Interview of ITD SM Mr. Sabih Tariq

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,476
Likes
1,070
Points
267
Location
Manchester U.K
#25
شامت جس بھائی کی آئی ہے یہا ں
وہ بھائی آج کل غائب ہیں کہاں؟
لگتا پتہ نہی انٹر ویئو سے فرار راہ پر کس نے پناہ دے رکھی ہے۔نیب والون کو کیس دینا پڑے گا۔یونی کوڈ ورڈ پر شایئد کوئی چِلہ کر رہے ہیں۔
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
181
Likes
288
Points
137
#26
شامت جس بھائی کی آئی ہے یہا ں
وہ بھائی آج کل غائب ہیں کہاں؟
میں سمجھ رہا تھا کہ صرف میں غائب ہوا تھا یہاں تو دلھا میاں ہی غائب ہیں۔:p۔
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#27
شامت جس بھائی کی آئی ہے یہا ں
وہ بھائی آج کل غائب ہیں کہاں؟
وہ بنے ہیں باسی اس شہر کے
رہتے ہیں اب کجھل سائیں جہاں
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#28
لگتا پتہ نہی انٹر ویئو سے فرار راہ پر کس نے پناہ دے رکھی ہے۔نیب والون کو کیس دینا پڑے گا۔یونی کوڈ ورڈ پر شایئد کوئی چِلہ کر رہے ہیں۔
آج کل جیپ پارٹی سے انکا لنک ہوا ہے اس لیے الیکشن تک تو نہیں آئے گا
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#30
میں سمجھ رہا تھا کہ صرف میں غائب ہوا تھا یہاں تو دلھا میاں ہی غائب ہیں۔:p۔
چلو شکر ہے شہ بالا تو واپس آگیا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Top