ناعمہ سسٹر،جیپ اور سٹرک

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#21
کنگ فو پانڈہ کو اتنا دیکھا ہے کہ اب اس جیسی حرکتیں بہت آسانی سے ہوجاتی ہیں
:D
پھر تو ڈاکٹر بھائی کی شکاری ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں، انہیں بھی ایسی صلاحیتوں کے حامل افراد کی ضرورت ہے
:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#22
سسٹر آپ کو پڑھ کر مزہ نہیں آیا مگر ہم کو یہ سوچ کر بہت مزہ آیا
کہ ناعمہ سسٹر توقع سے زیادہ قلابازیاں کھاتی ہوئی آرہی تھی۔۔۔جیسے انہیں فی قلابازی سو روپیہ ملنے کا یقین تھا
کھجل سائیں کے مرید ہوں اور ہاہاہاہا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
شکریہ
ہوسکتاہے روڈ پربجری کو ہموار کرنے کے لیے ناعمہ سسٹر نےایسا کیا ہو
:p:D
@ناعمہ وقار
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#24

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے ہماری کوئی ڈیل ہوئی ہو کہ جتنے بھی پیسے ہوئے آدھے آدھے کر لیں گے
:D
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#26
یہ مختصر سا شوٹنگ کلپ تھا، مزے والے کہانی نہیں تھی ۔
:pagal:
آپ جھگڑا لو ہوتیں تو ایکسٹو بھائی کے کہنے پر بلا چوں چراں گاڑی کے عقب سے سڑک کیوں کراس کرتیں؟
:poop:
کیونکہ اس کلپ کے رائٹر نے ایسے ہی لکھا تھا
:D
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#27
:pagal::pagal::pagal:
کنگ فو پانڈہ۔۔۔۔ہاہاہا
(y)
ایکسٹو بھائی نے جب سے لومڑیوں کی کھال پہننا شروع کی ہے ان کے اندر لومڑی کی سی مکاری آچکی ہے۔
کیسے بریک لگاکر بس یہی پوچھا کہ ناعمہ سسٹر نے لفٹ ہی مانگنا تھی۔۔۔۔یہ بھی تو ہوسکتا تھا کہ ان کے پاس بیلنس نہ ہوتا اور وہ ایکسٹو بھائی کا موبائل فون لے کر گھر کال کرنا چاہتی تھیں یا پھرایسا بھی ہوسکتاتھا کہ ناعمہ سسسٹر گاڑی رکوا کر کہتی ،یہ لو مسافر آج میرا خراب لنچ تم کھا لو پھینکتے ہوئے ڈر لگتاہے
:pagal:
ویسے سچی بتاؤ ں تو اس کلپ میں بھی ایکسٹو بھائی کو ہی رگڑا لگا ہے، بیچارے کو ولن سا بنا دیا، ہم تو مظلوم ہی رہے اور پھر ہر قلابازی پہ ایکسٹرا پیمینٹ بھی ہوگئی
:D
اور اگر انہوں نے سمجھا کہ مجھے لفٹ چاہیئے تو بھی اسے ہم انکی ہمدردی کا جذبہ ہی سمجھیں گے، وہ اپنی لائن میں سیدھے بھی تو جاسکتے تھے
:p
آپ نے ہمیں کیا سمجھ رکھا ہے، ہم آپ کے ہوتے ہوئے خراب لنچ کسی اور کو کیوں دیں گے
:pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#28
پھر تو ڈاکٹر بھائی کی شکاری ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں، انہیں بھی ایسی صلاحیتوں کے حامل افراد کی ضرورت ہے
:D
ہمیں شکار کا شوق نہیں ہے، ورنہ ہم انہیں ضرور جوائن کرتے
:D
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#29
:pagal:
شکریہ
ہوسکتاہے روڈ پربجری کو ہموار کرنے کے لیے ناعمہ سسٹر نےایسا کیا ہو
:p:D
@ناعمہ وقار
وہ تارکول کی نئی بنی ہوئی روڈ تھی، بجری کہاں سے آگئی وہاں
بالکل صاف ستھری تھی، ہم نے ویسے بھی کہہ دیا تھا کہ اسے اچھی طرح سے واش کروائیں ڈیٹول سے، تاکہ ہمیں کسی قسم کا انفیکشن نہ ہو
:D
:p
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#30
:pagal::pagal::pagal:
کنگ فو پانڈہ۔۔۔۔ہاہاہا
(y)
ایکسٹو بھائی نے جب سے لومڑیوں کی کھال پہننا شروع کی ہے ان کے اندر لومڑی کی سی مکاری آچکی ہے۔
کیسے بریک لگاکر بس یہی پوچھا کہ ناعمہ سسٹر نے لفٹ ہی مانگنا تھی۔۔۔۔یہ بھی تو ہوسکتا تھا کہ ان کے پاس بیلنس نہ ہوتا اور وہ ایکسٹو بھائی کا موبائل فون لے کر گھر کال کرنا چاہتی تھیں یا پھرایسا بھی ہوسکتاتھا کہ ناعمہ سسسٹر گاڑی رکوا کر کہتی ،یہ لو مسافر آج میرا خراب لنچ تم کھا لو پھینکتے ہوئے ڈر لگتاہے
:pagal:
ہاہاہا۔۔۔
وہی تو۔۔۔ صورتحال تو کچھ بھی ہوسکتی تھی۔۔ مگر ایکس ٹو نے ایک ہی "صورتحال" کو بھاپنتے ہوئے۔۔۔ "سر تیز" سوا ل کرڈالا۔۔
:pagal:
۔ لومڑی کی مکاری۔۔اور باسی لنچ۔۔۔
:pagal::pagal:
ایکسٹو۔۔۔ رے ۔۔۔ تیرے کیا کہنے۔۔۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#31
ہاہاہا
پسند اور رائے کا شکریہ
شوٹنگ کے پیسے تو الگ ہوں گے ۔
:D
ہاں نا جس قسم کی لوکل کمرشل تھی شوٹنگ کا زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ دو سو ملنا تھا باقی کوٹا قلابازیوں سے ہی پورا ہونا تھا۔۔
مزید کمرشل ختم ہوتے ہیں کیمرے بند ہونے سے پہلے ابودجانہ نہایت پھرتی سے گری ہوئی ناعمہ کے پاس آئے اور جیب میں چھپایا ہوا دس روپے کا سرف ایکسل کا ساشے محترمہ کے چہرے اور کیمرے کے بالکل درمیان میں لے آئے۔۔۔ "داغ تو چلا جائے گا، مگر یہ وقت لوٹ کر نہیں آئے گا"
اس طرح ایک کمرشل سے دوسرا کمرشل نکل آیا اور کوٹا ڈبل ہوگیا :ڈ
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#32
وہ تارکول کی نئی بنی ہوئی روڈ تھی، بجری کہاں سے آگئی وہاں
بالکل صاف ستھری تھی،
:D
:p
تحقیق کرنے پر راز کھلا کہ قلابازیاں کھانا سازش تھی۔۔۔۔
آپ نے ڈرل مشین باندھی ہوئی تھی ،ساری روڈ خراب ہوگئی ،
تاکہ آپ کی کنسٹریکشن کمپنی کو سڑک کا ٹھیکا مل جائے۔
:hathora:
پاکستان میں ایسے ہی ہوتاہے،ہر کام کے پیچھے دہرے فوائد سمیٹے جاتے ہیں،تاکہ عوامی خزانے کو لوٹا جائے
:sneaky:

ہاہاہا۔۔۔
وہی تو۔۔۔ صورتحال تو کچھ بھی ہوسکتی تھی۔۔ مگر ایکس ٹو نے ایک ہی "صورتحال" کو بھاپنتے ہوئے۔۔۔ "سر تیز" سوا ل کرڈالا۔۔
:pagal:
۔ لومڑی کی مکاری۔۔اور باسی لنچ۔۔۔
:pagal::pagal:
ایکسٹو۔۔۔ رے ۔۔۔ تیرے کیا کہنے۔۔۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
:pagal:
ایکسٹو رے ایکسٹو ۔۔۔۔آپ کی کون سی رگ سیدھی
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#33
ہاں نا جس قسم کی لوکل کمرشل تھی شوٹنگ کا زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ دو سو ملنا تھا باقی کوٹا قلابازیوں سے ہی پورا ہونا تھا۔۔
مزید کمرشل ختم ہوتے ہیں کیمرے بند ہونے سے پہلے ابودجانہ نہایت پھرتی سے گری ہوئی ناعمہ کے پاس آئے اور جیب میں چھپایا ہوا دس روپے کا سرف ایکسل کا ساشے محترمہ کے چہرے اور کیمرے کے بالکل درمیان میں لے آئے۔۔۔ "داغ تو چلا جائے گا، مگر یہ وقت لوٹ کر نہیں آئے گا"
اس طرح ایک کمرشل سے دوسرا کمرشل نکل آیا اور کوٹا ڈبل ہوگیا :ڈ
:D
ناعمہ سسٹر کمرشل کے بعد بہت سارے انڈے گھر لے آئیں تو پوچھا گیاکہ انڈوں کی بوری کیسی؟
ناعمہ سسٹر نے کہا ،کمرشل کے بعد عوام نے میرے اوپر پھینکے۔
:pagal:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#34
:D
ناعمہ سسٹر کمرشل کے بعد بہت سارے انڈے گھر لے آئیں تو پوچھا گیاکہ انڈوں کی بوری کیسی؟
ناعمہ سسٹر نے کہا ،کمرشل کے بعد عوام نے میرے اوپر پھینکے۔
:pagal:
بعد ازاں اس قدر مہارت سے انڈے کیچ کرنے پر انہیں ویمن کرکٹ ٹیم کی طرف سے کپتانی کی آفر بھی ہوئی مگر انہوں نے شکریہ کے ساتھ انکار کردیا :D ۔
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#35
بعد ازاں اس قدر مہارت سے انڈے کیچ کرنے پر انہیں ویمن کرکٹ ٹیم کی طرف سے کپتانی کی آفر بھی ہوئی مگر انہوں نے شکریہ کے ساتھ انکار کردیا :D ۔
اے ایم پی ایم، لگتا ہےبھیا اپنی گذشتہ پٹائیوں کو بھول بیٹھے ہو، تبھی تو دشمنوں سے مل گئے
:maro:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#36
بعد ازاں اس قدر مہارت سے انڈے کیچ کرنے پر انہیں ویمن کرکٹ ٹیم کی طرف سے کپتانی کی آفر بھی ہوئی مگر انہوں نے شکریہ کے ساتھ انکار کردیا :D ۔
ناعمہ سسٹر نے پورے خلوص سے فرمایا، کرکٹ اور انڈا کیچنگ میں ویسے ہی فرق ہے،جیسے ڈنڈا اور گنا کھانے میں:Dہم ابھی کرکٹ کے اسرار و رموز،فیلڈنگ میں جان مارنے ،بیٹنگ میں بلے سے گیند کو باؤنڈری دیکھانے کی راہوں سے عدم ناواقف ہیں:confused: ہم خود کو اس اہم عہدے کے لیے بری طرح ناموزوں خیال کرتے ہوئے شمع چاہتے ہیں۔
:pagal:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#37
ناعمہ سسٹر نے پورے خلوص سے فرمایا، کرکٹ اور انڈا کیچنگ میں ویسے ہی فرق ہے،جیسے ڈنڈا اور گنا کھانے میں:Dہم ابھی کرکٹ کے اسرار و رموز،فیلڈنگ میں جان مارنے ،بیٹنگ میں بلے سے گیند کو باؤنڈری دیکھانے کی راہوں سے عدم ناواقف ہیں:confused: ہم خود کو اس اہم عہدے کے لیے بری طرح ناموزوں خیال کرتے ہوئے شمع چاہتے ہیں۔
:pagal:
محترمہ نے ایک بار کرکٹ میچ کھیلا تھا۔۔ اس کی جھلک ایک تھریڈ بنا کر پوسٹ کرتا ہوں :D ۔
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#38
:D
ناعمہ سسٹر کمرشل کے بعد بہت سارے انڈے گھر لے آئیں تو پوچھا گیاکہ انڈوں کی بوری کیسی؟
ناعمہ سسٹر نے کہا ،کمرشل کے بعد عوام نے میرے اوپر پھینکے۔
:pagal:
:maro::maro::maro:
پہلے کہا لوگوں نے تالیاں بجائیں، اب یہ جھوٹ بول دیا
جب لوگوں نے انڈے پھینکنے ہوتے ہیں تو وہ تالیاں نہیں بجاتے
:hathora::hathora::hathora:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#40
:maro::maro::maro:
پہلے کہا لوگوں نے تالیاں بجائیں، اب یہ جھوٹ بول دیا
جب لوگوں نے انڈے پھینکنے ہوتے ہیں تو وہ تالیاں نہیں بجاتے
:hathora::hathora::hathora:
:maro:
وہ کہانی الگ تھی
بعدمیں اے ایم نے کمرشل کاکہاتو یہ ان کی پوسٹ کا جواب تھا۔
:D
 
Top