سورہ بقرہ کی آخری دو آیات

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#1

‫حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں (2۔ البقرۃ : 285۔286) سے آخر تک پڑھتا ہے تو اس کے لیے وہ کافی ہیں۔ بخاری ومسلم

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 637
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیتوں کی فضیلت‬​
 
Top