آجکا دن کیسا رہا

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔اس دھاگے میں ہم حال احوال کا سلسلہ شروع کرنا ہے۔جس میں ہم پوچھا یا بتایا کریں گے، کہ ہمارہ دن کیسا گذرہ۔اپنے علاقے کے بارے میں یا موسم کیسا رہا۔وغیرہ وغیرہ
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#4
آج کا دن کافی گرم تھا موسم کے اعتبار سے بھی اور کام کے لحاظ سے بھی
پورا دن دو فائلز ڈسکس کرتے ہی گزر گیا
مسئلہ پھر بھی حل نہ ہوا
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#5
آج کا دن کافی گرم تھا موسم کے اعتبار سے بھی اور کام کے لحاظ سے بھی
پورا دن دو فائلز ڈسکس کرتے ہی گزر گیا
مسئلہ پھر بھی حل نہ ہوا
ہان جی گرمی کافی مشکلات ہوتی ہیں اور اوپر سے بجلی کا مسلہ۔اللہ ساری مشکلات دور فرمائے۔
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#6
ہان جی گرمی کافی مشکلات ہوتی ہیں اور اوپر سے بجلی کا مسلہ۔اللہ ساری مشکلات دور فرمائے۔
آجکل تو تقریبا ہر گھر میں ہی یوپی ایس یا جنریٹر موجود ہے، آفس میں بھی لائٹ کا مسئلہ نہیں ہے، لیکن جب تک قدرتی طور پر موسم گرم ہے سارے اپلائنسز بھی فیل ہو جاتے ہیں
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#7
آجکل تو تقریبا ہر گھر میں ہی یوپی ایس یا جنریٹر موجود ہے، آفس میں بھی لائٹ کا مسئلہ نہیں ہے، لیکن جب تک قدرتی طور پر موسم گرم ہے سارے اپلائنسز بھی فیل ہو جاتے ہیں
مسلہ غریبوں کا ہے۔اور جو بیچارے سڑکوں پر خیموں میں رہتے ہیں یا ریلوے لائن اور پلوں تلے وقت گزارتے ہیں۔​
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#8
مسلہ غریبوں کا ہے۔اور جو بیچارے سڑکوں پر خیموں میں رہتے ہیں یا ریلوے لائن اور پلوں تلے وقت گزارتے ہیں۔​
جی بالکل، مسئلہ تو واقعی غریب کا ہی ہے
اور ہم چاہتے ہوئے بھی سب کا مسئلہ حل نہیں کرسکتے۔ بس اپنے حصے کی کوشش کرتے ہیں، اللہ انکی پریشانیاں دور فرمائے
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#9
جی بالکل، مسئلہ تو واقعی غریب کا ہی ہے
اور ہم چاہتے ہوئے بھی سب کا مسئلہ حل نہیں کرسکتے۔ بس اپنے حصے کی کوشش کرتے ہیں، اللہ انکی پریشانیاں دور فرمائے
آمین
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#10
اسلام علیکم۔ابھی یہاں دوپہر ایک بجا ہے۔کچھ منٹون مین نماز کا وقت ہونے والا ہے۔ابھی تک تو آدھا دن تو بہت اچھا گزرہ ہے۔اور فورم پر مجھ سمیت دیگر اور ممبرز بھی آنلائن ہیں۔​
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#11
کئی دنوں کے انتہائی گرم اور حبس زدہ موسم کے بعد ، تقریبا ایک گھنٹے سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے، آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے
الحمداللہ
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#12
کئی دنوں کے انتہائی گرم اور حبس زدہ موسم کے بعد ، تقریبا ایک گھنٹے سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے، آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے
الحمداللہ
ایسے میں اگر بارش ہو اور نہایا جاے تو مزہ آ جاتا ہے۔​
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#14
کچھ دیر پہلے نیوز سنی پاکستان آخری عشرے میں اللہ کرم فرمادیا۔اور بجلی سپلائی کرنے والوں کو شرمادیا:pagal:
 
Top