XF 2.X Add user info elements under user name in message user info block.

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
265
Messages
1,882
Likes
2,322
Points
830
Location
Rawalpindi
#1
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ زینفورو بورڈ میں ہر پوسٹ کے ساتھ بائیں جانب جو یوزر انفو بلاک ہوتا ہے اس میں ڈیفالٹ سیٹنگ سے ہٹ کر اضافی انفارمیشن جیسا کہ یوزر کی کُل پوسٹس کی تعداد، حاصل شدہ لائیک، حاصل کردہ پوائنٹس اور دیگر انفارمیشن کس طرح ڈسپلے کروائی جاتی ہیں۔ زینفورو کی ڈیفالٹ سیٹنگ برائے میسج یوزر انفو بلاک کچھ اسطرح کی ہوتی ہے۔



اس بلاک میں یوزر کی اضافی تفصیلات ڈسپلے کروانے کے لئے کے لئے آپ ایڈمن سی پی میں لاگ ان ہوں۔

اس کے بعد اپیئرنس کے سیکشن میں جائیں اور یہاں سے اسٹائلز اور پھر ڈیفالٹ اسٹائل سے ہوکر اسٹائل پراپرٹیز میں داخل ہوجائیں، یہاں سے آپ میسجز کے بلاک میں داخل ہوکر مندرجہ ذیل اسکرین شوٹ کے مطابق سیٹنگ میں تبدیلی کرلیں۔



یہاں آپ سرخ باکس میں دکھائی گئی کسی بھی یا تمام آپشنز کو انیبل یا ڈس ایبل کرسکتے ہیں۔

آپشنز کے انتخاب کے بعد اپنی تبدیلیوں کو محفوظ کرکے ایڈمن سی پی سے باہر آجائیں۔

آپشنز میں تبدیلیوں کے بعد کا منظر

 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
427
Messages
1,725
Likes
1,189
Points
562
Location
Manchester U.K
#2
ماشا اللہ بہت عمدہ آپشن سے ممبران کو سہولت دی گئی ہے۔دیگر ایکس فورو پر یہ آپشن کم دکھنے کو ملتی ہیں۔آپکا سوفٹ ویر جدید تر ہے۔آئی فوٹو پر کلک کرکے فوٹو گھومتی ہے وہ بھی لگا دیں تو مزہ آ جائے۔شکریہ​
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
265
Messages
1,882
Likes
2,322
Points
830
Location
Rawalpindi
#4
ماشا اللہ بہت عمدہ آپشن سے ممبران کو سہولت دی گئی ہے۔دیگر ایکس فورو پر یہ آپشن کم دکھنے کو ملتی ہیں۔آپکا سوفٹ ویر جدید تر ہے۔آئی فوٹو پر کلک کرکے فوٹو گھومتی ہے وہ بھی لگا دیں تو مزہ آ جائے۔شکریہ​
پسند کرنے کا بے حد شکریہ، ہم نے یہ سوچا ہے کہ لوگوں کو صرف پوسٹ اور تھریڈ ہی نہیں بلکہ فورم بنانا اور اسکی سیٹنگ کرنا بھی سکھائیں اور یہ زینفورو سیکشن اسی لئے بنایا گیا ہے جو ایڈ اون ہم نے خود بنائے ہیں وہ بھی اور جو مفید ایڈ اون ہیں وہ بھی یہاں تفصیل سے بیان کیئے جائیں گے انشا اللہ ، یہ تجربہ تو آپ کو بھی ہوچکا ہوگا کہ پاکستانی فورمز پر ایڈمن سی پی کے حوالے سے کوئی ٹریننگ تو دور کی بات اگر کوئی سوال پوچھ لے تو اسکا جواب تک نہیں دیا جاتا۔ تو ہم نے اس روش کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے ، دعا کریں کہ یہ ہمت اور حوصلہ برقرار رہے۔
شکریہ​
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
427
Messages
1,725
Likes
1,189
Points
562
Location
Manchester U.K
#5
یہ تجربہ تو آپ کو بھی ہوچکا ہوگا کہ پاکستانی فورمز پر ایڈمن سی پی کے حوالے سے کوئی ٹریننگ تو دور کی بات اگر کوئی سوال پوچھ لے تو اسکا جواب تک نہیں دیا جاتا۔ تو ہم نے اس روش کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے ، دعا کریں کہ یہ ہمت اور حوصلہ برقرار رہے
جی ہاں جس دوران آئی ٹی درسگاہ کے بغیر جتنا عرصہ گزارہ اس دوران تجربات ہی ہوئے ہیں۔اور گھاٹ گھاٹ پانی پینے کے مصداق گھٹا گھٹ تجرباتی گھونٹ کافی پئے ہیں ۔بیشک سکیکھنے اور سکھانے کا پر عمل ہوتا رہے۔انشا اللہ ھیلپ بٹن بناکر براوزر پر لگایں گےتاکہ ممبرز فورم استعمال کرنا سیکھ سکیں۔جن ممبرز کو رہنمائی یا مدد چاھیئے وہ آسانی سے فورم ٹائم لائن میں سرچ نہ کرنے پڑے۔اور وہ سیدھا ھیلپ بٹن میں جاکر اپنی مطلوبہ رہنمائی حاصل سکیں۔شکریہ​
 
Last edited:

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,449
Points
392
Location
Central
#7
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
بہترین کاوش ہے۔
 

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#9
وعلیکم السلام
بہت خوب ڈاکٹر صاحب
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
584
Likes
542
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#10
بہت ہی آسان انداز سے یوزر کی انفارمیشن این ایبل اور ڈس کرنا سکھایا ہے۔
بہت بہت شکریہ اشتراک کا
 
Top