موبائل چوری ہونے پر کیا کریں …؟؟

Author
UrduLover

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#1

Capture.JPG
آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں!
اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں.؟؟
اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا رہا ہوں!
اگر آپ کے موبائل کا *آئی ایم ای آئی (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی)* نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.
*یہ کیسے کام کرتا ہے!*
1 – اپنے فون سےاسٹار, حیش, زیرو, چھے, حیش, (#06#*) ڈائل کریں.
2 – آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا.
3 – اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیوکریں .
4 – اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ cop@vsnl.net پر ای میل کر دیں،
Your name : __________
Address : __________
Phone model : _________
Make : __________
Last used no : __________
Email for communication : _____
Missed date : __________
5 – پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں.
6 – آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں *GPRS* کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا.

*دوستوں* اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں !​
 

Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Threads
10
Messages
93
Likes
147
Points
81
Location
Bruxelles
#2
وعلیکم اسلام

اچھی ٹپ شئیر کی ہے آپ نے، نیو ممبرز کو اس سے ہیلپ ملے گئی

مگر یہ تو ہو گیا جب آپ کا فون چوری ہو تو یہ سب کچھ کروں اور
جب کھجل سائیں اور اس کے مرید کسی کا چوری کر لے تو یہ سب سٹیپ کام نہیں کرتے
ہاہاہا
:pagal::pagal::pagal:
بہت شکریہ
 
Joined
Sep 22, 2018
Threads
0
Messages
3
Likes
1
Points
0
Location
Bahrain
#3
بہت خوب
 
Top