ڈاکٹر بھائی کا تحفہ اور لالہ لئیق شاہ کی واپسی

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
122
Likes
254
Points
183
Location
Arifwala
#21
:Dخربوزے کیا بھاؤہیں،ڈاکٹر بھائی نے ریڑھی بان سے پوچھاجو درویش بھائی تھے
باؤجی، اگر خود چن کر لیں گے تو 50 روپے کلو،نہیں تو میں 10 روپے کلو دوں گا لیکن چننے کا اختیار آپ کا نہیں ہوگا:)۔
ڈاکٹر بھائی نے چند لمحے سوچ کر کہا، اچھا ٹھیک ہے آپ پانچ کلو دے دو:unsure:۔
درویش بھائی نے پانچ کلو خربوز تول کر پچاس روپے کے دے دئیے۔

رات افطاری کے بعد ڈاکٹر بھائی نے باری باری سب کی خوشبو سونگھی اور مسکرا تے ہوئے:) ایک خربوز چھری سے کاٹ کر کھایاتوان کا منہ بن گیا:sneaky:، خربوز پھیکا بے مزہ تھا۔
ڈاکٹر بھائی نے دوسرا خربوز کاٹاتووہ بھی پہلے جیسا نکلا،باری باری بقیہ تین بھی کاٹ کر چکھے تو تمام کو پہلے خربوز سے بڑھ کر بے مزہ اور پھیکا پایا:sick::mad:۔

ڈاکٹربھائی نے فریج سے پانی کی بوتل نکال کر پانی پیا اور بقیہ بوتل کا پانی سر پر الٹ دیا ،ٹھنڈے پانی نے ان کے دماغ کو 50 روپے کا صدمہ بھلانے میں کچھ مدددے کر سوچنے کے قابل بھی بنادیا:geek:۔

ڈاکٹر بھائی نے خربوزوں کو اچھی طرح کاٹ کرچھلکے الگ کیے اور درمیانے سائز کی قاشیں ٹرے میں سجا دیں، پھر انہوں نے کچن سے تھوڑی سی چینی لے کر لنگری میں پیسی اور اس کا پاؤڈر قاشوں پہ چھڑک کر مکس کرکے ٹرے کو کپڑے سے ڈھک دیا۔

ڈاکٹر بھائی ٹرے اٹھائے لالہ لئیق شاہ کے پاس آئے اورکہا،ان کے لیے خربوز لائے ہیں، لالہ لئیق شاہ ڈاکٹر بھائی کے تحفے سے بہت خوش ہوئے:D ۔۔۔

گھر آکر لالہ لئیق شاہ نے خربوزوں کو دیکھاتو چپچپاہٹ کا احساس ہوا :eek:،انہوں نے ٹرے سمیت خربوزوں کو پانی سے دھویاتو چینی جو پانی بن چکی تھی دھل گئی اور پھر ایک قاش اٹھاکر لالہ لئیق شاہ نے کھائی تو وہ سخت بے مزہ پھیکی تھی:(۔
لالہ لئیق شاہ نے غصے میں :mad:خربوز کی قاشوں کو مسل ڈالا۔۔پھر کچھ سوچتے ہوئے مسکرا :devilish:کر کچن میں گیا اور گودے میں سرخ مرچیں ڈال کر اچھی طرح گودے کو لال سرخ کرکے فرج میں رکھ دیا۔
اگلے روز لالہ لئیق شاہ بازار سے ایک تربوز لے کر آیا، انہوں نے تربوز کو درمیان سے کاٹ کر چمچ سے سارا گودانکالا اور فریج میں خربوزوں کے گودے کی ٹرے جس میں لال سرخ مرچ شامل تھیں کو تربوزکے دونوں کھوپروں کے اندر بھر کر کتابوں کو جوڑنے والی خشک گوندکے پاؤڈر سے گیلے تربوز کے کھوپروں پر ملاتاکہ دونوں حصے آپس میں جڑ کر جدا نہ ہوں :poop:۔
رات تک تربوز اچھی طرح جڑ چکاتھا، افطاری کے بعد لالہ لئیق شاہ ڈاکٹر بھائی کے ہاں گیا اور انہیں ہدیہ پیش کیا:D، ڈاکٹر بھائی تربوز پا کر بہت خوش ہوئے:D۔۔۔ایک خوشی ہدیہ کی اور دوسری پچاس روپے "کام"میں آجانےکی خوشی تھی:D۔۔۔۔
ہا ہا ہا :pagal::pagal::pagal:
 

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
122
Likes
254
Points
183
Location
Arifwala
#22
اور تیسری خوشی اس بات کی کہ یہ تربوز کچھ دیر بعد آنے والے صبیح کو کھلانا تھا جو کہ ٹیسٹ بلائنڈ ہونے کی وجہ سے میٹھا اور پھیکا کا فرق بھی نہیں کرسکتے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
جی بالکل ، کڑوی چیزیں کھا کر وہ صرف "سی سی" کرتے ہیں کیونکہ اس سے آگے کی اے بی سی انہیں نہیں آتی :D ۔
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#23
جو کہانی میں لکھا ہے وہی سب کے سامنے ہے۔
:maro:
آپ کی مصروفیات سے تویہی سمجھ آرہی ہے کہ کمرشل کے بعد جمع شدہ انڈوں کو سنبھالتی پھر رہی ہیں۔
:hathora:
http://itdarasgah.com/forum/threads/639/post-5249
ہماری مصروفیات میں انڈے دور دور تک نہیں ہیں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
آپ کو لگا کہ آپ اپنی حقیقی کہانیاں اگر ایسے ہی لکھیں گے تو کوئی نہیں پڑھے گا بس پھر آپ نے ہم معصوم الکمونیا والوں کے نام سے مزید مرچ مصالحے لگا کے پیش کر دیں، اب جو لوگ پہلے ہی الکمونیا کے باشندوں سے بلاوجہ خار کھاتے تھے آپ کی ان سیاسی چالوں سے خوش ہوگئے اور اب جلد ہی آپکو اسکا کوئی انعام بھی دینے والے ہیں
:maro::maro::maro::maro:

@Doctor @X 2 @Abu Dujana
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#24
یہ سیاسی بیان سے ملتا جلتا کلام ہے:eek: ۔۔۔بخوبی واضح ہے کہ ڈاکٹر بھائی سے مل کرآپ نے اپنی کرارا فیکٹری کو صبیح کے خلاف استعمال کرناشروع کردیاہے۔

:pagal:
آپ خود یہی سب کرتے ہیں ، اسی لیئے سبکو اپنی طرح سیاسو سمجھتے ہیں
:geek:
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#25
جی بالکل ، کڑوی چیزیں کھا کر وہ صرف "سی سی" کرتے ہیں کیونکہ اس سے آگے کی اے بی سی انہیں نہیں آتی :D ۔
یہ سی کے بعد کونسی اے اور بی آتی ہے
:pagal::pagal::pagal:
 

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
122
Likes
254
Points
183
Location
Arifwala
#26
یہ سی کے بعد کونسی اے اور بی آتی ہے
:pagal::pagal::pagal:
ہوتی ہے مگر آپ بھی انہیں کی صف میں سے ہیں لہذٰا نابلد ہی رہیں گی :v ۔
 

Lovely Eyes

Senior Member
Joined
Apr 28, 2018
Threads
40
Messages
152
Likes
175
Points
44
#27
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#28
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#29
جی بالکل ، کڑوی چیزیں کھا کر وہ صرف "سی سی" کرتے ہیں کیونکہ اس سے آگے کی اے بی سی انہیں نہیں آتی :D ۔
سی سی کار
:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#30
ہماری مصروفیات میں انڈے دور دور تک نہیں ہیں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
آپ کو لگا کہ آپ اپنی حقیقی کہانیاں اگر ایسے ہی لکھیں گے تو کوئی نہیں پڑھے گا بس پھر آپ نے ہم معصوم الکمونیا والوں کے نام سے مزید مرچ مصالحے لگا کے پیش کر دیں، اب جو لوگ پہلے ہی الکمونیا کے باشندوں سے بلاوجہ خار کھاتے تھے آپ کی ان سیاسی چالوں سے خوش ہوگئے اور اب جلد ہی آپکو اسکا کوئی انعام بھی دینے والے ہیں
:maro::maro::maro::maro:

@Doctor @X 2 @Abu Dujana
:pagal:
اس کا ایک حل یہ ہے کہ جہاں ناعمہ سسٹر آئے، ڈاکٹر بھائی آئے اور دیگر معززین کے نام آئیں وہاں سب جگہوں میں صبیح کے نام سے پڑھ لیاکریں۔
:D
آپ کو میں منع نہیں کرتا
:D:pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#31
آپ خود یہی سب کرتے ہیں ، اسی لیئے سبکو اپنی طرح سیاسو سمجھتے ہیں
:geek:
میں کہانی تو لکھتا ہوں،جس کا اقرار بھی کرتاہوں۔
باقی یہ کہیں کہ میں سو فیصد آپ کی بے سروپا باتوں سے متفق ہوجاؤں تو یہ ممکن نہیں
:pagal:
 
Top