ناعمہ سسٹر،جیپ اور سٹرک

Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#1
ایکسٹو نے بھاری گئیر ڈالا اور ایکسلیٹر پردباؤ میں اضافہ کیا تو جیپ سڑک کی چڑھائی پر تیزی سےدوڑنے لگی اور اس کو مزہ آنے لگا۔۔:cool:۔۔ چڑھائی پر دوڑتی گاڑی ایکسٹو ٹھیک سے انجوائے بھی نہ کرپایاتھا کہ
اس کو بریک دبانا پڑی۔۔۔۔۔اس کا منہ ویسے ہی بن گیا جیسا کہ مرحوم مظہر کلیم ایم اے کے ناولوں میں کیپٹن حمید کا موڈ آف ہوتاہے:pagal:۔۔۔
بریک کی وجہ فٹ پاتھ سے سڑک پر آجانے والی نا عمہ سسٹر۔۔۔۔ جو روڈ پہ کھڑے ہوکر سوچ رہی تھی کہ وہ جیپ سے پہلے ہی سٹرک کراس کرلیں گی یا نہیں:unsure: لیکن تیز رفتار جیپ کے ڈرائیور ایکسٹو نے یہ حرکت کی کہ بجائے اپنی لائن کے رخ ،اس نے سیدھا ناعمہ سسٹر کی جانب جیپ کا رخ موڑا اوروہ بری طرح گھبرائے الٹے پاؤں فٹ پاتھ پر آگئی۔:hathora:۔۔۔
ایکسٹو نے ٹھیک اسی جگہ گاڑی روکی:mad: اور برہمی سے پوچھا ، یہ لفٹ مانگے کا کیا طریقہ ہے؟
ناعمہ سسٹر جوحادثہ ہوتے ہوتے خود کو محفوظ پا کر ابھی اطمینان کا سانس بھی نہ لے سکی تھی کہ مزید گھبرا گئی۔ لیکن لفٹ کا سن کر ان کا خون کھول اٹھا:mad::mad::maro:ہم کوئی لفٹ وفٹ نہیں مانگ رہے تھے بلکہ ہم نے سٹرک کراس کرناتھی:maro: ۔​

سڑک:eek:۔۔ ۔۔۔سڑک ایسے کراس نہیں کی جاتی۔۔۔۔ایکسٹو نے رعب سے کہا ۔۔۔بلکہ گاڑی کی عقب سے کراس کی جاتی ہے۔۔o_O۔۔​

ناعمہ سسٹر نے کہا، اچھا سوری ہم آئندہ خیال رکھیں گے،۔۔۔ اور پھر مڑ کر جیپ کے عقب سے سٹرک کراس کرلگی لیکن وہ جیپ کے پیچھے ہی تھی کہ ایکسٹو جو تیزی سے ریورس گئیر ڈال چکاتھا نے ناعمہ سسٹر کو جیپ ایک جھٹکے سے پیچھے کرکے دھکا دے دیا:mad:۔۔۔اس دھکے نے ناعمہ سسٹرکوڈھلوانی سڑک پر ڈرم بناڈالا۔۔۔۔۔اور وہ رول ہوکر یہ آوہ آرہیں۔۔:pagal:۔دھکا ہلکا ساتھا لیکن سڑک کی ڈھلوان ہی کچھ ایسی ہوگی کہ ناعمہ سسٹر توقع سے زیادہ قلابازیاں کھاتی ہوئی آرہی تھی۔۔۔جیسے انہیں فی قلابازی سو روپیہ ملنے کا یقین تھا:pagal::pagal::pagal:یا پھر وہ اسی طرح گھر پہنچنے کا ارادہ کرچکیں تھیں،تماشبین کسی فیصلے تک نہ پہنچے تھے کہ ناعمہ سسٹرکی رفتار کم ہونا شروع ہوئی اور وہ ایک جگہ پہنچ کر رک گئیں۔۔۔۔ اوٹوں اور آس پاس کے چھتوں،ہواؤں میں اڑتے ڈرون بھی رک گئے۔۔۔۔ کیمرا مین اور شوٹنگ کا عملہ دوڑا دوڑا وہاں پہنچا اور بجائے ان کی مدد یا ایمبولینس بلانے کے سب نے مل کر تالیاں بجانا شروع کردیں۔۔:eek::eek::eek:۔۔(او! یہ تو شوٹنگ ہوررہی تھی)۔۔۔۔ ناعمہ سسٹر بھی مسکراتی ہوئی اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔وہ سب کا شکریہ ادا کیے جارہی تھی۔۔۔۔;)۔۔​

روڈ کراس کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے ضمن میں شوٹ کیا گیا یہ کلپ کافی ہٹ ہوا۔

مذکورہ کلپ میں بتایاگیاکہ گاڑی کا ڈرائیور کس مزاج کا ہے
روڈ کراس کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کہیں گاڑی کی سپیڈ بڑھا کر وہ آپ پر ہی چڑھا نہ دے اور یوں لینے کے دینے پڑجائیں ۔۔۔جلد بازی ہمیشہ کام بگاڑنے کا سبب بنتی ہے
گاڑی کے ڈرائیور پر اعتبار نہ کریں ،کیا پتہ وہ بے دھیانی میں پہلے گئیر کے بجائے ریورس گئیر ڈال کر آپ کے خاتمے
کا بندوبست کردے۔۔۔۔


 
Last edited:

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#2
جلد بازی ہمیشہ کام بگاڑنے کا سبب بنتی ہے
بہت ہی سبق آموز شوٹنگ تھی،شکر ہے شوٹنگ تھی ورنہ خواتین کے ہمدرد گاڑی ڈرایئور کا برا ھال کر دیتے ہیں۔
Lucky x2​
 
Last edited:

SILENT.WALKER

ITD Star
Master Designer
Contest Winner
Joined
May 11, 2018
Threads
27
Messages
195
Likes
197
Points
187
Location
LAHORE, PAKISTAN
#3
عمدہ
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#4
ایکسٹو ٹھیک سے انجوائے بھی نہ کرپایاتھا کہ
اس کو بریک دبانا پڑی۔۔۔۔۔اس کا منہ ویسے ہی بن گیا جیسا کہ مرحوم مظہر کلیم ایم اے کے ناولوں میں کیپٹن حمید کا موڈ آف ہوتاہے
(y):D
زبردست کہانی ہے لکھی یار
کیپ اٹ اپ
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#5
یہ دیکھو ذرا، کیسے ہمارا اور ایکسٹو بھائی کا جھگڑا کرانے کا پلان ہے صبیح بھائی کا
:hathora::hathora:
بالکل ایسا محسوس ہوا جیسے ٹام اینڈ جیری میں ٹام لڑکتا ہے
:pagal::pagal:
ہم تو ہمیشہ ہی اصلاحی کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں اس سے کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے
:geek::geek:
ویسے زیادہ مزہ نہیں آیا کہانی پڑھ کر
:p:p
 

AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Threads
9
Messages
122
Likes
254
Points
183
Location
Arifwala
#6
ہا ہا ہا، پرمزاح اور سبق آموز
سو روپیہ فی قلابازی ملنے کا یقین گویا اونٹنی کے منہ میں زِیرا :D ۔
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#7

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
597
Likes
557
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#8
ہاہاہاہا۔
سبق آموزبھی۔۔۔۔پر مزاح بھی۔۔۔
اور تو اور مکالمہ بازی میں ایکس ٹو بہت تیز نکلے۔۔۔۔
کسر تو ویسے ناعمہ وقار سسٹر نے بھی نہیں چھوڑی۔۔۔
اتنی قلابازیاں کھانے کے باوجود"کمال اعتماد" کے ساتھ سنبھلنا۔۔۔۔
یوں لگا جیسے موصوفہ نہ ہو بلکہ کنگ فو پانڈہ ہو۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,949
Likes
2,370
Points
830
Location
Rawalpindi
#9
ہا ہا ہا، پرمزاح اور سبق آموز
سو روپیہ فی قلابازی ملنے کا یقین گویا اونٹنی کے منہ میں زِیرا :D ۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#10
ہاہاہاہا۔
سبق آموزبھی۔۔۔۔پر مزاح بھی۔۔۔
اور تو اور مکالمہ بازی میں ایکس ٹو بہت تیز نکلے۔۔۔۔
کسر تو ویسے ناعمہ وقار سسٹر نے بھی نہیں چھوڑی۔۔۔
اتنی قلابازیاں کھانے کے باوجود"کمال اعتماد" کے ساتھ سنبھلنا۔۔۔۔
یوں لگا جیسے موصوفہ نہ ہو بلکہ کنگ فو پانڈہ ہو۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
کنگ فو پانڈہ کو اتنا دیکھا ہے کہ اب اس جیسی حرکتیں بہت آسانی سے ہوجاتی ہیں
:D
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#11
آئی ٹی درسگاہ کی رکن
ناعمہ وقار

نے کنگ فو پانڈانے حقیقت کا روپ دھارلیا
 

Derwaish

VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Threads
10
Messages
93
Likes
147
Points
81
Location
Bruxelles
#12
یہ دیکھو ذرا، کیسے ہمارا اور ایکسٹو بھائی کا جھگڑا کرانے کا پلان ہے صبیح بھائی کا
:hathora::hathora:
بالکل ایسا محسوس ہوا جیسے ٹام اینڈ جیری میں ٹام لڑکتا ہے
:pagal::pagal:
ہم تو ہمیشہ ہی اصلاحی کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں اس سے کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے
:geek::geek:
ویسے زیادہ مزہ نہیں آیا کہانی پڑھ کر
:p:p

سسٹر آپ کو پڑھ کر مزہ نہیں آیا مگر ہم کو یہ سوچ کر بہت مزہ آیا
کہ ناعمہ سسٹر توقع سے زیادہ قلابازیاں کھاتی ہوئی آرہی تھی۔۔۔جیسے انہیں فی قلابازی سو روپیہ ملنے کا یقین تھا
کھجل سائیں کے مرید ہوں اور ہاہاہاہا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
182
Likes
290
Points
178
#13
یہ دیکھو ذرا، کیسے ہمارا اور ایکسٹو بھائی کا جھگڑا کرانے کا پلان ہے صبیح بھائی کا
:hathora::hathora:
بالکل ایسا محسوس ہوا جیسے ٹام اینڈ جیری میں ٹام لڑکتا ہے
:pagal::pagal:
ہم تو ہمیشہ ہی اصلاحی کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں اس سے کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے
:geek::geek:
ویسے زیادہ مزہ نہیں آیا کہانی پڑھ کر
:p:p
واقعی مزہ نہیں آیا ہم توآپ کے اوٹنے کے بعد ایکس ٹو کی درگت بننے کے منظر تھے۔:p۔
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#14

بہت ہی سبق آموز شوٹنگ تھی،شکر ہے شوٹنگ تھی ورنہ خواتین کے ہمدرد گاڑی ڈرایئور کا برا ھال کر دیتے ہیں۔
Lucky x2​
ایکسٹو بھائی اچھے انسان ہیں اگر شوٹنگ نہ ہوتی تو وہ سائیکل پر چڑھائی چڑھ رہے ہوتے ۔
;):p:D
@X 2
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#15
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#16
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#17
یہ دیکھو ذرا، کیسے ہمارا اور ایکسٹو بھائی کا جھگڑا کرانے کا پلان ہے صبیح بھائی کا
:hathora::hathora:
بالکل ایسا محسوس ہوا جیسے ٹام اینڈ جیری میں ٹام لڑکتا ہے
:pagal::pagal:
ہم تو ہمیشہ ہی اصلاحی کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں اس سے کتنا ہی نقصان کیوں نہ ہو جائے
:geek::geek:
ویسے زیادہ مزہ نہیں آیا کہانی پڑھ کر
:p:p
یہ مختصر سا شوٹنگ کلپ تھا، مزے والے کہانی نہیں تھی ۔
:pagal:
آپ جھگڑا لو ہوتیں تو ایکسٹو بھائی کے کہنے پر بلا چوں چراں گاڑی کے عقب سے سڑک کیوں کراس کرتیں؟
:poop:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#18
ہا ہا ہا، پرمزاح اور سبق آموز
سو روپیہ فی قلابازی ملنے کا یقین گویا اونٹنی کے منہ میں زِیرا :D ۔
ہاہاہا
پسند اور رائے کا شکریہ
شوٹنگ کے پیسے تو الگ ہوں گے ۔
:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#19
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#20
ہاہاہاہا۔
سبق آموزبھی۔۔۔۔پر مزاح بھی۔۔۔
اور تو اور مکالمہ بازی میں ایکس ٹو بہت تیز نکلے۔۔۔۔
کسر تو ویسے ناعمہ وقار سسٹر نے بھی نہیں چھوڑی۔۔۔
اتنی قلابازیاں کھانے کے باوجود"کمال اعتماد" کے ساتھ سنبھلنا۔۔۔۔
یوں لگا جیسے موصوفہ نہ ہو بلکہ کنگ فو پانڈہ ہو۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal:
:pagal::pagal::pagal:
کنگ فو پانڈہ۔۔۔۔ہاہاہا
(y)
ایکسٹو بھائی نے جب سے لومڑیوں کی کھال پہننا شروع کی ہے ان کے اندر لومڑی کی سی مکاری آچکی ہے۔
کیسے بریک لگاکر بس یہی پوچھا کہ ناعمہ سسٹر نے لفٹ ہی مانگنا تھی۔۔۔۔یہ بھی تو ہوسکتا تھا کہ ان کے پاس بیلنس نہ ہوتا اور وہ ایکسٹو بھائی کا موبائل فون لے کر گھر کال کرنا چاہتی تھیں یا پھرایسا بھی ہوسکتاتھا کہ ناعمہ سسسٹر گاڑی رکوا کر کہتی ،یہ لو مسافر آج میرا خراب لنچ تم کھا لو پھینکتے ہوئے ڈر لگتاہے
:pagal:
 
Top