ITD Maths Quiz 2018 Question 03 (MEGA Question x8)

Status
Not open for further replies.

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#1
جیسا کہ اعلان کیا تھا کہ کچھ سوالات میگا کوئسچنز ہوں گے تو یہ اس سلسلے کا پہلا میگا کوئسچن ہے اور اس کے پوائنٹس 8 گنا ہوں گے
5x8=40
2x8=16
ITDMQ2018-3.png
 
Joined
May 6, 2018
Messages
159
Likes
155
Points
57
Location
Lahore
#6
@Doctor ڈاکٹر صاحب جواب اپڈیٹ کر دیا ہے یہ ونڈوز کیلکولیٹر استعمال کرتے ہوئے نکالا گیا ہےسٹینڈرڈ فارم میں لانے کی وجہ سے اس کے آخری چار ڈیجٹس1616 ہیں جبکہ گوگل کیلکولیٹر استعمال کرتے ہوئے یہ 2000 ہو جاتے ہیں یعنی 384 فرق ہے جبکہ سائنٹیفک نوٹیشن میں ایسا معاملہ نہیں تھا اسلئے سائنٹیفیک نوٹیشن میں لکھنا مناسب سمجھا تھا اب آپ کی ہدایت کے مطابق سٹینڈرڈ فارم میں لکھ دیا ہے۔
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
434
Likes
472
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#9
واو۔۔۔ یہ تو واقعی میگا سوال ہے زبردست۔ دیکھتے ہیں کس کا جواب ٹھیک ٹھہرتا ہے۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#11
ویسے ڈاکٹر پاجی۔۔۔ اس سوال سے مجھے آپ کا وہ شطرنج کے خانوں والا چیلنج یاد آگیا۔۔
:sneaky:
بڑی یارداشت ہے آپکی
(y)(y)(y)(y)
یہ اسی شطرنج کے خانے نمبر 7 کا سوال ہے اور شطرنج میں 52 خانے ہوتے ہیں
:cool::cool::cool::cool:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#15
Correct Answer
18446744073709551616
سب سے پہلے درست جواب دے کر 40 پوائنٹس حاصل کرنے والے ممبر
Ahsan376
دیگر درست جواب دیکر 16 سولہ پوائنٹس حاصل کرنے والے اراکین
ناعمہ وقار
Lovely Eyes
X 2
sabir502

آپ سب کا بے حد شکریہ
 
Status
Not open for further replies.
Top