ڈاکٹر بھائی کا تحفہ اور لالہ لئیق شاہ کی واپسی

Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#1
:Dخربوزے کیا بھاؤہیں،ڈاکٹر بھائی نے ریڑھی بان سے پوچھاجو درویش بھائی تھے
باؤجی، اگر خود چن کر لیں گے تو 50 روپے کلو،نہیں تو میں 10 روپے کلو دوں گا لیکن چننے کا اختیار آپ کا نہیں ہوگا:)۔
ڈاکٹر بھائی نے چند لمحے سوچ کر کہا، اچھا ٹھیک ہے آپ پانچ کلو دے دو:unsure:۔
درویش بھائی نے پانچ کلو خربوز تول کر پچاس روپے کے دے دئیے۔

رات افطاری کے بعد ڈاکٹر بھائی نے باری باری سب کی خوشبو سونگھی اور مسکرا تے ہوئے:) ایک خربوز چھری سے کاٹ کر کھایاتوان کا منہ بن گیا:sneaky:، خربوز پھیکا بے مزہ تھا۔
ڈاکٹر بھائی نے دوسرا خربوز کاٹاتووہ بھی پہلے جیسا نکلا،باری باری بقیہ تین بھی کاٹ کر چکھے تو تمام کو پہلے خربوز سے بڑھ کر بے مزہ اور پھیکا پایا:sick::mad:۔

ڈاکٹربھائی نے فریج سے پانی کی بوتل نکال کر پانی پیا اور بقیہ بوتل کا پانی سر پر الٹ دیا ،ٹھنڈے پانی نے ان کے دماغ کو 50 روپے کا صدمہ بھلانے میں کچھ مدددے کر سوچنے کے قابل بھی بنادیا:geek:۔

ڈاکٹر بھائی نے خربوزوں کو اچھی طرح کاٹ کرچھلکے الگ کیے اور درمیانے سائز کی قاشیں ٹرے میں سجا دیں، پھر انہوں نے کچن سے تھوڑی سی چینی لے کر لنگری میں پیسی اور اس کا پاؤڈر قاشوں پہ چھڑک کر مکس کرکے ٹرے کو کپڑے سے ڈھک دیا۔

ڈاکٹر بھائی ٹرے اٹھائے لالہ لئیق شاہ کے پاس آئے اورکہا،ان کے لیے خربوز لائے ہیں، لالہ لئیق شاہ ڈاکٹر بھائی کے تحفے سے بہت خوش ہوئے:D ۔۔۔

گھر آکر لالہ لئیق شاہ نے خربوزوں کو دیکھاتو چپچپاہٹ کا احساس ہوا :eek:،انہوں نے ٹرے سمیت خربوزوں کو پانی سے دھویاتو چینی جو پانی بن چکی تھی دھل گئی اور پھر ایک قاش اٹھاکر لالہ لئیق شاہ نے کھائی تو وہ سخت بے مزہ پھیکی تھی:(۔
لالہ لئیق شاہ نے غصے میں :mad:خربوز کی قاشوں کو مسل ڈالا۔۔پھر کچھ سوچتے ہوئے مسکرا :devilish:کر کچن میں گیا اور گودے میں سرخ مرچیں ڈال کر اچھی طرح گودے کو لال سرخ کرکے فرج میں رکھ دیا۔
اگلے روز لالہ لئیق شاہ بازار سے ایک تربوز لے کر آیا، انہوں نے تربوز کو درمیان سے کاٹ کر چمچ سے سارا گودانکالا اور فریج میں خربوزوں کے گودے کی ٹرے جس میں لال سرخ مرچ شامل تھیں کو تربوزکے دونوں کھوپروں کے اندر بھر کر کتابوں کو جوڑنے والی خشک گوندکے پاؤڈر سے گیلے تربوز کے کھوپروں پر ملاتاکہ دونوں حصے آپس میں جڑ کر جدا نہ ہوں :poop:۔
رات تک تربوز اچھی طرح جڑ چکاتھا، افطاری کے بعد لالہ لئیق شاہ ڈاکٹر بھائی کے ہاں گیا اور انہیں ہدیہ پیش کیا:D، ڈاکٹر بھائی تربوز پا کر بہت خوش ہوئے:D۔۔۔ایک خوشی ہدیہ کی اور دوسری پچاس روپے "کام"میں آجانےکی خوشی تھی:D۔۔۔۔
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central

SILENT.WALKER

ITD Star
Master Designer
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Threads
27
Messages
195
Likes
197
Points
187
Location
LAHORE, PAKISTAN

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,949
Likes
2,370
Points
830
Location
Rawalpindi
#4
۔۔ایک خوشی ہدیہ کی اور دوسری پچاس روپے "کام"میں آجانےکی خوشی تھی:D۔۔
اور تیسری خوشی اس بات کی کہ یہ تربوز کچھ دیر بعد آنے والے صبیح کو کھلانا تھا جو کہ ٹیسٹ بلائنڈ ہونے کی وجہ سے میٹھا اور پھیکا کا فرق بھی نہیں کرسکتے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#5

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
597
Likes
557
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#6
ہاہاہاہا۔۔۔
(y):pagal::pagal:
درویش بھائی بڑے جہاں دید نکلے
:p:p:cool:
ہدیہ پہ ہدیہ۔۔۔اور۔۔۔
نہلے پہ دہلا۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Ahsan376

Senior Member
Joined
May 6, 2018
Threads
6
Messages
185
Likes
168
Points
49
Location
Lahore
#7
جب ڈاکٹر بھائی نے تربوز کھایا ہوگا تو کیا بنی ہوگی ان پر ہاہا
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#9
ہاہاہا، جو کچھ آپ خود کرتے ہیں یہاں کہانیوں کی شکل میں دوسروں پہ ڈال دیتے ہیں
اب سچی سچی بتائیں، آپ خربوزے والے تھے یا تربوز والے؟؟؟؟
:pagal::pagal::pagal:
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#10
ہاہاہا، جو کچھ آپ خود کرتے ہیں یہاں کہانیوں کی شکل میں دوسروں پہ ڈال دیتے ہیں
اب سچی سچی بتائیں، آپ خربوزے والے تھے یا تربوز والے؟؟؟؟
:pagal::pagal::pagal:
ایک تو ہماری آپاں جی بھی نا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
سچ بولنے میں زرا دیر نہیں لگاتیں
:pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#11
ایک تو ہماری آپاں جی بھی نا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
سچ بولنے میں زرا دیر نہیں لگاتیں
:pagal::pagal:
تبھی تو سب کے سب ہاتھ منہ بغیر دھوئے ہی ہمارے پیچھے پڑ گئے ہیں، اور ستم ظریفی یہ کہ ان دنوں ہم اتنے مصروف ہوگئے کہ کسی کو کرارا سا جواب بھی نہیں دے پا رہے
:(
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#12
تبھی تو سب کے سب ہاتھ منہ بغیر دھوئے ہی ہمارے پیچھے پڑ گئے ہیں، اور ستم ظریفی یہ کہ ان دنوں ہم اتنے مصروف ہوگئے کہ کسی کو کرارا سا جواب بھی نہیں دے پا رہے
:(
مصروف ہو گئے مجبور تو نہیں ہے ناں۔
 

LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
182
Likes
290
Points
178
#13
خربوزہ تو ڈاکٹر بھائی کی کمزوری ہے ۔۔۔۔۔۔چاہے مرچوں والا ہی کیوں نہ ہو۔:pagal:۔
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#14
:D
اور تیسری خوشی اس بات کی کہ یہ تربوز کچھ دیر بعد آنے والے صبیح کو کھلانا تھا جو کہ ٹیسٹ بلائنڈ ہونے کی وجہ سے میٹھا اور پھیکا کا فرق بھی نہیں کرسکتے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
لیکن معدہ بخوبی فرق کرسکتاہے
دستوں نے اندر سے چھڑاکرکے رکھ دیا
بقول کھجل سائیں ،تلی پر ملاتمباکوپھونک ماریں تو بھس کی طرح اڑ جائے۔
:D
ایکسٹو کی جاسوساناحس سے انکار ممکن نہیں،تربوز کا پتہ لگتے ہی صبیح پر سبقت لیجانے کی خاطر ایکسٹو ڈاکٹر بھائی کو سلام کے بہانے پہنچے اور تربوز کھاکر رخصت ہوئے۔
:poop:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#15
خربوزہ تو ڈاکٹر بھائی کی کمزوری ہے ۔۔۔۔۔۔چاہے مرچوں والا ہی کیوں نہ ہو۔:pagal:۔
:pagal:
لالہ آپ سے بہترکون جانے۔:p
جو گودا آپ نے نکالاتھا اس میں سے تھوڑا سا ڈاکٹر بھائی کو دے ہی دیں،تاکہ مرچوں والا تربوز کھاکر اندر سے ان کی خوب صفائی ہوکر دماغ ٹیوب لائٹ کی طرح روشن ہوجائے
:pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#16
جب ڈاکٹر بھائی نے تربوز کھایا ہوگا تو کیا بنی ہوگی ان پر ہاہا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
یہی کہ آج ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے

بٹن دباکے
:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#17
ہاہاہا، جو کچھ آپ خود کرتے ہیں یہاں کہانیوں کی شکل میں دوسروں پہ ڈال دیتے ہیں
اب سچی سچی بتائیں، آپ خربوزے والے تھے یا تربوز والے؟؟؟؟
:pagal::pagal::pagal:
جو کہانی میں لکھا ہے وہی سب کے سامنے ہے۔
:maro:
آپ کی مصروفیات سے تویہی سمجھ آرہی ہے کہ کمرشل کے بعد جمع شدہ انڈوں کو سنبھالتی پھر رہی ہیں۔
:hathora:
http://itdarasgah.com/forum/threads/639/post-5249
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#18
ہاہاہاہا۔۔۔
(y):pagal::pagal:
درویش بھائی بڑے جہاں دید نکلے
:p:p:cool:
ہدیہ پہ ہدیہ۔۔۔اور۔۔۔
نہلے پہ دہلا۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
:pagal:یہ تو ڈاکٹربھائی کو سوچناچائیے تھاکہ "مہنگا روئے ایک بار،سستاروئے بار بار"۔۔
@Doctor
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#19
تبھی تو سب کے سب ہاتھ منہ بغیر دھوئے ہی ہمارے پیچھے پڑ گئے ہیں، اور ستم ظریفی یہ کہ ان دنوں ہم اتنے مصروف ہوگئے کہ کسی کو کرارا سا جواب بھی نہیں دے پا رہے
:(
یہ سیاسی بیان سے ملتا جلتا کلام ہے:eek: ۔۔۔بخوبی واضح ہے کہ ڈاکٹر بھائی سے مل کرآپ نے اپنی کرارا فیکٹری کو صبیح کے خلاف استعمال کرناشروع کردیاہے۔

:pagal:
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#20
بہت عمدہ
:pagal:
 
Top