Eiffel Tower Paris, France.

Joined
Apr 25, 2018
Messages
69
Likes
38
Points
15
#1
ایفل ٹاور

ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک مینار کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔ اس کا نام اس کو ڈیزائن کرنے والے گستاف ایفل پر رکھا گیا ہے۔ پیرس کا یہ سب سے اونچا ٹاور دنیا میں سب سے زیادہ پہچانی جانے والی یادگار ہے اس کی بلندی 1063 فٹ / 324 میٹر ہے۔ اسے 1889ء میں مکمل کیا گیا۔ یہ جب سے بنا ہے اسے 200،000،000 سے زائدلوگ دیکھ چکے ہیں اس لحاظ سے یہ دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب سے زيادہ سیاح آچکے ہيں۔ اس کا وزن 7300 ٹن ہے۔

اس میں 1660 سیڑھیاں ہیں۔ اوپر جانے کے لیے لفٹ بھی موجود ہے۔

ایفل ٹاور انقلاب فرانس کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر ہونے والی نمائش کے دروازے کے طور پر بنایا گیا تھا۔

 
Joined
Apr 25, 2018
Messages
69
Likes
38
Points
15
#5


ایفل ٹاور کی دوسری منزل کی تعمیر کا آغاز ہوا -
15 مئی 1888
 
Joined
Apr 25, 2018
Messages
69
Likes
38
Points
15
#7


ایفل ٹاور کی تیسری اور بالائی منزل مکمل ہوئی -
26 دسمبر 1888
 
Top