Member's Leave notice upon urgency

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
Team member's leave's notice
ITDrasgha member's add notice on this thread before going away for leave.​
السلام علیکم۔فورم پر ایک ایسا ذریعہ ہونا چاہئے۔جس سے فورم پر اگر کوئی ممبر کسی وجہ سے ایکٹیو نہی رہ سکتا ۔تو وہ اس دھاگے میں اطلاع کرے۔کہ وہ بیماری۔امتحانات۔شادی فنکشن کی بِنا یا کچھ اور دیگر معمالات کی بنا پر کچھ دنوں کیلئے فورم پر وقت نہی دے پائے گا۔تاکہ مینیجمنٹ مطلع رہے۔کہ فورم پر کچھ دن غیر حاضر رہینگے۔شکریہ
 
Top