ناعمہ وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دا بیسٹ کرکٹر اِن محلہ

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#1
ناعمہ وقار اپنی سہیلیوں میں ہرفن مولا مشہور ہیں۔۔ ایک دن ان کی سہیلیوں نے ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا پروگرام بنایا، پہلے تو ناعمہ وقار انہیں انکار کرتی رہیں، مگر پھر ان کے بیحد اصرار پر وہ اس شرط پر کرکٹ کھیلنے پر آمادہ ہوئیں کہ سب سے پہلی باری اِن کو دی جائے، سہیلیوں نے سوچا ویسے تو کھیلتی نہیں چلو اس طرح ان کی بات مان کر بھی دیکھ لیتی ہیں۔۔ چنانچہ جب ان کی بیٹنگ کی باری آئی تو اس قدر زور دار بیٹ گھمایا کہ گیند ہی گم ہوگئی، شام تک ساری سہیلیاں گیند تلاش کرتی رہیں، بالآخر عشاء کے وقت جاکر ناعمہ کو ان پر ترس آگیا اور جیب سے گیند نکال کر پکڑا دی، ہوا دراصل یہ تھا کہ انہوں نے شاٹ لگاتے ہوئے نہایت مہارت کے ساتھ بال کیچ کرکے جیکٹ کی جیب میں ڈالی اور خالی بلا ہوا میں گھماتے ہوئے منہ سے زور دار دھماکے کی آواز نکال دی تھی۔۔ اس طرح سب اسے دھماکے دار شاٹ سمجھ کر رات گئے تک گراؤنڈ میں گیند ڈھونڈھتے رہے
:maro::hathora::pagal:
 
Last edited:

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#3
:pagal::pagal::pagal:
اتنی مہارت!۔۔۔
اسی لئے تو اپنی سہیلیوں میں ہر فن مولا مشہور ہیں۔۔

شکر ہے "ترس" آگیا۔۔ ورنہ تو۔۔ نہ گیند نے ملنا تھا۔۔اور نہ ہی اس قسم کی "کہانی" نے جنم لینا تھا۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#4

اور نا ہی ان کے ہرفن مولا ہونے کا ایک اور ثبوت ملنا تھا :D:D:D ۔
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#10
:pagal:
وہ منہ کی آواز نہیں تھی،ناعمہ سسٹر نے چھینک ماری تھی ،جب گیند ان کی جانب آرہی تھی اسی اثنا تیزی سے بڑھتی ہی گیند سے بچنے کے لیے ناعمہ سسٹربجلی کی سی تیزی گھومیں تو بلا بھی گھوم گیا،ان کا وہ ہاتھ جو ناک صاف کرکے بلے کی ہتھی پر آرہا تھا نے غیر ارادی طور پر گیند کو پکڑ لیا۔۔۔:p۔،
۔۔۔ناعمہ سسٹر کا ذہن چھینک میں الجھا ہواتھا،،،،،،انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈال کر رومال نکالا۔۔۔گیند جیب میں چلی گئی رومال باہر نکل آیا۔۔۔
:pagal:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#11
:pagal:
وہ منہ کی آواز نہیں تھی،ناعمہ سسٹر نے چھینک ماری تھی ،جب گیند ان کی جانب آرہی تھی اسی اثنا تیزی سے بڑھتی ہی گیند سے بچنے کے لیے ناعمہ سسٹربجلی کی سی تیزی گھومیں تو بلا بھی گھوم گیا،ان کا وہ ہاتھ جو ناک صاف کرکے بلے کی ہتھی پر آرہا تھا نے غیر ارادی طور پر گیند کو پکڑ لیا۔۔۔:p۔،
۔۔۔ناعمہ سسٹر کا ذہن چھینک میں الجھا ہواتھا،،،،،،انہوں نے جیب میں ہاتھ ڈال کر رومال نکالا۔۔۔گیند جیب میں چلی گئی رومال باہر نکل آیا۔۔۔
:pagal:
ہا ہا ہا۔۔ پھر یہ حقیقت شاید انہوں نے اس لیے چھپائے رکھی کہ کہیں ان کا ہرفن مولا ہونے کا تاثر مٹ نا جائے :D ۔
 
Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
88
Likes
131
Points
40
Location
Bruxelles
#12
:pagal::pagal::pagal:
کھجل سائیں کی مریدنی ہوں اور دھماکے نہ ہو یہ تو ہو نہیں سکتا
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#13
لگتا ہے آپکی قسمت اچھی ہے جو مجھے ان بے تکی باتوں کا جواب دینے کا وقت نہیں مل رہا
جیسے ہی فرصت ملتی ہے، پھر بتاتی ہوں
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::maro::maro::maro::maro::maro::maro::maro:
 
Top