گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔

’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘

’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے، اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔

’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔۔۔ پھر یہ بیویاں؟‘‘
اُس شخص نے حیران ہوکر کہا۔

’’ارے بھئی یہ دوسروں کی بیویاں ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک میرے دادا کی، ایک میرے باپ، ایک میرے بھائی اور ایک میرے بہنوئی کی۔‘‘
دوست نے منہ بسور کر جواب دیا۔​
 
Top