Achievement ITD Ramazan Quiz 1439 Winner Announcement.

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#43
شیر اگر معصوم جانوروں سے بناکر رکھے گاتو کھائے گا کیا؟
:pagal:


:maro:
میاں ؟
مٹھو
میاں تو ہمارے ڈاکٹر بھائی کا نام کے ساتھ آتا ہے
:D
آپ شیر ہیں؟ تو پھر انسانی روپ میں کھجل سائیں کون ہے؟
:rolleyes:
لیکن یاد آیا آپ تو سانپ ہیں ، تبھی تو روپ بدل سکتے ہیں، اب شیر بن گئے ہونگے ، کبھی کھجل سائیں بن جاتے ہیں
:pagal: :pagal: :pagal:

انکے تو نام کا حصہ ہے نا
:maro:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#47
اور مٹھو لگ گیا آپ کے نام کے ساتھ

:pagal::pagal::pagal::pagal:

واہ کیا نام بنا ہے

صبیح مٹھو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
ہم ممبرز کی منت ٹرلے کرتے ہیں کہ انٹرویو دیں لیکن وہ ناعمہ سس کی طرح کام کے بہانے کرکے خود کو بچاتے ہیں ،ایک آپ ہی ہیں جنہوں نے بغیر کسی حیل حجت اور دعوت کے ایک دن انٹرویو دے کر ہمیں میاں مٹھو کا محاورہ سمجھایا۔
فورم ممبران کی جانب سےشکریہ قبول کریں
:D
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#48
آپ شیر ہیں؟ تو پھر انسانی روپ میں کھجل سائیں کون ہے؟
:rolleyes:
لیکن یاد آیا آپ تو سانپ ہیں ، تبھی تو روپ بدل سکتے ہیں، اب شیر بن گئے ہونگے ، کبھی کھجل سائیں بن جاتے ہیں
:pagal::pagal::pagal:


:maro:
:maro:آپ کے بہت سارے سوالات ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے لفظ "فضول "ایجاد ہواہے۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,632
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#50
یک آپ ہی ہیں جنہوں نے بغیر کسی حیل حجت اور دعوت کے ایک دن انٹرویو دے کر ہمیں میاں مٹھو کا محاورہ سمجھایا۔
میاں مٹھو اپنے منہ سے اپنی تعریفیں کرنے والے کو کہاجاتا ہے
اپنے آپ کو عوامی احتساب کے لئے پیش کرنے والے کو نہیں کہتے
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
:p:p:p:p:p
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,632
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#51
:maro:آپ کے بہت سارے سوالات ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے لفظ "فضول "ایجاد ہواہے۔
مطلب جب لاجواب ہوکر بغلیں جھانکنی پڑ جائیں تو

نو کمنٹ


:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,632
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#56
تھینکیا
لائیے ہماری جیت کی خوشی میں ہمارا انعام
:p
لو بھلا۔ ۔ ۔
پھر بھگا دیا اے ایم کو ایک ہفتے کے لئے۔۔۔
انعام مانگ کر۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Fasih ud Din

 
VIP Member
Joined
Jun 7, 2018
Messages
29
Likes
16
Points
13
Location
Fateh Jang
#58
Wa Alaikum Assalam

mashALLAH ,, ye dekh kar mujhe 2009 ke Ramzan mein apni Winning position yaad Aa gayi, jub Aap bhaion ne hosla
afzayi bhi farmayi thee aur 1000 RPs bhi Money order kiye they :)
jazakALLAH
Khushgawar memories <3
 
Top