سمارٹ فون کا بہترین کی بورڈ

Afzal339

Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
اگر آپ سمارٹ فون کے سب سے بہترین کی بورڈ سے مستفید ہونا چاہتے ہیں
اگر سمارٹ فون کے کی بورڈ میں اردو سمیت کئی اور زبانیں چاہتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بولیں اور کی بورڈ خود بخود ٹائپ کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹائپ کرتے وقت بعض چیزوں کے نام کے بجائے اس کی تصویر ٹائپ ہو
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کی بورڈ میں بہترین سمائلز اور اس قبیل کی دیگر تمام چیزیں موجود ہوں
تو پھر آپ انتخاب کریں گوگل کا تیار کردہ کی بورڈ یعنی جی بورڈ
لنک یہ ہے
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#4
وعلیکم السلام
بہت عمدہ کیبورڈ ہے ،میں یہی استعمال کررہاہوں۔
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
434
Likes
472
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#6
جی بالکل۔۔
میرے استعمال میں بھی یہی کی بورڈ ہے۔۔
بعض موبائلز میں پہلے سے موجود ہوتا ہے۔۔اور بعض میں انسٹال کرنا پڑتا ہے۔۔
زبردست اشتراک۔۔
:)
 
Joined
Jul 13, 2018
Messages
4
Likes
0
Points
1
Location
Karachi Pakistan
#10

Top