سرگرم نامہ8جون

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#21
ویسے اتنی گرمی میں اگر سر گرم نامہ کی بجائے سر سرد نامہ ہوجائے تو کیا ہی بات ہے۔
:D
بجافرمایا،:pagal:سرگرم سے بظاہردھوپ سے سر گرم ہے ،گرم اورموسم گرم ہے یا گرمی ہے محسوس ہوتاہے مطلب بظاہر عجیب :D لفظ ہے لیکن اردو میں اس کے معنی
مستعد، پرجوش، محنتی وغیرہ ہیں تو اس ضمن میں مناسب یہی لگا،۔
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#22
ہاہاہا
:pagal::pagal::pagal:
سب کی سرگرمیاں تو بہت خوب انداز میں بیان کردیں لیکن خود کو ایک بار پھر گول مول کر گئے
;)
یا پھر آپ فی الحال کھجل سائیں سے چھپتے پھر رہے ہیں، انکا چرس کا گودام چوری کر کے اور معلوم ہوا ہے ان دنوں کسی جن کے قبضے میں ہیں، میرا مطلب کوئی جن قابو کر رکھا ہے
:pagal::pagal:
جن قابو نہیں کیا لیکن ایک چڑیل قابو کرنی ہوگی اور اس چڑیل کو ناعمہ سسٹر قابو کرے گی
:pagal:
بس اس کا اگلا حصہ لکھ کر پوسٹ کردیں ۔
:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#23

میں صرف تیل چھڑکتا ہوں ماچس ناعمہ سسٹر کے پاس ہے۔:pagal::pagal::pagal:۔
مزید

ایکسٹو اور ڈاکٹر بھائی ڈرائرچلا کر پوسٹنگ کو خشک کرتے ہیں تاکہ وہ آگ پکڑنے کے قابل ہوجائیں۔

:pagal:
@X 2
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#24
وہ توکہانی کے تسلسل کی ضمن میں لکھ دیا تھا، ورنہ سائلنٹ جان والا جن قابو میں ہے ناہی کوئی شکتیاں۔
سیاسی بیان عرف فرار کا راستہ

:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#25
جن قابو نہیں کیا لیکن ایک چڑیل قابو کرنی ہوگی اور اس چڑیل کو ناعمہ سسٹر قابو کرے گی
:pagal:
بس اس کا اگلا حصہ لکھ کر پوسٹ کردیں ۔
:D
ہمیں ان ناری مخلوقات سے دور ہی رکھیں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#26
سیاسی بیان عرف فرار کا راستہ

:pagal::pagal::pagal::pagal:
ڈاکٹر بھائی نے سائکل چلاتے ہوئے ایک راہگیر کو ٹکر مار دی
وہ آدمی غصے میں آگیا، اب ڈاکٹر بھائی فرار کا راستہ چاہتے تھے، چنانچہ ڈاکٹر بھائی نے پاس سے گزرتے ایک ڈمپر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا،یار تو ایسے فرض کرکہ یہ ڈمپر تجھے ٹکر ماررہاتھا لیکن تو بچ کر میری سائکل کے سامنے آگیا۔
وہ آدمی سوچنے لگا تو ڈاکٹر بھائی نے سائکل چلاتے ہوئے کہا، شکر کا کلمہ پڑھ کہ تو ڈمپر سے بچ گیا
:pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#28

پھر صبیح بھائی شام تک سوچتے رہے کہ ڈاکٹر نے یہ کیا کہدیا تھا مجھ سے

:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#29
پھر صبیح بھائی شام تک سوچتے رہے کہ ڈاکٹر نے یہ کیا کہدیا تھا مجھ سے

:pagal::pagal::pagal::pagal:
صبیح بھائی حقیقتا کلمہ شکر ادا کر رہے ہیں، لیکن نہ ماننے کی جو ضد لگائے بیٹھے ہیں بس اسی لیئے آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں
:pagal: :pagal: :pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#30
پھر صبیح بھائی شام تک سوچتے رہے کہ ڈاکٹر نے یہ کیا کہدیا تھا مجھ سے

:pagal::pagal::pagal::pagal:
آپ نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ ٹکر مار کر سیاسی بیان دیا۔
اب یہ ثابت ہوگیاہے کہ ناعمہ سسٹر کی سوچ یعنی ان کے سپیل کو میرے خلاف باؤنس کرنے کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے۔
:D
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#31
ہ ناعمہ سسٹر کی سوچ یعنی ان کے سپیل کو میرے خلاف باؤنس کرنے کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے۔
ایک اچھے کوچ کا کام یہی ہوتا ہے کہ اپنے ممبر کو نہ صرف مقابلے کے لئے تیار کرے، بلکہ حریف کی خامیوں کی نشاندہی اور ان سے فائدہ اُٹھانے کی طریقے بھی بتائے
:cool::cool::cool::cool::cool:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#32
صبیح بھائی حقیقتا کلمہ شکر ادا کر رہے ہیں، لیکن نہ ماننے کی جو ضد لگائے بیٹھے ہیں بس اسی لیئے آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں
:pagal::pagal::pagal:
:D
میں نے کوئی آئیں بائیں شائیں نہیں کیا۔
:sick:
آپ اورڈاکٹر بھائی کے بے سروپا ، بے بنیاد بے ڈھنگے الزامات کا جواب میرے زہن میں آہی نہیں رہا۔
:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#33
ایک اچھے کوچ کا کام یہی ہوتا ہے کہ اپنے ممبر کو نہ صرف مقابلے کے لئے تیار کرے، بلکہ حریف کی خامیوں کی نشاندہی اور ان سے فائدہ اُٹھانے کی طریقے بھی بتائے
:cool::cool::cool::cool::cool:
ناعمہ سسٹر کو ڈاکٹر بھائی جیسا کوچ مبارک ہو جنہوں نے گیڈر کو شیر سمجھ کر مارا تھا۔
:pagal::pagal::pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#34
ناعمہ سسٹر کو ڈاکٹر بھائی جیسا کوچ مبارک ہو جنہوں نے گیڈر کو شیر سمجھ کر مارا تھا۔
اور اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر فورم پر کھجل سائیں کے ٹو ان ون کردار کو بے نقاب کیا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Top