٭ 128 جی بی ریم والا لیپ ٹاپ ٭

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
مشہور زمانہ امریکن کمپنی انٹرنیشنل بسنس مشین ( آئی بی ایم) نے 128 گیگا بائٹ ریم اور 6 ٹیرابائٹ ہارڈ ڈسک والا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا اپنی 15.6 انچ اسکرین، 4 کے ڈسپلے اور آٹھویں نسل کے انٹیل ہیگزاکور پروسیسر کے ساتھ یہ این ویڈیا کواڈرو پی 3200 گرافکس کارڈ سے بھی لیس ہے۔
یہ لیپ ٹاپ ہائی گرافکس کارڈ سے لیس ہونے کی وجہ سے تھری ڈی تصاویر اور موویز کےلیے استعمال کیا جاسکے گا۔
تھنک پیڈ پی فیفٹی ٹو کی تعارفی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریبا ایک لاکھ پچیس ہزار تک مقرر کی گئی ہے۔ تاہم 128 جی بی ریم کےلیے صارفین کو کچھ زیادہ رقم ادا کرنا ہوگی۔​

 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#2
بہت خوب
الکمونیا میں بھی ایسے ہی لیپ ٹاپ ہوتے ہیں
:cool::cool::cool::cool:
بٹن دباکے
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#3
بہت خوب
الکمونیا میں بھی ایسے ہی لیپ ٹاپ ہوتے ہیں
:cool::cool::cool::cool:
بٹن دباکے
:eek::eek::eek::eek:
کھجل سائیں کے استعمال میں کون سے لیپ ٹاپ ہوتے ہیں
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#4
:eek::eek::eek::eek:
کھجل سائیں کے استعمال میں کون سے لیپ ٹاپ ہوتے ہیں
اس سوال کا جوابصبیح بھائی المعروف کھجل سائیں اپنے انٹرویو میں دیں گے

;););););););)
بٹن دباکے
 
Top