کھجل سائیں کو ٹیلی فونیا ہوگیا

Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#1
کھجل سائیں پرچی پڑھتے ہی اچانک گرپڑے ،مریدین سمجھیں کہ کھجل سائیں کو شاید نمونیا ہوگیا اور انھیں اٹھاکر ہسپتال لے جانے کی تیاری شروع ہوکردی ۔ تھوڑی دیر میں ایمبولینس کا انتظام ہوگیا ایمبولینس سے سٹریچر نکال کر کھجل سائیں کو اس پہ لٹاگیا اور پھر سٹریچر ایمبولینس میں لوڈ کردیا گیا ہسپتال پہنچتے ہی مریدین نے پرچی بنوائی ،کھجل سائیں کو ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کیا گیا ،جہاں انھیں چیک کرنے کے لیے ڈاکٹر آئے،
ڈاکٹر نے مریدین سے وجہ پوچھی تو مریدین نے کہا کہ سائیں پرچی پڑھ رہے تھے کہ اچانک وہ گرپڑے ٹریٹمنٹ کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ فی الفور ایسی کوئی خاص بات نہیں ہے مریض تھوڑی دیر میں ٹھیک ہوجائیں گے ۔ بس انھیں آرام کرنے دیں ۔ کچھ دیر بعد بھی جب کھجل سائیں کو آرام نہ آیا تو مریدین اسی ڈاکٹر کے پاس گئے اور کہا کہ ہمارا مریض ابھی بھی پرانی حالت میں ہے ڈاکٹر صاحب خدا کے لیے کچھ کیجیے کیوں کہ ان کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں راوی لکھتا ہے کہ یہ جذباتی بات اے ایم نے کی تھی
بہر حال جس نے بھی کی ہو ہمیں اس سے کیا غرض
لیکن یہ بات صحیح ہے کہ کھجل سائیں کے نام سے ہی ہمارا فورم چل رہا ہے ،ہماری کہانیوں کو عنوان مل رہا ہے یہاں پر راوی بھی جذباتی ہوگیا ہے
چلے واقعے کو آگے لیکر
راوی لکھتا ہے کہ جب ڈاکٹر دوبارہ چیک کرنے آئے تو وہ حیران ہوئے کہ بظاہر مریض ٹھیک ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہورہا ہے اتفاق سے اس وقت معصوم بچہ بھی وہاں موجود تھا چنانچہ اس نے کہا ڈاکٹر صاحب سائیں جی ٹھیک ہوگئے تھے لیکن ان کی مٹی میں ایک پرچی پڑی ہے جسے دیکھتے ہی دوبارہ دورہ پڑا ہے ۔ ڈاکٹر نے بڑی مشکل سے مٹی کھول کر پرچی نکالی جسے پڑھنے کے بعد ڈاکٹر بھی ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو کرنے لگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مریدین بڑے پریشان ہوگئے کہ ہو نہ ہو ساری خرابی کی جڑ یہی پرچی ہے کیوں کہ کھجل سائیں کو پہلا دورہ بھی اس پرچی کے پڑھنے کے بعد پڑا تھا،دوسری دفعہ بھی یہی ہوا ہے اور اب ڈاکٹر کو اسی کی وجہ سے کچھ ہوگیا
ایکس ٹو جو کسی کیس کی وجہ سے ہسپتال آئے تھے اور اسے کھجل سائیں کی خبر بھی ملی تھی تو عیادت کرنے وہ کھجل سائیں کے پاس بھی آگئے تھے وہ اٹھ کر ڈاکٹر کے پاس گئے اور کہا
ڈاکٹر صاحب آپ ٹھیک تو ہے نا؟
ڈاکٹر
جی میں ٹھیک ہوں
ایکس ٹو
تو یہ آپ کو کیا ہوگیا تھا؟
ڈاکٹر
اصل میں مجھے کچھ نہیں ہوا تھا بلکہ آپ کے مریض کو کچھ ہوا ہے
ایکس ٹو
ڈاکٹر صاحب کیا مریض کو نمونیا ہوگیا ہے ؟
ڈاکٹر
مریض کو نمونیا تو نہیں البتہ ٹیلی فونیا ہوگیا
ایکس ٹو
ڈاکٹر صاحب یہ کونسی بیماری ہے ؟
ڈاکٹر
یہ اصل میں بل کی بیماری ہے
ایکس ٹو
بل یا دل ؟
ڈاکٹر
جی بل کی بیماری ہے
ایکس ٹو
بل کی بیماری یہ کیسی ہے ؟
ڈاکٹر
اصل میں آپ کے مریض کا ٹیلی فون بل زیاہ آیا ہے اس لیے انھیں دورہ پڑا ہے
اوہ اس وقت سارے مریدین بول پڑے ٹیلی فون کا بل
وہ تو آنا تھا کیوں کہ اس دفعہ فورم کو دوبارہ اوپن کیا گیا تو انٹرنیٹ کی وجہ
سے پی ٹی سی ایل والوں نے تو بل بھیجنا تھا​
 
Last edited:

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#2
(y)
کھجل سائیں کو صدمہ پہنچا
یا
آپ نے پہنچایا
:p
بہت ودھیا لکھاہے
(y)
 
X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#3
ہا ہا ہا
کھجل سائیں کو واقعی ٹیلی فونیا ہوا تھا یا نہیں لیکن اس کہانی کو پڑھ کر کچھ خاص یاد آگیا ہے آج کل میں پیش کرتا ہوں
ویسے افضل بھائی آپ ذرا کھجل سائیں سے بچ کر رہیں سنا ہے کہ جو کھجل سائیں کو کھجل کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے کھجلی ہوجاتی ہے
بٹن چباکے
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#4
:D
bahut umda kahani
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#5
ہا ہا ہا
کھجل سائیں کو واقعی ٹیلی فونیا ہوا تھا یا نہیں لیکن اس کہانی کو پڑھ کر کچھ خاص یاد آگیا ہے آج کل میں پیش کرتا ہوں
ویسے افضل بھائی آپ ذرا کھجل سائیں سے بچ کر رہیں سنا ہے کہ جو کھجل سائیں کو کھجل کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے کھجلی ہوجاتی ہے
بٹن چباکے
o_O
بات ویسے تجربے کی کررہے ہیں؟
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#6
(y)
کھجل سائیں کو صدمہ پہنچا
یا
آپ نے پہنچایا
:p
بہت ودھیا لکھاہے
(y)
ویسے اسے بل نے صدمہ دیا ہم نے تو صرف روایت کی ہے
:eek::eek::eek::(:confused::confused::cool::p:p:p
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#7
ہا ہا ہا
کھجل سائیں کو واقعی ٹیلی فونیا ہوا تھا یا نہیں لیکن اس کہانی کو پڑھ کر کچھ خاص یاد آگیا ہے آج کل میں پیش کرتا ہوں
ویسے افضل بھائی آپ ذرا کھجل سائیں سے بچ کر رہیں سنا ہے کہ جو کھجل سائیں کو کھجل کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے کھجلی ہوجاتی ہے
بٹن چباکے
اللہ خیر کرے آج ہمیں صبح صبح کھجلی کی ہلکی سی فیلنگ آئی تھی
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#8

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#9
ویسے اسے بل نے صدمہ دیا ہم نے تو صرف روایت کی ہے
:eek::eek::eek::(:confused::confused::cool::p:p:p
پھر ہوسکتاہے کہ وہ آپ سے رابطہ کرے کہ میٹر کو سلو کرنے کا طریقہ بھی بتائیں
:D
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#10

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#11
پھر ہوسکتاہے کہ وہ آپ سے رابطہ کرے کہ میٹر کو سلو کرنے کا طریقہ بھی بتائیں
:D
ایک بار کھجل سائیں کی خاص الخاص چیلی @ناعمہ وقار کا بل بہت زیادہ آگیا۔ ناعمہ نے افضل بھائی سے کہا کہ میرا بجلی کا میٹر پیچھے کردیں تو افضل بھائی نے میٹر اتارا اور دو گلی پیچھے لگا کر آگئے
:ROFLMAO::LOL::D:p;)
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#12

نہیں ایکس ٹو میں نے میٹر پیچھے نہیں کیا بلکہ میٹر اسی جگہ تھا گھر کر آگے کردیا
 
Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
269
Messages
1,936
Likes
2,365
Points
830
Location
Rawalpindi
#13
ایک بار کھجل سائیں کی خاص الخاص چیلی @ناعمہ وقار کا بل بہت زیادہ آگیا۔ ناعمہ نے افضل بھائی سے کہا کہ میرا بجلی کا میٹر پیچھے کردیں تو افضل بھائی نے میٹر اتارا اور دو گلی پیچھے لگا کر آگئے
:ROFLMAO::LOL::D:p;)
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
644
Likes
782
Points
310
Location
Islamabad
#14
ایک بار کھجل سائیں کی خاص الخاص چیلی @ناعمہ وقار کا بل بہت زیادہ آگیا۔ ناعمہ نے افضل بھائی سے کہا کہ میرا بجلی کا میٹر پیچھے کردیں تو افضل بھائی نے میٹر اتارا اور دو گلی پیچھے لگا کر آگئے
:ROFLMAO::LOL::D:p;)
:rolleyes::LOL:
ایسے آ ئیڈیاز کھجل سائیں کے چیلوں کو ہی آ سکتے ہیں
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
644
Likes
782
Points
310
Location
Islamabad
#15
نہیں ایکس ٹو میں نے میٹر پیچھے نہیں کیا بلکہ میٹر اسی جگہ تھا گھر کر آگے کردیا
لیکن بھائی ہمارے گھر کے پہیے تو ہیں ہی نہیں
 
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#16
لیکن بھائی ہمارے گھر کے پہیے تو ہیں ہی نہیں
پہیے نہیں تو کیا ہوا میرے پاس آئیڈیاز کی کمی نہیں ہیں
 
UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
430
Messages
1,731
Likes
1,197
Points
562
Location
Manchester U.K
#17
السلام علیکم۔سبھی احباب سے گزارش ہے۔اپنی پوسٹ کو اسکی نوعیت کے حساب سے الائن کیا کریں۔اردو بایئں یا انگلش دایئں کچھ عجیب سی لگتی ہے۔شکریہ​
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
644
Likes
782
Points
310
Location
Islamabad
#18
پہیے نہیں تو کیا ہوا میرے پاس آئیڈیاز کی کمی نہیں ہیں
خیر یہ بات تو آپ کے کھجل سائیں کا خاص مرید ہونے کا ثبوت ہے، لیکن گھر کو آگے کرنے کا طریقہ اگر مجھے بھی بتا دیں تو عنایت ہوگی
:D
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
644
Likes
782
Points
310
Location
Islamabad
#19
Author
A

Afzal339

Advisor
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
149
Messages
471
Likes
653
Points
317
#20
Top