میرے بعد کون آئے

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔ آج پہلی بہلے میسیج کیساتھ شروع کرتا ہوں۔آپنے بس یہ لکھنا ہوگا۔میرے بعد یا آپکو لگتا ہے اب کون تھریڈ مین وزٹ کریگا۔تو ہو جایئں شروع اور کیا لگتا ہے کون ہوگا نیکسٹ ممبر۔میرا خیال ہے ڈاکٹر میاں شاھد۔
 
Last edited:

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#5
جی انکل جی حاضر ہے۔ابھی تہ تو ہم دونوں ہی ہین۔باقی مصروف ہیں شایئد یا آنلائن آکر دفتر میں قیلولہ کر رہے ہیں۔​
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#6
دفتری اوقات ختم ہو چکےہیں، البتہ سب اپنے اپنے گھروں کی جانب رواں دواں ہیں

نیکسٹ
انکل
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#10
جی میری بیتی میار نام لیا میں حاضر۔نیکسٹ دیکھتے ہیں کون ہوگا۔سبھی مصروف ہیں۔لگتا میں اور آپ ہی اس لڑی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔باقی سب بڑے بڑے کا م کر رہے ہیں۔
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#11
کوئی بات نہیں، سب ہی کسی نہ کسی کام میں لگے ہوئے ہیں، ابھی تو فورم کے بہت سے سیکشنز میں بہت سا کام کرنا ہے
امید ہے جلد ہی اس سیکشن کی رونق بھی بحال ہو جائے گی
:D
نیکسٹ انکل
 
Top