور سے لبریز ہیں۔آپکے ساتھ آپکے والدین کو بھی بہت مبارک ہو جن کے ہاں ایسی دخترِنیک نےجنم لیکر انکا بھی وقار بلند فرمایا۔باقی دنیاوی انعامات تو حوصلہ افزائی کیلئے ہیں۔لیکن اصل انعام اللہ کے ہاں مقرر ہوا ہوگا۔جو اتنی محنت سے شاھد میاں کیساتھ جاگ کر اس انتظار میں رہتی تھیں کہ انکل شاھد سوال داخل کریں اور آپ اس سوال کا جواب دیں۔انشااللہ جتنا وقت اس دینی خدمت کی آگاہی میں آپنے شاھد میاں کیساتھ اللہ کی رضا کیلئے دین کی روشنی پھیلانے میں لگایا اور دیگر دو ممبرز لولی آئی اور احسان صاحب بھی مبارک کے مستحق ہیں۔اللہ آپ سب کو دینی اور دنیاوی علوم سے مزید بہتری آگاہی عطا فرمائے۔شکریہ۔​
 
Last edited:

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#6

وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے مقابلے کے انعقاد کے لیئے، رمضان المبارک میں وقت کو مینیج کرنا بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے اور آپ نے اسے بہت اچھے انداز سے مینیج کیا
سب نے ہی بہت اچھے سے مقابلے میں حصہ لیا لیکن شاید آپکی ٹائم مینیجمنٹ میرے شیڈول سے میچ کرگئی اور میں اکثر سوالات کے جواب پہلے دے پائی

میرے لیئے شروع سے ہی یہ مقابلہ کم اور سیکھنے کا موقع زیادہ تھا، بہت سے جوابات معلوم نہیں تھے، جنہیں ڈھونڈتے ہوئے مزید بہت کچھ معلوم ہوا، جزاک الّلہ
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#8
:pagal:یہ بات تو یقینی ہوگئی کہ عید کے ساتھ 500 روپے کا منافع بھی مل گیا
جو پانچ سو انہوں نے اپنے موبائل میں ڈلوانے ہوں گے وہ پیسے اب وہ کہاں استعمال کریں گی اس کا کچھ کچھ اندازہ توآج کہانی پڑھ کر بھی ہوگیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو ،۔
گریٹ ورک
(y)
بہت بہت شکریہ
اففف، اتنی فضول خرچ نہیں ہوں میں، جتنا اپنے کہانی میں بنا دیا ہے​
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#9
اسلام علیکم۔ناعمہ وقار کو بہت بہت مبارک ہو۔اور خوشی اس بات کی ہے۔کہ آپ ماشااللہ دینی زیور سے لبریز ہیں۔آپکے ساتھ آپکے والدین کو بھی بہت مبارک ہو جن کے ہاں ایسی دخترِنیک نےجنم لیکر انکا بھی وقار بلند فرمایا۔باقی دنیاوی انعامات تو حوصلہ افزائی کیلئے ہیں۔لیکن اصل انعام اللہ کے ہاں مقرر ہوا ہوگا۔جو اتنی محنت سے شاھد میاں کیساتھ جاگ کر اس انتظار میں رہتی تھیں کہ انکل شاھد سوال داخل کریں اور آپ اس سوال کا جواب دیں۔انشااللہ جتنا وقت اس دینی خدمت کی آگاہی میں آپنے شاھد میاں کیساتھ اللہ کی رضا کیلئے دین کی روشنی پھیلانے میں لگایا اور دیگر دو ممبرز لولی آئی اور احسان صاحب بھی مبارک کے مستحق ہیں۔اللہ آپ سب کو دینی اور دنیاوی علوم سے مزید بہتری آگاہی عطا فرمائے۔شکریہ۔​
وعلیکم السلام، بہت بہت شکریہ انکل، جزاک الّلہ
بالکل ٹھیک کہا آپنے، دنیاوی انعامات تو حوصلہ افزائی کے لیئے ہوتے ہیں اصل انعام تو یہ ہوگا کہ اللہ ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں کو قبول فرما لے، آمین
 
X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
640
Likes
1,676
Points
592
#13
آپاں جی کو بہت بہت مبارک باد
شاید میں بھی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ جاتا اگر مجھے کھجل سائیں نے اغوا نہ کر لیا ہوتا:cry:
دس ٹائم سیون اپ، نیکسٹ ٹائم ببل آپ:D
اور احسن بھائی اور آنکھوں والی سسٹر کو بھی بہت بہت مبارک
(y)(y)(y)
 
Ahsan376

Senior Member
Joined
May 6, 2018
Messages
180
Likes
166
Points
67
Location
Lahore
#14
کچھ زاتی مصروفیت کی وجہ سے فورم پر آج دیر سے حاضری ہوئی
ناعمہ سسٹر بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اس دنیا اور بالخصوص آخرت کے امتحان میں بھی کامیاب فرمائے آپکی یہ بات بالکل درست ہے کہ آپ کی ٹائمنگ انک سے میچ کر گئی تھی میں دراصل اسوقت جاب پر ہوتا تھا تو شام میں آکر فورم کو دیکھتا تھا تو آپ پہلے جواب دے چکی ہوتی تھیں اورآخر میں آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ انکل زاہد اور جن ممبران نے بھی مینشن کیا انکا بھی شکریہ جزاک اللہ
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#15
آپاں جی کو بہت بہت مبارک باد
شاید میں بھی وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ جاتا اگر مجھے کھجل سائیں نے اغوا نہ کر لیا ہوتا:cry:
دس ٹائم سیون اپ، نیکسٹ ٹائم ببل آپ:D
اور احسن بھائی اور آنکھوں والی سسٹر کو بھی بہت بہت مبارک
(y)(y)(y)
بہت بہت شکریہ، یقینا آپ بھی یہ مقابلہ جیت سکتے تھے مگر کیا کریں صبیح بھائی اوہ سوری کھجل سائیں نے آپکو موقع نہیں دیا
:D:D
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
630
Likes
766
Points
362
Location
Islamabad
#16
کچھ زاتی مصروفیت کی وجہ سے فورم پر آج دیر سے حاضری ہوئی
ناعمہ سسٹر بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اس دنیا اور بالخصوص آخرت کے امتحان میں بھی کامیاب فرمائے آپکی یہ بات بالکل درست ہے کہ آپ کی ٹائمنگ انک سے میچ کر گئی تھی میں دراصل اسوقت جاب پر ہوتا تھا تو شام میں آکر فورم کو دیکھتا تھا تو آپ پہلے جواب دے چکی ہوتی تھیں اورآخر میں آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ انکل زاہد اور جن ممبران نے بھی مینشن کیا انکا بھی شکریہ جزاک اللہ
بہت شکریہ
میں تو شروع سے ہی یہ بات مان رہی ہوں کہ صرف ٹائمنگ میچ ہونے کی وجہ سے ہی میں وقت پر جواب دے پائی کیونکہ انکل رات کو سوال پوسٹ کرتے تھے اور میں سحری بنانے کے لیئے جلدی اٹھتی تھی تو چیک کر لیتی تھی ، ورنہ آپ سب نے جس طرح بہترین جوابات دیئے، میں یقینا بہت پیچھے رہ جاتی کیونکہ آفس میں اتنا موقع نہیں ملتا کہ فورم کو ٹائم دیا جاسکے، اسی وجہ سے لاسٹ کہ کچھ سوالات کے جواب میں نہیں دے پائی
بہرحال، یہ وہ مقابلہ نہیں تھا جس میں دنیاوی ہار جیت کوئی معنی رکھتی ہو، اس میں تو ہم سب برابر کے ونر ہیں
:)
 
Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#17
بہت شکریہ
میں تو شروع سے ہی یہ بات مان رہی ہوں کہ صرف ٹائمنگ میچ ہونے کی وجہ سے ہی میں وقت پر جواب دے پائی کیونکہ انکل رات کو سوال پوسٹ کرتے تھے اور میں سحری بنانے کے لیئے جلدی اٹھتی تھی تو چیک کر لیتی تھی ، ورنہ آپ سب نے جس طرح بہترین جوابات دیئے، میں یقینا بہت پیچھے رہ جاتی کیونکہ آفس میں اتنا موقع نہیں ملتا کہ فورم کو ٹائم دیا جاسکے، اسی وجہ سے لاسٹ کہ کچھ سوالات کے جواب میں نہیں دے پائی
بہرحال، یہ وہ مقابلہ نہیں تھا جس میں دنیاوی ہار جیت کوئی معنی رکھتی ہو، اس میں تو ہم سب برابر کے ونر ہیں
:)
کاکی جی آپ وہ نمبر مجھے پی ایم کر دیں جس پر لوڈ کروانا ہے یا اگر اماؤنٹ ٹرانسفر کروانی ہے تو موبی کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر وضاحت کے ساتھ پی ایم کر دیں
:geek::geek:
 
UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#18
وعلیکم السلام، بہت بہت شکریہ انکل، جزاک الّلہ
بالکل ٹھیک کہا آپنے، دنیاوی انعامات تو حوصلہ افزائی کے لیئے ہوتے ہیں اصل انعام تو یہ ہوگا کہ اللہ ہماری ان چھوٹی چھوٹی کاوشوں کو قبول فرما لے، آمین
Ameen suma Ameen
 
UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#19
کچھ زاتی مصروفیت کی وجہ سے فورم پر آج دیر سے حاضری ہوئی
ناعمہ سسٹر بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اس دنیا اور بالخصوص آخرت کے امتحان میں بھی کامیاب فرمائے آپکی یہ بات بالکل درست ہے کہ آپ کی ٹائمنگ انک سے میچ کر گئی تھی میں دراصل اسوقت جاب پر ہوتا تھا تو شام میں آکر فورم کو دیکھتا تھا تو آپ پہلے جواب دے چکی ہوتی تھیں اورآخر میں آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ انکل زاہد اور جن ممبران نے بھی مینشن کیا انکا بھی شکریہ جزاک اللہ
Most welcome Ahsan Beta
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,448
Points
462
Location
Central
#20
۔جو اتنی محنت سے شاھد میاں کیساتھ جاگ کر اس انتظار میں رہتی تھیں کہ انکل شاھد سوال داخل کریں اور آپ اس سوال کا جواب دیں۔​
@ناعمہ وقار
:pagal:
انکل جی نے تو سارا پول ہی کھول کر رکھ دیا ہے۔
 
Top