ڈاکٹر کا بہترین نسخہ

Author
Derwaish

Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Threads
10
Messages
93
Likes
147
Points
81
Location
Bruxelles
#1
:coffee:ایک دن الکمونیا میں مسٹر بلوچ نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔

:unsure:"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟

:cool:ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین کو پانی سے پورا بھر دیتے ہیں

اور مریض کو،

ایک چمچ
ایک گلاس
اور
ایک بالٹی


:eek:دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "

:hathora:مسٹر بلوچ --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے."

:maro:ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے.

آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں."


:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#2

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#3

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#4
:coffee:ایک دن الکمونیا میں مسٹر بلوچ نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔

:unsure:"آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ، کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟؟؟؟

:cool:ڈاکٹر -- "ہم ایک واشنگ مشین کو پانی سے پورا بھر دیتے ہیں

اور مریض کو،

ایک چمچ
ایک گلاس
اور
ایک بالٹی


:eek:دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. "

:hathora:مسٹر بلوچ --- "ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہوگا وہ بالٹی استعمال کرتا ہوگا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے."

:maro:ڈاکٹر --- "جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سويچ کو گھما کر مشین کو خالی کرتا ہے.

آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کا پورا چیک اپ کر سکیں."

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
اگر مسٹر بلوچ سے گپ شپ ہے تو انہیں بھی فورم پر لے آئیں۔
 
Top