استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
استاد: دہلی میں قطب مینار ہے۔​

ایک لڑکا کلاس میں سورہا تھا استاد نے اسے اٹھایا اور
غصے سے پوچھا۔ بتاﺅ میں نے ابھی کیا کہا ہے۔

شاگرد: دہلی میں کتا بیمار ہے​
 
Top