میٹھی عید پہ ڈاکٹر بھائی کا کڑوا حال

ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#81
پوسٹ کو سو بار پڑھیں سوچے سمجھیں تولیں پھر بولیں۔آہکی اونٹنی اودھے منہ ریگستان مین پیاسی لمبی زبان نکالے بلک رہی ہے۔سلنڈر کردیں پھولن دیوی اب تو آپکا کیس تو نیب کو سونپ دیا گیا ہے کیوں اسملنگ اور منی لادرنگ میں ہاوس ریسٹ ہونا ہے۔
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
اسلیئے آپ ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتے، جب ہم نے کچھ غلط کیا نہیں تو پھر ہم ڈرتے بھی کسی سے نہیں
:D
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#83
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذپر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
اسلیئے آپ ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتے، جب ہم نے کچھ غلط کیا نہیں تو پھر ہم ڈرتے بھی کسی سے نہیں
:D
کیا نواز شریف سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔آپ پر بھی سفری پابندیا ں لگنے والی ہیں،اب تو آپ گئی کام سے۔
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#84
کیا نواز شریف سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔آپ پر بھی سفری پابندیا ں لگنے والی ہیں،اب تو آپ گئی کام سے۔
ہاہاہا۔۔۔ہمارا اسلام آباد سے باہر کوئی گھر نہیں ہے، ملک سےباہر کہاں ٹھکانہ ہوگا
لگا دیں پابندیاں ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں ہیں
:cool::cool:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#85
ہماری مثال تو یہ ہے:
میں جھکا نہیں ، میں بکا نہیں ، کہیں تھک تھکا کے رکا نہیں
ہاں جی! بلکہ کاکی جی نے تو اس الیکشن میں اپنا نعرہ یا سلوگن بھی کچھ ایسا رکھا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ جھکنے والی۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ بکنے والی
۔
۔
۔
۔
کھوئے والی۔ ۔ ۔ ملائی والی

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#86

:pagal::pagal::pagal::pagal:
مگرمچھوں کے انڈے کھاکر ،تیتروں بٹیروں کو ڈرااڑاکر
شیروں کو للکار کر اور ان کے آگے بھاگ کر،ملک ماہر ڈاکٹر پتر شکاری عرف انٹرویو والے میاں مٹھو بھائی کا دماغ باز کی نظر جیسا ہوگیاہے،اپنے دفاع میں۔
:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#87
توبہ توبہ، کیسے سفید جھوٹ بول رہےہیں
:maro:
آپکی ہر کہانی کا اختتام دوسروں کی صلح اور امن پر نہیں بلکہ آپکے فرار پر ہوتا ہے، تبھی میں اسے سیاسی کہانی کہتی ہوں اور جو میں واقعی میں کہتی ہوں پھر اس بات سے مکرتی نہیں ہوں
:maro:
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#88
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
؎جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
کاکی بے چاری کی کیا مجال جو آپ کو منع کرسکے
بٹن دباکے
:geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek::geek:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#90
ڈاکٹر بھائی کو آپ نے گڑبڑا دیاہے کہ ایسی آواز کون سے جانور یا پرندے کے منہ سے کب کیوں اور کن حالات میں نکلتی ہے۔
@Doctor :D
ایسی آواز اس وقت آپ کے محلے داروں کے منہ سے نکلی تھی جب موبائی لائی لانگ میں آپ کے سر پر آپکی بیگم کا بیلن پڑا تھا اور آپ بریک ڈانس کرتے ہوئے اسٹور سے برآمد ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#91
توپھر آپ کی اجازت ہے کہ اگلی کہانی میں آپ کو پٹوا دوں؟
اونچے درخت سے گرادوں؟
شیر کا نوالہ بناکر اس کے گلے میں اٹکا دوں جو نہ نگل سکے نہ اگل سکے۔
:maro:
جی نہیں، اب ہم نہ خود کسی سے پنگا لیں گے، نہ ہی کسی کو اجازت ہے ہم سے پنگا لینے کی
:mad:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#94
جی نہیں، اب ہم نہ خود کسی سے پنگا لیں گے، نہ ہی کسی کو اجازت ہے ہم سے پنگا لینے کی
:mad:
:pagal:
پنگا از قرعہ،اور قرعہ آپ کے نام نکل آئے تو اس میں "کسی کا"کوئی قصور نہیں۔
:p
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#95
ایسی آواز اس وقت آپ کے محلے داروں کے منہ سے نکلی تھی جب موبائی لائی لانگ میں آپ کے سر پر آپکی بیگم کا بیلن پڑا تھا اور آپ بریک ڈانس کرتے ہوئے اسٹور سے برآمد ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
میاں جی، لوگوں نے وہ آوازیں اس لیے نکالیں کہ انہیں اسٹائل کے اندر دو عظیم شخصیات نظر آئیں ایک میاں محمد شاہد شریف عرف انٹرویو والے میاں مٹھو بھائی اور دوسرے آپ ہی کے دست راست، ہم راز،جگری یار ایکسٹو فوکسٹو صاحب۔۔۔۔۔۔
;):ROFLMAO:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#96
:pagal:
پنگا از قرعہ،اور قرعہ آپ کے نام نکل آئے تو اس میں "کسی کا"کوئی قصور نہیں۔
:p
:p
جی نہیں، قرعہ آپکے نام کا نکل آیا ہے، اب آپ انتہائی شرافت سے انٹرویو کے لیئے اپنی رضامندی دے دیجیئے ورنہ ۔۔۔۔۔
:rolleyes:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#97
میاں جی، لوگوں نے وہ آوازیں اس لیے نکالیں
قطع کلامی کی معافی مگر یاد دہانی کروانی تھی کہ آوازیں لوگوں نے نہیں بلکہ آپ نے نکالیں تھیں
بیلن سر پر کھاکے اور
بٹن دباکے
:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
Top