Fasih - ADM Mission

Fasih ud Din

 
VIP Member
Joined
Jun 7, 2018
Messages
26
Likes
16
Points
13
Location
Fateh Jang
#1
السلام علیکم

تمام بھائیوں دوستوں اور بہنوں (پرانے و نئے) کے لیے ڈھیروں نیک خواہشات اور دعائیں ۔۔ تین سال بعد فورم کی بحالی سے بہت خوشی محسوس ہوئی اور پرانی یادوں اور کچھ چیزوں پر افسردگی بھی ۔۔ باقی یقیناً بندہ احقر کو بہت سے دوست احباب جانتے ہی ہونگے ۔۔ مئی 2009 میں آئی ٹی درسگاہ فورم جوائن کیا اور ممبر نمبر 9 تھا ۔۔ آج نو سال بعد دوبارہ آیا اور ممبر بنا تو ممبر نمبر 90 تھا :) ۔۔ خیر ۔۔

اس وقت بھی بندہ احقر کا مشن " مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن " ہی تھا اور جس وقت پہلا فورم جون 2007 میں جوائن کیا تھا اسی وقت سے اسی مشن کو لے کر چلنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔۔ صرف اللہ کی رضا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کام کر رہا ہوں ۔۔ اب مخلص بھائیوں کے تعاون اور دعائوں سے اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام نامی ایک ویب سائٹ بھی چلا رہا ہوں الحمداللہ ۔۔ جہاں مختلف اہم نوعیت کے ٹاپکس پر اہم ترین ڈیٹا موجود ہے ۔۔

جتنا بھی ٹائم ممکن ہوا تو ان شاءاللہ یہاں آتا رہوں گا ۔۔ اور یقین کامل ہے کہ جتنا بھی رہا تو ان شاءاللہ یہ سفر اچھا ہی گزرے گا۔

خوش رہیں آباد رہیں اور دعائوں میں یاد رکھیے گا۔

فی امان اللہ

حافظ فصیح الدین محمد ناصر

مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#3
السلام علیکم۔تفصیلی انٹر ڈکشن کرانے کا بہت بہت شکریہ۔اچھا لگا آئی درسگاہ کا ایک اور پرانا دوست واپس لوٹ آیا۔بیشک آپکا مشن پھر سے شروع ہوگا۔اور پڑھنے
والے پھر سے آپکے کام کو سراھیں گے ۔شکریہ


فورم رولز


فورم کے بارے میں اگر آپکوئی تجویز دینا چاہتے ہیں یا کوئی شکائت ہے تو اس کے لیے یہاں تھریڈ بنائی ہے یہاں آرا پیش کریں۔




آئی ٹی درسگاہ پر ہر ٹاپک پر معلومات حاصل کرنے کیلئے نیچے والی ایمیج کو کلک کرکے ری ڈائریکٹ ہوں۔ اس دھاگے کو ضرور پڑھئے۔تاکہ آپکو فورم کو استعمال کرنے کی ساری معلومات جان سکیں۔شکریہ​











 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#4
وعلیکم السلام
ویلکم بیک
آپ کو آئی ٹی درسگاہ پر واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
امید ہے آپ کی اچھی اور مفید تحاریر پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔​
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#5
۔ اب مخلص بھائیوں کے تعاون اور دعائوں سے اینٹی دجال مشن ڈاٹ کام نامی ایک ویب سائٹ بھی چلا رہا ہوں الحمداللہ ۔۔ جہاں مختلف اہم نوعیت کے ٹاپکس پر اہم ترین ڈیٹا موجود ہے ۔
آپ اپنی ویب سائٹ کا تفصیلی ری ویو درسگاہ پر شیئر کریں تاکہ اراکین اس بارے میں بہتر طور پر جان سکیں​
 
Joined
May 6, 2018
Messages
124
Likes
127
Points
57
Location
Lahore
#6
وعلیکم السلام فصیح بھائی بہت خوشی ہوئی آپکو فورم پر دوبارہ دیکھ کر خوش آمدید​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
720
Likes
1,258
Points
452
Location
Central
#10
وعلیکم السلام
خوش آمدید فصیح الدین بھائی،آپ کو فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔
 

Fasih ud Din

 
VIP Member
Joined
Jun 7, 2018
Messages
26
Likes
16
Points
13
Location
Fateh Jang
#12
السلام علیکم۔تفصیلی انٹر ڈکشن کرانے کا بہت بہت شکریہ۔اچھا لگا آئی درسگاہ کا ایک اور پرانا دوست واپس لوٹ آیا۔بیشک آپکا مشن پھر سے شروع ہوگا۔اور پڑھنے
والے پھر سے آپکے کام کو سراھیں گے ۔شکریہ


فورم رولز


فورم کے بارے میں اگر آپکوئی تجویز دینا چاہتے ہیں یا کوئی شکائت ہے تو اس کے لیے یہاں تھریڈ بنائی ہے یہاں آرا پیش کریں۔




آئی ٹی درسگاہ پر ہر ٹاپک پر معلومات حاصل کرنے کیلئے نیچے والی ایمیج کو کلک کرکے ری ڈائریکٹ ہوں۔ اس دھاگے کو ضرور پڑھئے۔تاکہ آپکو فورم کو استعمال کرنے کی ساری معلومات جان سکیں۔شکریہ​











Aameen ,, jazakALLAH ,, Stay Blessed & khush rahen
 

Fasih ud Din

 
VIP Member
Joined
Jun 7, 2018
Messages
26
Likes
16
Points
13
Location
Fateh Jang
#13
وعلیکم السلام
ویلکم بیک
آپ کو آئی ٹی درسگاہ پر واپس دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
امید ہے آپ کی اچھی اور مفید تحاریر پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔​
jazakALLAH ,, ji zuroor ,, in sha ALLAH ,, Stay Blessed & khush rahen
 

Fasih ud Din

 
VIP Member
Joined
Jun 7, 2018
Messages
26
Likes
16
Points
13
Location
Fateh Jang
#16
ji :) ,, pehley website ka layout thora sa alag tha aur baad mein kuch mamlaat ki waja se kuch changings Aayeen ,, sath he apni masroofiyat bhi theen ,, but ALHUMDOLILLAH is noiyat ki ye alag aur munfarid website hai aur ALLAH PAAK ka karam hai ke mujhe is per kaam karney ki toufeeq di,, ALLAH PAAK apna karam karen ,, Aameen ,, jazakALLAH
 
Top