بھئی پیپرز کب ہورہے ہیں

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
ایک طالب علم نے اپنے ساتھی سے کہا۔
بھئی پیپرز کب ہورہے ہیں۔
دوست نے جواب دیا، یکم جنوری سے۔
کوئی تیاری بھی کی ہے۔
ہاں، ایک نیا قلم خریدا ہے، نئے کپڑے سلوائے ہیں، نیا جوتا اور نئی گھڑی خریدی ہے​
 
Top