لڑکیاں بمقابلہ لڑکے۔

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔اکثر لڑکیوں سننا پڑتا ہے۔میک پر کتنا ٹائم لگا دیا۔اتنا فیشن پتا نہی کس لئے کرتی ہیں۔لڑکےتو اتنا و قت نہی لئتے جلد تیا ہو جاتے ہیں۔اس تھریڈ میں لڑکیاں اور لڑکے مہذب اور اخلاق میں رہ کر سوالات کرینگے۔گرو ہو جا شروع۔
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#2
کیا کبھی ایسا ہوا ہے لڑکے کی لڑائی بمقابلہ واہ لڑکیوں اور لڑکوں کی خوب پٹائی ہوئی ہے۔
1822.JPG
آنکھوں میں مرچیں جھونک کر اور پھر موٹر سایئکل کی چَیئن سے خوب پٹائی۔
 
Last edited:

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#3
آپ بھی بمقابلہ لڑکے اور لڑکی پر کوئی موضوع شیئر کریں۔لیکن اشتراک نازیبا نہی ہونا چاھیئے
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#4
لڑکی لڑکے سے: تمھیں کیسی لڑکی چاہیے۔

لڑکا: ایک ایسی لڑکی جو پیار دے۔

ایک ایسی لڑکی جو اچھا کھانا بنائے، ایک ایسی لڑکی جو خوب خدمت کرے۔

لڑکی: اور

لڑکا: اور یہ تینوں مل جل کر رہیں۔​
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#5
ایک لڑکا دوسرے لڑکے سے کہتا ہے یار اکثر ماں باپ لڑکی کو یہ کیوں کہتے ہیں۔ملاخطہ فرمایئں
ایک گدھا جنگلی گدھے سے:

"میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ اور مارتا بھی ہے۔

دوسرا گدھا

"تو تم اس کو چھوڑ کر جنگل کیوں نہیں بھاگ جاتے۔ میرے ساتھ چلو وہاں عیش کی زندگی گزاریں۔

پہلا گدھا

"چلتا تو تمھارے ساتھ مگر بس روشن اور سنہرے مستقبل کی امید میں رکا ہوا ہوں۔ دراصل میرے مالک کی بیٹی بہت خوبصورت ہے جسکا پڑھنے میں بالکل دل نہیں لگتا۔ شرارتیں بہت کرتی ہے۔

اب اسکے باپ نے کہا ہے اگر اس بار بھی پاس نہ ہوئی، شرارتیں کرنا نہیں چھوڑی تو اسی گدھے سے تمہاری شادی کر دوں گا۔
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#6
لڑکا اور لڑکی مولوی کے پاس گئے اور بولے: جلدی سے ہمارا نکاح پڑھائو

مولوی نے نکاح پڑھا دیا

لڑکا: آپکی فیس...؟؟؟

مولوی: لڑکی کی خوبصورتی کےمطابق فیس دے دو...!!

لڑکے نے اپنی جیب سے ایک روپیہ نکالا اور مولوی کو دے دیا۔

اچانک ہوا چلی اور لڑکی کے منہ سے نقاب اُٹھ گیا

مولوی نے دیکھا تو بولا: بیٹا بقایا تو لیتے جاو۔
 
Top