Masjid Al Haram Makkah

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#27
آپکے تبصروں اور آراء کا انتظار رہے گا
والسلام​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#29
مکہ مکرمہ میں موجود پاکستانی علماء سے ایک عربی کا سوال کہ خانہ کعبہ دن رات کیوں کھلا رہتا ہے ؟مجھے قرآن پاک کا حوالہ دیجئے ،پھر علماء نے کیا جواب دیا ؟پڑھیے ایک دلچسپ واقعہ


کافی پرانی بات ہے مکہ معظمہ میں حرم کعبہ کے اندر پا کستان کے بڑے بڑے علما ء ایک جگہ تشریف فر ما تے تھے کہ اچا نک ایک عر بی سا منے آئے۔ اے علما ئے پا کستان کیاآپ جا نتے ہیں کہ خا نہ کعبہ رات دن کیو ں کھلا رہتا ہے جب کہ مسجد نبو یﷺرات کے وقت بند رہتی ہے ایسا کیو ں ہے
اور مجھے جواب صر ف اور صر ف قرآن مجید کے حوالے سے دینا ہے۔پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشر یف فر ما تھے حضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے کا ئنات ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے ، نہ اسے اونگھ آتی ہے اورنہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے۔ جس میں افضل البشر آرام فر ما ہیں ، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ماشاء اللہ ۔خدا کا گھر مسلمانوں کے لیے سراپا رحمت ہے یہ گھروں میں عظیم گھر ہے یہ رب کعبہ کا گھر ہے ۔
 

Derwaish

 
VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
88
Likes
131
Points
40
Location
Bruxelles
#33
وعلیکم اسلام

سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

یہ الله رب ال عزت ایک بار مجھ گنہگار کو بھی اپنے در پے حاضری دینے کی توففق دے دے آمین ثم آمین
اور الله پاک تمام آئی ٹی درسگاہ کے دوستوں کو بھی حج اور عمرہ کرنے کی سعادت نصیب فرماۓ آمین ثم آمین
اور جن آپ میں سے کوئی دوست وہاں جائے تو اس بھائی کو شاملے دعا ضرور رکھے کیا معلوم آپ کی دعاؤں سے مجھے گنہگار کی معافی ہوں جائے
الله اکبر

جزاک اللہ خیرا
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
180
Likes
282
Points
137
#34
ماشاءاللہ بہت پیاری شیئرنگ کی ہے۔۔۔جزاک اللہ
 
Joined
May 9, 2018
Messages
46
Likes
36
Points
15
Location
Mianwali
#36
وعلیکم السلام
سبحان اللہ
جزاک اللہ
بہت ہی پیارا تھریڈ شیئر کیا ہے
 
Top