سام سنگ نے بیٹ مین تھیم ورژن اسمارٹ فون متعارف کروا دیا

Author
UrduLover

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#1
galaxy-s7-edge-batman-1000x600.jpg
سام سنگ نے بیٹ مین تھیم ورژن اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
سام سنگ (کونسلینگ ریکورڈ)نے گلیکسی ایس سیون ایج کا بیٹ مین تھیم ورژن پر مبنی اپنا نیا سمارٹ فون متعارف کروادیا ۔
جنوبی کورین کمپنی نے گزشتہ روز اپنا یہ نیا سمارٹ فون ‘گلیکسی ایس سیون ایج ان جسٹس ایڈیشن’ متعارف کرایا جس کی پشت پر بیٹ مین کا لوگو سنہرے رنگ میں لگایا گیا ہے ۔اس فون کے ساتھ سام سنگ گیئر وی آر ہیڈ سیٹ بھی صارفین کو مفت فراہم کیا جائے گا جبکہ بیٹ مین سے متعلق دیگر ایسیسریز بھی موجود ہیں۔
اس نئے گلیکسی ایس سیون ایج کا رنگ سیاہ ہے جو کہ بیٹ مین کے لباس سے ملتا ہے ۔سام سنگ نے اس موبائل کے بیک کوور پر بیٹ مین کا لوگو سنہرے رنگ میں کوجود ہے16 میگا پکسلز کے رئیر کیمرے کے گرد بھی گولڈ دائرہ بنا ہوا ہے۔
فون کو یورپ اور امریکا میں فروخت کیلئے نہیں پیش کیا جارہا تاہم کوریا، چین اور ہانگ کانگ سمیت کئی ایشیائی ممالک میں یہ ضرور جون میں دستیاب ہوگا۔​
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#2
Nice info
 

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#3
معلوماتی
 
Top