مزاحیہ شاعری

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#3

اللہ توبہ کر لینا واں
گھر دا پانی بھر لینا واں
پوتیاں پوتے پھڑ لینا واں
اونہاں نوں‌وی سون دا کہناں
بوہے اگے چاڑو دینا
تھک ٹُٹ کے لَما پیناں
اونج میں گھر وچ ویلا ہی رہنا
پڑھ کے جدوں نماز میں آناں
پوتیاں پوتے انگلی لاناں
کھیڈن وچ گرونڈ لےجاناں
کھیڈ کھیڈ کے تھک جاندے نے
فیر او مینو اے آندے نے
بابا جی ہون گھر نوں جائیے
گھر چل کے روٹی کھائیے
پُکھ نال جاندے چڑھ نے پوں
گھر آندیاں نوں چھوٹی نوں
او آئے میرے ابا جی
اڈیکن ڈئی سی تہاڈی طی
اللہ تہاڈی عمر ودھائے
تہانوں تتی ہوا نہ لائے
ساڈا وی اک کم کر آؤ
شہروں جا کے رنگ لیاؤ
لے کے رنگ تے چھیتی آنا
روٹی بھاویں آن کے کھانا
جا کے شہر میں پے گیا پُلی
رنگ والی دکان نئیں کھلی
ہٹی والے لائی سی چابی
منگیا اوتوں رنگ غُلابی
لے کے رنگ میں گھر نوں آیا
پیر نی آلے بوہے پایا
ویکھ کے آہندی میری بڈھی
کتھوں آیاں جانوں دل دا
جنہوں فکر ذرا نئی بِل دا
مینوں نا کوئی گل سنانا
بِل دا یب مَکا کے آنا
فیر تہانوں کوئی کم نئیں کہنا
بے شک تاش تے بیٹھے رہنا
ٹُر گیا میں پُکھا پانا
ہون نئیں گھر نوں واپس آنا
بیہ گیا ویکھ کے بینک دی تَھمی
لین سی واوا لگی لمی
بڈھیاں وی سی اوتھے آئیاں
کئیاں نے خشبوواں لائیاں
میں وی کوئی ہان دی ویکھاں
جہیڑی ہووے مینوں جان دی ویکھاں
آخر ہک نے آن کوایا
بِل نئیں جمع کرایا تایا؟
بِل نال پیسے اُرے پھڑاؤ
تسی بھاویں ہون گھر نوں جاؤ
شالا طیئے خشیاں پاویں
ڈولی پے کے سورے جاویں
گودی دے وچ پُت کھڈاویں
اللہ تیرا جیوے ہانی
لے کے میں‌رسید ہے جانی
دے کے بِل میں گھر نوں آیا
وڈی نوں نے اے فرمایا
ابا تینوں ویکھ کھلوتی
آئی سکولوں نئیوں پوتی
چھیتی نال سکولے جاؤ
پوتی لے کے گھر نوں آؤ
لے کے پوتی گھرنوں آیا
ماں نے گل چوں بستہ لایا
چُمیا چَٹیا سینے لایا
برگر اودھے ہتھ پھڑایا
مینوں کسے نے کاہ نئیں پایا
ویڑھے وچ سی مَنجِی ڈِٹھی
چادر اتوں کیتی کٹھی
مَنجِی دے نال لَک جو لایا
پاسے مار تھکیواں لایا
سارے آ کے ایہو ہی کیہن
جاناں نئی جے ہانڈی لین؟
بڈھی میری لاگے آئی
کِھچ کے باں میں کول بٹھائی
او سانوں وی گل سنان دے
نا کر ایداں جان دے
گھر نُواں پُترخان دے
تیرے چالے ہیں چِھتر کھان دے
او کُھوتے وانگوں زلفی وایا
کِسے نئیں چاہ دا کپ پیایا
اوہ روٹی دے دیو تہانوں کہنا
مَنیا گھر وچ ویلا ہی رہنا

(علی زُلفی)
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#4
تک لئی سجن تیری یاری
کدی مِس کال وی تُوں نہ ماری

اِدھر، اُدھر لمیاں کالاں
مُک جائے بیلنس ساڈی وای

دَس دِن لائٹ نہ آوے سجناں
ختم ہو جائے بیٹری ساری

سب نمبراں تے میسج پئے ہوون
آؤن نہ سِگنل ساڈی واری

لیڈیز فرسٹ تے ساری راتی جاگیں
تے نیندر آ جاندی اے ساڈی واری

دَس دے سجناں بس اِکّو واری
کی موت پئیندی اے ساڈی واری

 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#5

شوہر سے کیا بیوی نے اک بار یہ سوال
الفت ہے مجھ سے کتنی یہ ظاہر کرو خیال


شوہر بڑا چالاک تھا دینے لگا جواب
تم ہی مرا خیال ہو تم ہی ہو مرا خواب


ہوں گی پلنگ پہ تم تو میں صوفے پہ رہوں گا
تم رات کو بھی دن جو کہو دن ہی کہوں گا


بیوی نے کہا صوفے پہ آجا ؤ ں گی اگر
شوہر نے کہا فرش پہ بیٹھوں گا میں اتر


بیٹھوں گی اگر فرش پہ تو کیا کرو گے تم
اب دو گے کیا جواب ابھی تو ڈرو گے تم


شوہر نے کہا کھود کے گڈّھے میں رہو ں گا
گڈّھے کی مصیبت کو میں ہنس ہنس کے سہوں گا


اب تم جواب اس کا بھلا لاؤ گے کہاں ؟
گڈّھے میں اتر جاؤں گی تو جاؤ گے کہاں؟


اتنا بھی میں احمق نہیں بیگم سنو یہ بات
عزّت بہت دیا تمہیں اب کھا ؤ میری لات


اچھّا ہی ہو گا تم سے تو مل جائے گی چُھٹّی
گڈّھے میں تم اترو گی تو ڈالوں گا میں مٹِّی


 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#6
جس وقت بھی سنتا ہے مرا نام ترا باپ
گھبرا کے دیکھتا ہے در و بام ترا باپ


کیا اس کو نہیں علم ترے میرے ملن کا
کیوں رہتا ہے بےگانہء انجام ترا باپ


سنتا ہوں کہ دولت سے ترا بیا ہ کرے گا
سیٹھوں کے یہاں دیتا ہے پیغام ترا باپ


گڑ کی بھی نہیں چائے تری ماں کو میّسر
پیتا ہے مگر شربتِ بادام ترا باپ


کیا خاک بنائے گی مزے دار تُو حلوہ
خود پیس کے کھا جاتا ہے بادام ترا باپ


اُلو کی طرح راتوں میں دیکھا گیا مصروف
دن میں نہیں کرتا ہے کوئی کام ترا باپ


ہندی ہے کہ باشندہ ہے یہ ملکِ حبش کا
اللہ ر ے ہے کتنا سیہ فام ترا با پ


عزّت کا ذرا بھی اسے احساس نہیں ہے
چوراہے پہ بک جاتا ہے بے دام ترا باپ


جس بات سے ڈرتا تھا میں وہ بات نہیں ہے
اک چائے کی پیا لی پہ ہوا رام ترا باپ


 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#7
چرسی تھا ایک ، کاٹ کے خرگوش پکائے
کھانے کو جگری دوست کو ہر روز بلائے


کھا کھا کےروز دعوتیں خوش تھا بہت ہی یا ر
خوش ہو کے چرسی یار سے پوچھا یہ ایک با ر


ا تنے لذیز یا ر پکا تا ہے تُو خر گو ش
کیا بات ہے ہر دن ہی کھلاتا ہے تُو خرگوش


لیکن ذرا بتا دے کہ لاتا کہاں سے ہیں ؟
خرگوش پکڑتا ہے یا پاتا کہاں سے ہیں ؟


حقّے سے مست چرسی نے کھینچا جو ایک کش
دھواں کا پُھر سے چھوڑا ہواؤں میں گہرا رش


کہنے لگا خرگوش پکڑتا کہا ں ہوں میں
مدّ ت ہوئی اس گھر میں ہی بیٹھا ہوا ہوں میں


نہ ہی کہیں سے پاتا ہوں خرگوش میرے یا ر
شاید کرم ہے قدرت کا مجھ پر ہی بے شما ر


میں سوچتا ہوں اُن میں سے کس کس کو میں کھاؤں
خود ہی چلے آتے ہیں وہ کرتے ہیں میاؤں میاؤں


 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#8
بار ایک بیوی نے لینے کو ا متحا ن
شوہر سے کہا بیٹھو مرے پاس مری جا ن


دو جملے کہو میرے لیے ایسے ابھی تم
اک جملے سے ہو جاؤں میں خوشیوں میں بہت گم


میں دیکھوں بھلا تم میں ہنر آج ہے کیسا
ناراض کر دے دوسرا جملہ بھی ہو ا یسا


شوہر نے چتو ر ا ئی سے یوں کام لیا پھر
ا ظہا ر محبّت کا شرا فت سے کیا پھر


تم میری زندگی ہو یہی بول دیا پھر
دل کے ہر ایک راز کو یوں کھول دیا پھر


کہنے لگا کہ دوسرا جملہ بھی عر ض ہے
بیگم سنا جو پہلا تو دوجا بھی فرض ہے


بیگم نے کہا بولیئے جی بولیئے ضرور
سُننے کو بے قرار ہے دل پاس , نہیں د و ر


تم میری زندگی ہو یہی میں نے کہا تھا
اب دوسرا جملے سے میں لعنت بھی بھیجتا


یہ سُن کے لال پیلی ہوئی غصّے میں میں آئی
جس طرح کی ڈ یما نڈ سزا ویسی ہی پائی


 
Top