An Introduction to ITD Points, Ranks & Awards System.

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
836
Likes
1,448
Points
462
Location
Central
#22
ہر ایوارڈ کے ساتھ اسکے پوائنٹس درج ہیں، جب ایوارڈ ملے گا تو درج شدہ پوائنٹ بھی ملیں گے
کسی بھی یوزر کی پروفائل میں جائیں ۔ اباؤٹ میں جائیں تو نیچے سارے ایوارڈز کی تفصیل ہے ساتھ ساتھ درج پوائنٹس کا ٹوٹل کریں تو یہ ممبر کے ٹوٹل پوائنٹس ہیں جو کہ اسکے یوزر انفارمیشن بلاک میں بھی شو ہو رہے ہوں گے اور نوٹیبل ممبرز میں بھی

بٹن دباکے

Trophies
ٹرافیز والے صفحے میں ہر ٹرافی سے پہلے اسکے پوائنٹس بھی درج ہیں

View attachment 388
شکریہ ڈاکٹر بھائی، ان کارآمد آپشنز کی شمولیت سے فورم سافٹوئیر،فورم میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جو آپ کی ابھرتی ہوئی ڈیولوپنگ ٹیلنٹ کا ثبوت ہے، ان خوبصورت قابل تحسین اقدامات کے نتائج و اثرات دور رس مرتب ہونے کے امکانات ہیں،بالخصوص مقابلہ بازی کا رحجان،بلکہ ازخود فورم کی جانب سے حوصلہ افزاء اقدام ہے جو فورم انتظامیہ کے عمل و مداخلت سے بالاتر ہے، امید ہے ممبران جوش و جذبے سے اپنی ایکٹی ویٹی برقرار رکھ کر سیکھنے سکھانے کے اس پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کو ابھاریں گے اور دیگرممبران کے ساتھ بھی اشتراک کا عمل جاری رکھیں گے ۔
بہت زبردست کام کیا ہے۔
آئی ٹی درسگاہ فورم ایک روایتی فورم ہی ثابت نہیں ہوگا بلکہ نئی ڈیلومپنٹ ایڈون اور یوزر فرینڈلی اقدامات کے ضمن میں آپ کی ذات سے اہم کرداراداکرنے کی توقع ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#24
السلام علیکم۔سلسلہ تو اچھا ہے۔لیکن کئی ممبرز کی پوسٹ کاونٹر تو اتنے نہی ہیں،لیکن انکو لایئک زیادہ ملے ہوئے ہیں۔انکو اس بنا پر پوایئنٹ زیادہ مل رہے ہیں،یعنی جو ممبرز کا فیورٹ ہوگا۔اسے جتنے زیادہ لایئک کریں گے اتنے پوایئنٹ بڑھیں گے۔ہمیں تو اسکا کم ی فائدہ ہو رہا ہے۔بہت ساری میری پوسٹ اَن آنسرڈ اور کئی پر وزٹ ہوا ہے۔لیکن شایئد کسی کہ پاس اتنا وقت نہی
کو کچھ الفاظ سے حوصلہ افزائی کردیں۔​
 

Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
94
Likes
146
Points
50
Location
Bruxelles
#25
وعلیکم اسلام

انفارم کرنے کا بہت شکریہ بردار

جزاک الله خیرا
 
Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#26
بہت اچھی پیشکش کے ہے، اس سے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوگی اور کام کی لگن میں اضافہ ہوگا۔
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#27
ایوارڈز اور ٹرافیز کے اس سلسلے میں چار نئی ٹرافیز شامل کی جارہی ہیں

Noticeable
جن اراکین کا لائکس کا تناسب ایک لائک فی دو پوسٹ ہوگا
کم از کم ایک سو پوسٹ لازمی
Observable
جن اراکین کا لائکس کا تناسب ایک لائک فی پوسٹ ہوگا
کم از کم دو سو پوسٹ لازمی
Appreciable
جن اراکین کا لائکس کا تناسب تین لائکس فی دو پوسٹ ہوگا
کم از کم تین سو پوسٹ لازمی
Distinguishable
جن اراکین کا لائکس کا تناسب دو لائک فی ایک پوسٹ ہوگا
کم از کم چار سو پوسٹ لازمی​
 

Lovely Eyes

Senior Member
Joined
Apr 28, 2018
Messages
152
Likes
175
Points
67
#28
السلام علیکم۔سلسلہ تو اچھا ہے۔لیکن کئی ممبرز کی پوسٹ کاونٹر تو اتنے نہی ہیں،لیکن انکو لایئک زیادہ ملے ہوئے ہیں۔انکو اس بنا پر پوایئنٹ زیادہ مل رہے ہیں،یعنی جو ممبرز کا فیورٹ ہوگا۔اسے جتنے زیادہ لایئک کریں گے اتنے پوایئنٹ بڑھیں گے۔ہمیں تو اسکا کم ی فائدہ ہو رہا ہے۔بہت ساری میری پوسٹ اَن آنسرڈ اور کئی پر وزٹ ہوا ہے۔لیکن شایئد کسی کہ پاس اتنا وقت نہی
کو کچھ الفاظ سے حوصلہ افزائی کردیں۔​
انکل جی، پوسٹ اور لائک یا رپلائی کی مثال دکاندار اور خریدار کی سی ہے ہم اپنی دکان پر کوئی چیز رکھ کر کسی کو مجبور نہیں کرسکتے کہ وہ ہم ہی سے خریدے، خریدار کا کام ہے پوری مارکیٹ کو دیکھنا اور جس دکان سے جو چیز اچھے اور مناسب لگے وہ خرید لینا
دکاندار نے اپنا کام نہیں چھوڑنا اور خریدار نے اپنا کام جاری رکھنا ہے۔​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#31
السلام علیکم۔ماشااللہ بہت اچھے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔شکریہ
An Introduction to ITD Points, Ranks & Awards System.
(y)تھینک یو:D
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,613
Likes
1,164
Points
342
Location
Manchester U.K
#32
انکل جی، پوسٹ اور لائک یا رپلائی کی مثال دکاندار اور خریدار کی سی ہے ہم اپنی دکان پر کوئی چیز رکھ کر کسی کو مجبور نہیں کرسکتے کہ وہ ہم ہی سے خریدے، خریدار کا کام ہے پوری مارکیٹ کو دیکھنا اور جس دکان سے جو چیز اچھے اور مناسب لگے وہ خرید لینا
دکاندار نے اپنا کام نہیں چھوڑنا اور خریدار نے اپنا کام جاری رکھنا ہے۔​
یہ بھی اچھی بات کہی دوکانداری والی۔چلو اب گاہک کو چونگہ دیکر دوکان پر رونق بڑھاے رکھتے ہیں۔
 

Syed Waqas

Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
58
Likes
92
Points
60
Location
Karachi
#33
انکل جی، پوسٹ اور لائک یا رپلائی کی مثال دکاندار اور خریدار کی سی ہے ہم اپنی دکان پر کوئی چیز رکھ کر کسی کو مجبور نہیں کرسکتے کہ وہ ہم ہی سے خریدے، خریدار کا کام ہے پوری مارکیٹ کو دیکھنا اور جس دکان سے جو چیز اچھے اور مناسب لگے وہ خرید لینا
دکاندار نے اپنا کام نہیں چھوڑنا اور خریدار نے اپنا کام جاری رکھنا ہے۔​
اب دکانوں سے زیادہ شاپنگ مالز چلتے ہیں.. :p
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#34
Updated
1529602699931_362.jpg
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#37
Updated 21-08-2018
2018-08-22_102557.jpg
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#38
آئی ٹی درسگاہ فورم پر دو نئے ایوارڈز کا اجراء کیا جارہا ہے جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے

Top Poster of Month
tpom.png


ہر ماہ کے ٹاپ پوسٹر کو یہ ایوارڈ ملے گا اور یہ سلسلہ اپریل 2018 سے شروع کیا جائے گا

ITD Express
itdexpress.png


ایک ماہ میں سب سے زیادہ پوسٹ کے ریکارڈ ہولڈر کو یہ ایوارڈ ملے گا

پوسٹ سے متعلق ریکارڈز دیکھنے کے لئے اس لنک کا وزٹ کیا جاسکتا ہے

Top Posters of the Month
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,799
Likes
2,234
Points
662
Location
Rawalpindi
#39
Top Poster of Month

ہر ماہ کے ٹاپ پوسٹر کو یہ ایوارڈ ملے گا اور یہ سلسلہ اپریل 2018 سے شروع کیا جائے گا
ٹاپ پوسٹر برائے ماہ اپریل 2018

@Afzal339



 
Top