خود کشی

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#1
صبیح بھائی ایک چھپڑ کے کنارے بیٹھےتھے۔
:sleep::sleep::sleep:
۔
۔
۔
۔


ایک مینڈک پھدک کر باہر آیا اور پوچھا "آپ کے پاس دماغ ہے؟"۔
:pagal::pagal::pagal:


صبیح بھائی نے جواب دیا "ہاں ہے"۔
:eek::eek:
۔
۔
۔
۔

مینڈک پھدک کر واپس پانی میں چلا گیا
:alien::alien:
۔
۔
۔
۔
۔
صبیح بھائی: "اس میں خود کشی کرنے والی کیا بات تھی بھلا؟"۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#5
ارے واہ اچھی کمیونی کیشن ہے۔یا تو مینڈک کو اردو آتی ہو گی یا صبیح صاحب مینڈکوں کی زبان سمجھتے ہونگے۔​
کیا بات ہے انکل۔۔۔
بالکل ٹھیک کہا
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#6
یہ
ارے واہ اچھی کمیونی کیشن ہے۔یا تو مینڈک کو اردو آتی ہو گی یا صبیح صاحب مینڈکوں کی زبان سمجھتے ہونگے۔​
تو اب صبیح بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں
مینڈک سے پوچھنے سے بہتر یہی ہے
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#12
مینڈک بھی ڈر گیا کہ ایسا نہ ہو کہ صبیح بھائی کے دماغ میں کوئی خطرناک کہانی جنم نہ لے لیں۔:pagal:۔
:pagal:
لالہ یہ انہی کہانیوں کا نتیجہ ہے جو ایکسٹو بھائی کو مینڈکوں کی گواہیاں لینے پر مجبور کررہاہے۔
:D:D:D
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#13
یہ

تو اب صبیح بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں
مینڈک سے پوچھنے سے بہتر یہی ہے
تھوڑی دیر بعد مینڈک دوبارہ پانی سے نکل کر ساتھ لائی ہوئی ایک تصویر دیکھانے لگا ،کیا تم اس کو پہچانتے ہو؟
میں نے اس سے تصویر لے کر دیکھی تو وہ اپنے ایکسٹو بھائی تھے۔۔۔۔

مینڈک نے چہرے سے تعجب بھانپ کر خود ہی کہا، دیکھو صبیح!ہمیں لومڑیوں نے کہا ہے اس بندے کو تلاش کرو۔۔۔۔۔

:pagal::pagal::pagal::pagal:

@ناعمہ وقار
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#14
لالہ یہ انہی کہانیوں کا نتیجہ ہے جو ایکسٹو بھائی کو مینڈکوں کی گواہیاں لینے پر مجبور کررہاہے۔
دیواروں کو ٹکر مارے کا یہی انجام ہوتا ہے
کہ بندہ بہکی بہکی باتیں کرنے لگ جاتا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
میں نے گواہی نہیں پیش کی ایک واقعہ بیان کیا ہے
بٹن دباکے
:maro:
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#16
تھوڑی دیر بعد مینڈک دوبارہ پانی سے نکل کر ساتھ لائی ہوئی ایک تصویر دیکھانے لگا ،کیا تم اس کو پہچانتے ہو؟
میں نے اس سے تصویر لے کر دیکھی تو وہ اپنے ایکسٹو بھائی تھے۔۔۔۔

مینڈک نے چہرے سے تعجب بھانپ کر خود ہی کہا، دیکھو صبیح!ہمیں لومڑیوں نے کہا ہے اس بندے کو تلاش کرو۔۔۔۔۔

:pagal::pagal::pagal::pagal:

@ناعمہ وقار
ارے صبیح بھائی ذرا بچ کے، یہ مینڈک ایکسٹو بھائی کی تصویر دکھا کر آپکا مطلوبہ صبیح ہونا کنفرم کر رہا ہے، یہ بڈھے لومڑ کا وفادار مینڈک ہے
کہیں ایکسٹو بھائی کو پھنساتے پھنساتے خود کسی مشکل میں نہ پھنس جائیے گا
:pagal::pagal::pagal:
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#17
ارے صبیح بھائی ذرا بچ کے، یہ مینڈک ایکسٹو بھائی کی تصویر دکھا کر آپکا مطلوبہ صبیح ہونا کنفرم کر رہا ہے، یہ بڈھے لومڑ کا وفادار مینڈک ہے
کہیں ایکسٹو بھائی کو پھنساتے پھنساتے خود کسی مشکل میں نہ پھنس جائیے گا
:pagal::pagal::pagal:
ابھی مینڈکوں کی خیر نہی جلد چائینی گوادر میں شکار کا ٹھیکہ لئنے والے ہیں۔ ان چبی مارکہ مینڈکوں کو تل تل کر کھایئں گے۔
1528478358326.png
 

Attachments

Top