سرگرم نامہ8جون

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#1
قارئین تازہ ترین خبریں ،رپوٹس اور تجزیہ میں خوش آمدید:)۔

میں صبیح حاضرہوں سرگرم نامہ کیساتھ۔۔۔;)۔

اطلاعات کے مطابق ،لالہ لئیق شاہ کی قیادت میں ڈاکٹر بھائی 3 جون کو آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر افطار پارٹی کے حوالے سے جو ش و خروش سے اعلانات کرتے ہوئے پائے گئے:Dتاہم آج 8 جون ہے لیکن انہوں نے اپنے طے شدہ پروگرام کی تفصیلات منظر عام پر نہیں لائیں۔
انہیں روکنے کے پیچھے کون سی سازش کارفرماہوسکتی ہے؟:eek:

اردو لور عرف انکل زائد حسین درسگاہ کے ٹاپ پوسٹر ہیں،انہوں نے پوسٹنگ کی رفتار میں سب کو مات دی ہوئی ہے اور اس فاصلے کو بڑھانے میں پوری طرح کامیاب ہیں(y)۔

آئی ٹی درسگاہ کو دوسابقہ ممبران ،لالہ مروت اور حافظ فصیح الدین بھائی نے پھر سے رجسٹرکیاہے:) (خوش آمدید)۔

ایکسٹو:mad:کی پوسٹنگ کا جادو سر چڑ ھ کر بول رہاہے، وہ ایک مرتبہ پھر سے بیل گاڑی رفتار سے تیز گام رفتار پکڑ کر چھپائی میں مصروف ہوچکے ہیں،موبائل ایپس،ٹپس، مقدس مقامات کی معلومات کے علاوہ مزاحیہ دھکڑپکڑپیل مچائی ہوئی ہے;)۔

ناعمہ سسٹر کی ایکٹی ویٹی کم ہوتے ہی اے ایم سرگرم ہوچکے ہیں،جس کہ وجہ سے ناعمہ وقار سسٹر نے دھمکی دی ہے کہ اے ایم نے اگران کے خلاف تھریڈ بنانے کا سلسلہ نہیں روکا تووہ نتائج بھگتنے تیار ہوجائیں:pagal:۔

دوسری جانب عمر اسلام ،افضل بھائی اور عطاء بھائی
رمضان میں نہایت کم نظر آئے۔

سائلنٹ جان اور ابودجانہ پر کھجل سائیں کا اثر پڑچکاہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کہانیاں لکھنے کا آغاز کردیا، دیکھتے ہیں وہ اپنی کہانیوں کے اونٹ کہاں تک لے جاکر اور کس کروٹ بیٹھاتے ہیں:unsure:۔

ڈاکٹر مکینیکل بھی کم نظرآئے

آئی ٹی درسگاہ فورم کو یہ اعزار حاصل ہے کہ یہاں کا ماحول دیگر فورمز کے مقابلے میں مزاحیہ اور خوشگوار رہا،ایسے ممبرزجو لکھنے لکھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے وہ بھی لکھنے لگے۔(y)۔۔۔

نئے لکھنے والوں میں،ناعمہ سسٹر، ابودجانہ ، اور ایکسٹو نے کوشش کی جو ایک عمدہ اقدام ہے(y)۔

درویش بھائی بھی لطائف میں مرضی کا تڑکا دیتے ہوئے کافی داد سمیٹ رہے ہیں، ماحول کو گرمانے میں ان کے لطائف قابل زکر ہیں:p۔

سائلنٹ واکر کے ڈیزائن اس ہفتے فورم نظر نہیں آئے۔

لالہ لئیق شاہ کےتھریڈز تو کم ہیں،لیکن اپنی پوسٹنگ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں:pagal:،کہیں تیل کہیں پانی ڈالتے نظرآتے ہیں:hathora:،اگر بغور دیکھا جائے تو ناعمہ سسٹر اور لالہ لئیق شاہ کے تیل چھڑکنے میں مماثلت پائی جاتی ہے :p۔۔۔

کھجل سائیں ،گل خان ،سائیں اختر ملنگ چکی تائی جسے ہمارے ایک ساتھی نے (چکن تائی)سمجھ لیاتھا ،ان دونوں فورم پر جگ مگ کرتے نظرآرہے ہیں:D۔

سید وقاص، زین الٹی میٹ ایکس اور احسان376 ممبر کافی خاموش ہیں

تادم تحریر93 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں لیکن فورم کے ماحول میں زبردست سرگرمی اچھی اچھی پوسٹنگ اور تھریڈز بننے کا سلسلہ لگاہواہے۔

باقی بعد میں۔

@Syed Waqas @Zain UltimateX @Doctor @Ahsan376 @UrduLover @SILENT.WALKER @silentjan @AM @Dr Mechanical @X 2 @LAIQUE SHAH @ناعمہ وقار @Afzal339 @Ata Rafi @Abu Dujana @Bail Gari @Fasih ud Din @MARWAT

Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#3

انہیں روکنے کے پیچھے کون سی سازش کارفرماہوسکتی ہے؟
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
:hathora:

دستیاب اراکین کی رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے یہ پروگرام فی الوقت منسوخ کردیا گیا ہے۔ انشاللہ جلد مناسب وقت پر اس پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ آپ سب کا بے حد شکریہ​
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#4
اردو لور عرف انکل زائد حسین درسگاہ کے ٹاپ پوسٹر ہیں،انہوں نے پوسٹنگ کی رفتار میں سب کو مات دی ہوئی ہے اور اس فاصلے کو بڑھانے میں پوری طرح کامیاب ہیں(y)۔
انکل جی پوسٹنگ کی دوڑ میں ایسے سرپٹ بھاگ رہے ہیں کہ اگر کراچی سے روانہ ہونے والی انکی پوسٹنگ ٹرین کے ڈبےحیدرآباد کے قریب انجن سے الگ بھی ہوجائیں تو انہوں نے لاہور سے پہلے رکنا نہیں ہے
:cool::cool::cool::D:D:love::love:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#6
دوسری جانب عمر اسلام ،افضل بھائی اور عطاء بھائی
رمضان میں نہایت کم نظر آئے۔
شکر ہے نظر آتے رہے ورنہ ایک مہینے والی غلط فہمی بھی پیدا ہوسکتی تھی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#7
سائلنٹ جان اور ابودجانہ پر کھجل سائیں کا اثر پڑچکاہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کہانیاں لکھنے کا آغاز کردیا، دیکھتے ہیں وہ اپنی کہانیوں کے اونٹ کہاں تک لے جاکر اور کس کروٹ بیٹھاتے ہیں:unsure:۔
اثر ہے تیرے اعجاز کہانی نویسی کا اے صبیح
سائیلنٹ اور دجانہ بھی میدان میں آئے
(y)(y)(y)
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#8
ڈاکٹر مکینیکل بھی کم نظرآئے
ان کے بارے میں تو ایک مہینے والی روایت قریب قریب یقینی ہوچلی تھی کہ اچانک ان کی جانب سے ایک دن اینتری ہوگئی
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#10
قارئین تازہ ترین خبریں ،رپوٹس اور تجزیہ میں خوش آمدید:)۔

میں صبیح حاضرہوں سرگرم نامہ کیساتھ۔۔۔;)۔

اطلاعات کے مطابق ،لالہ لئیق شاہ کی قیادت میں ڈاکٹر بھائی 3 جون کو آئی ٹی درسگاہ کی سالگرہ کے موقع پر افطار پارٹی کے حوالے سے جو ش و خروش سے اعلانات کرتے ہوئے پائے گئے:Dتاہم آج 8 جون ہے لیکن انہوں نے اپنے طے شدہ پروگرام کی تفصیلات منظر عام پر نہیں لائیں۔
انہیں روکنے کے پیچھے کون سی سازش کارفرماہوسکتی ہے؟:eek:

اردو لور عرف انکل زائد حسین درسگاہ کے ٹاپ پوسٹر ہیں،انہوں نے پوسٹنگ کی رفتار میں سب کو مات دی ہوئی ہے اور اس فاصلے کو بڑھانے میں پوری طرح کامیاب ہیں(y)۔

آئی ٹی درسگاہ کو دوسابقہ ممبران ،لالہ مروت اور حافظ فصیح الدین بھائی نے پھر سے رجسٹرکیاہے:) (خوش آمدید)۔

ایکسٹو:mad:کی پوسٹنگ کا جادو سر چڑ ھ کر بول رہاہے، وہ ایک مرتبہ پھر سے بیل گاڑی رفتار سے تیز گام رفتار پکڑ کر چھپائی میں مصروف ہوچکے ہیں،موبائل ایپس،ٹپس، مقدس مقامات کی معلومات کے علاوہ مزاحیہ دھکڑپکڑپیل مچائی ہوئی ہے;)۔

ناعمہ سسٹر کی ایکٹی ویٹی کم ہوتے ہی اے ایم سرگرم ہوچکے ہیں،جس کہ وجہ سے ناعمہ وقار سسٹر نے دھمکی دی ہے کہ اے ایم نے اگران کے خلاف تھریڈ بنانے کا سلسلہ نہیں روکا تووہ نتائج بھگتنے تیار ہوجائیں:pagal:۔

دوسری جانب عمر اسلام ،افضل بھائی اور عطاء بھائی
رمضان میں نہایت کم نظر آئے۔

سائلنٹ جان اور ابودجانہ پر کھجل سائیں کا اثر پڑچکاہے،جس کی وجہ سے انہوں نے کہانیاں لکھنے کا آغاز کردیا، دیکھتے ہیں وہ اپنی کہانیوں کے اونٹ کہاں تک لے جاکر اور کس کروٹ بیٹھاتے ہیں:unsure:۔

ڈاکٹر مکینیکل بھی کم نظرآئے

آئی ٹی درسگاہ فورم کو یہ اعزار حاصل ہے کہ یہاں کا ماحول دیگر فورمز کے مقابلے میں مزاحیہ اور خوشگوار رہا،ایسے ممبرزجو لکھنے لکھانے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے وہ بھی لکھنے لگے۔(y)۔۔۔

نئے لکھنے والوں میں،ناعمہ سسٹر، ابودجانہ ، اور ایکسٹو نے کوشش کی جو ایک عمدہ اقدام ہے(y)۔

درویش بھائی بھی لطائف میں مرضی کا تڑکا دیتے ہوئے کافی داد سمیٹ رہے ہیں، ماحول کو گرمانے میں ان کے لطائف قابل زکر ہیں:p۔

سائلنٹ واکر کے ڈیزائن اس ہفتے فورم نظر نہیں آئے۔

لالہ لئیق شاہ کےتھریڈز تو کم ہیں،لیکن اپنی پوسٹنگ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں:pagal:،کہیں تیل کہیں پانی ڈالتے نظرآتے ہیں:hathora:،اگر بغور دیکھا جائے تو ناعمہ سسٹر اور لالہ لئیق شاہ کے تیل چھڑکنے میں مماثلت پائی جاتی ہے :p۔۔۔

کھجل سائیں ،گل خان ،سائیں اختر ملنگ چکی تائی جسے ہمارے ایک ساتھی نے (چکن تائی)سمجھ لیاتھا ،ان دونوں فورم پر جگ مگ کرتے نظرآرہے ہیں:D۔

سید وقاص، زین الٹی میٹ ایکس اور احسان376 ممبر کافی خاموش ہیں

تادم تحریر93 ممبرز رجسٹر ہوچکے ہیں لیکن فورم کے ماحول میں زبردست سرگرمی اچھی اچھی پوسٹنگ اور تھریڈز بننے کا سلسلہ لگاہواہے۔

باقی بعد میں۔

@Syed Waqas @Zain UltimateX @Doctor @Ahsan376 @UrduLover @SILENT.WALKER @silentjan @AM @Dr Mechanical @X 2 @LAIQUE SHAH @ناعمہ وقار @Afzal339 @Ata Rafi @Abu Dujana @Bail Gari @Fasih ud Din @MARWAT

@Sabih Tariq

ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔تمام ممبرز صورتَحال سے آگاہ رہیں گے۔

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#11
ماشاءاللہ۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صبیح بھائی کی نظر صرف کھجل سائیں، گل خان ، ایکس ٹو اور اختر سائیں پر لگی ہوئی ہے مگر سرگرم نامہ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ہم تو ہاتھی کے کان میں سوئے تھے ۔۔۔
:p:p:D
ممبرز تو ممبرز صبیح بھائی تو ایک ایک ممبر کی کل سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔۔۔
لگتا ہے جمجمجمالی جن مکمل قابو میں آگیا ہے اور اب ساری معلومات وہ فراہم کر رہاہے۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:

ویسے صبیح بھائی کی اپنی پوشیدہ شکتیوں کا کمال بھی ہوسکتا ہے۔۔۔۔
:cool:
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#13
انکل جی پوسٹنگ کی دوڑ میں ایسے سرپٹ بھاگ رہے ہیں کہ اگر کراچی سے روانہ ہونے والی انکی پوسٹنگ ٹرین کے ڈبےحیدرآباد کے قریب انجن سے الگ بھی ہوجائیں تو انہوں نے لاہور سے پہلے رکنا نہیں ہے
:cool::cool::cool::D:D:love::love:
:unsure::cool::love:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#15
ہاہاہا
:pagal::pagal::pagal:
سب کی سرگرمیاں تو بہت خوب انداز میں بیان کردیں لیکن خود کو ایک بار پھر گول مول کر گئے
;)
یا پھر آپ فی الحال کھجل سائیں سے چھپتے پھر رہے ہیں، انکا چرس کا گودام چوری کر کے اور معلوم ہوا ہے ان دنوں کسی جن کے قبضے میں ہیں، میرا مطلب کوئی جن قابو کر رکھا ہے
:pagal::pagal:
 
LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
180
Likes
282
Points
137
#16

لالہ لئیق شاہ کےتھریڈز تو کم ہیں،لیکن اپنی پوسٹنگ سے خوب داد سمیٹ رہے ہیں:pagal:،کہیں تیل کہیں پانی ڈالتے نظرآتے ہیں:hathora:،اگر بغور دیکھا جائے تو ناعمہ سسٹر اور لالہ لئیق شاہ کے تیل چھڑکنے میں مماثلت پائی جاتی ہے :p۔۔۔

میں صرف تیل چھڑکتا ہوں ماچس ناعمہ سسٹر کے پاس ہے۔:pagal::pagal::pagal:۔
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#17
انکل جی پوسٹنگ کی دوڑ میں ایسے سرپٹ بھاگ رہے ہیں کہ اگر کراچی سے روانہ ہونے والی انکی پوسٹنگ ٹرین کے ڈبےحیدرآباد کے قریب انجن سے الگ بھی ہوجائیں تو انہوں نے لاہور سے پہلے رکنا نہیں ہے
:cool::cool::cool::D:D:love::love:
انکل جی کو
Rawalpindi Express
یا
Run Train
کا ٹیگ دے دیناچایئے۔
:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#18
شکر ہے نظر آتے رہے ورنہ ایک مہینے والی غلط فہمی بھی پیدا ہوسکتی تھی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:p
ان کے بارے میں تو ایک مہینے والی روایت قریب قریب یقینی ہوچلی تھی کہ اچانک ان کی جانب سے ایک دن اینتری ہوگئی
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
اور اگرکسی کو کوئی غلط فہمی ہوئی بھی ہوگی تو دور ہوگئی

شکر ہے چکن فرائی نہیں سمجھ لیا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
چکن تائی سے چکن کڑائی قریب قریب ملتاجلتاہے،
لیکن انہوں نے سوچا ہوگاکہ یہ تائی کسی تایا کی گھر والی ہے جو چکن پال پوس یا فروخت کرکے تائی سے چکن تائی بن گئی لہذا یہی لکھ دو ۔
:pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#19

@Sabih Tariq

ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔تمام ممبرز صورتَحال سے آگاہ رہیں گے۔

وعلیکم السلام
انکل جی پسنددیدگی کا بیحد شکریہ
اگرآپ کے علم میں کوئی خاص بات آئے تو بتادیاکریں تاکہ سرگرم نامے میں شامل کردی جائے،اور اس کے علاوہ یہ سلسلہ آپ بھی جاری رکھ سکتے ہیں، ۔
:)
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#20
ماشاءاللہ۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صبیح بھائی کی نظر صرف کھجل سائیں، گل خان ، ایکس ٹو اور اختر سائیں پر لگی ہوئی ہے مگر سرگرم نامہ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ ہم تو ہاتھی کے کان میں سوئے تھے ۔۔۔
:p:p:D
ممبرز تو ممبرز صبیح بھائی تو ایک ایک ممبر کی کل سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔۔۔
لگتا ہے جمجمجمالی جن مکمل قابو میں آگیا ہے اور اب ساری معلومات وہ فراہم کر رہاہے۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:

ویسے صبیح بھائی کی اپنی پوشیدہ شکتیوں کا کمال بھی ہوسکتا ہے۔۔۔۔
:cool:
پسند اور رائے کا شکریہ
:)
وہ توکہانی کے تسلسل کی ضمن میں لکھ دیا تھا، ورنہ سائلنٹ جان والا جن قابو میں ہے ناہی کوئی شکتیاں۔
:D
 
Top