Congratulation to ITD Dynamic Brigade Team.

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#43
جدید دور ہے آجکل ڈرون اٹیک کیساتھ ڈرون کیمرہ بھی کام آجاتے ہیں۔کسی کو تلاش کرنا مشکل نہی ہے۔
جی انکل جی، اس ڈائنامائٹ گروپ۔۔۔میرا مطلب ہے ڈائینامک برگیڈ میں آپ کے ذمہ جدید آلات کا استعمال ہے لگایا جائے اپنے سارے ڈرون اور دیگر آلات کی جھاڑ پونچھ کر لیں تاکہ عین وقت پر پریشانی نہ ہو
 

ITDarasgah

Member
Staff member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
41
Likes
81
Points
15
#46
السلام علیکم
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائنامک برگیڈ کی مرحلہ وار اپڈیٹ کے نتیجے میں آج سے محترمہ @ناعمہ وقار نے آئی ٹی درسگاہ ڈائنامک برگیڈ کو جوائن کرلیا ہے ۔

جبکہ جناب افضل بھائی اپنی جگہ برقرار نہ رکھتے ہوئے ڈائنامک برگیڈ کی ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ اگلی اپڈیٹ سے پہلے ایک بار پھر افضل بھائی ڈائنامک برگیڈ کا حصہ ہوں گے

شکریہ
 

ITDarasgah

Member
Staff member
Joined
Apr 25, 2018
Messages
41
Likes
81
Points
15
#47
السلام علیکم
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائنامک برگیڈ کی مرحلہ وار اپڈیٹ کے نتیجے میں آج سے محترمہ @ناعمہ وقار نے آئی ٹی درسگاہ ڈائنامک برگیڈ کو جوائن کرلیا ہے ۔

جبکہ جناب افضل بھائی اپنی جگہ برقرار نہ رکھتے ہوئے ڈائنامک برگیڈ کی ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ اگلی اپڈیٹ سے پہلے ایک بار پھر افضل بھائی ڈائنامک برگیڈ کا حصہ ہوں گے


شکریہ
@Doctor @Abu Dujana @ناعمہ وقار @Ahmad @UrduLover @sara @Freeman @Lovely Eyes @Ahsan376 @Afzal339 @UMAR ISLAM @sabir502 @SILENT.WALKER @Sabih Tariq @Ata Rafi @Syed Waqas @nabi @rashidm @Derwaish @zahidnaeem @nazimalik @Net KiNG @AM @Bail Gari @Shahid Imran @X 2 @silentjan @LAIQUE SHAH
 
Top