ٹارزن مور ہنس

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Likes
254
Points
132
Location
Arifwala
#1
آئی ٹی درسگاہ سے جُڑی بہت سی بہترین یادوں میں سے ایک یاد وہ کہانی ہے جو میں نے درسگاہ کے دوستوں پر سلسلہ وار لکھی۔۔ اس کہانی میں ایک کردار تھا "ٹارزن مبین علی مور ہنس" یہ کردار قطعی تخلیاتی تھا، مطلب اس سے ملتا جلتا کردار نا میں نے کبھی کہیں دیکھا نا سُنا نا ہی کہیں سے چُرایا۔۔ آج فیس بک پر اتفاقاً اس ویڈیو پر نظر پڑی جِس میں ایک لڑکا ہُوبہو اسی کردار کی نا صرف نقل اتار رہا ہے بلکہ خود کو مور بھی کہہ رہا ہے۔۔ اگر یہ لڑکا اس کردار کو تہذیب کے دائرے میں رہ کر نبھاتا تو بہت ہی دلچسپ ترین ثابت ہوتا درسگاہ ممبرز کے لیے۔۔ اب معلوم نہیں اس لڑکے نے یہ کردار میری لکھانی کہانی سے کاپی کیا یا اتفاقاً یہی آئیڈیا اسے بھی سُوجھا۔۔ تاہم کہانی لکھنے کے کچھ عرصہ بعد ایک اسٹیج ڈرامے میں میں بھی یہ جُگت سُننے کو ملی تھی کہ "اس کی طرف دیکھو پشت پر جھاڑو باندھ کر لوگوں سے کہتا ہے مجھے مور کہو"۔

ویڈیو لنک
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#2
اے ایم برو! الکمونیا کے تاریک جنگلات والی کہانی بھی ٹیکسٹ فارمیٹ میں شیئر کریں، بہت مزہ آئے گا۔ بک میرے پاس موجود ہے لیکن بک شیئر کرنے میں وہ مزہ نہیں آنا جو ٹیکسٹ شئیر کرنے میں ہے۔ کیا خیال ہے؟​
 
Top