مزاحیہ ایس ایم ایس

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔مزاحیہ ایس ایم ایس کا کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز تین جون 2018 کو شروع کیا ہے
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#2
ایک میمن نے عربی کو خون دے کے اس کی جان بچائی۔ عربی نے اسے مرسڈیز گفٹ کردی۔
عربی کو پھر خون کی ضرورت پڑی میمن نےپھر خون دیا
اب کے بار عربی نے تلے ہوئے لڈوگفٹ کیئے۔
میمن نے غصے سے پوچھا مرسڈیز کیوں نہیں دی؟
عربی: منا اب ہمارے اندر بھی میمنوں کا خون دوڑ رہا ہے
 
Top