آپ کب آنلائن ہوئے

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔یہ ایک اور لڑی اپنے دوستوں سے ربطے میں رھنے کا ذریعہ اور رسمی گفتگو سے فورم کو بارونق رکھنے کا ذریعہ۔جسمیں ہم پوچھیں گے آپ کب آنلائن ہوئے۔میں آج صبح یو کے ٹائم 8 اے ایم کو آنلائن ہوا۔اور تب سے آنلائن ہوں۔
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#5
ارے واہ اتنی جلدی۔آپنے تو جلد انے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
کبھی کبھی ڈاکٹر انکل رات میں ہی کوئز پوسٹ کر دیتے ہیں اسلیئے سونے سے پہلے ایک بات یہاں دیکھ لیتی ہوں
:D
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#6
کبھی کبھی ڈاکٹر انکل رات میں ہی کوئز پوسٹ کر دیتے ہیں اسلیئے سونے سے پہلے ایک بات یہاں دیکھ لیتی ہوں
:D
ڈاکٹر صاحبان اکثر راتوں کو جاگتے اور جگاتے ہیں۔ٹیک لگاکے​
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#7
ڈاکٹر صاحبان اکثر راتوں کو جاگتے اور جگاتے ہیں۔ٹیک لگاکے​
:D اچھا

ویسے ابھی ممبران کی تعداد کم ہے یوں مجھے اکثر موقع مل جاتا ہے، ورنہ پہلے تو اگر کبھی رات میں آن لائن ہوتے تھے تب بھی کوئی نہ کوئی موجود ہوتا تھا
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#8
:D اچھا

ویسے ابھی ممبران کی تعداد کم ہے یوں مجھے اکثر موقع مل جاتا ہے، ورنہ پہلے تو اگر کبھی رات میں آن لائن ہوتے تھے تب بھی کوئی نہ کوئی موجود ہوتا تھا
انشا اللہ بہتری آئے گی اور خوب رونق لگے گی۔
 
Top