Badshahi Masjid Lahore

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
536
Points
252
Location
Islamabad
#22
بہت خوب، بلاشبہ بادشاہی مسجد مسلمانوں کے فن تعمیر کا ایک شاندار نمونہ ہے
لاہور کی بادشاہی مسجد اور دہلی کی جامع مسجد واقعی بہت مماثلت رکھتی ہیں ، بس جامع مسجد کی اونچائی ، بادشاہی مسجد سے کچھ زیادہ ہے
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#23
السلام علیکم۔ماشا اللہ بہت محنت سے سبھی تصاویر کو یکجا کرکے اور خاصہ وقت لگاکر ہمارے ساتھ اشتراک کیا۔بیشک آپکی تاریخی ورثے سے آپکا لگاو جھلکتا ہو دکھائی دیتا ہے۔دل خوش ہوا آپنے ایک تاریخی پسِ منظر دکھایا۔فوٹو گرافر نے بھی کمال کر دی ہے۔ہر اینگل سے فوٹو اتار کر مسجد بنانے والوں کی کاریگری کو اجاگر کیا ہے۔صدا خوش رھیئے۔جزاک اللہ​
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#24
بہت خوب، بلاشبہ بادشاہی مسجد مسلمانوں کے فن تعمیر کا ایک شاندار نمونہ ہے
لاہور کی بادشاہی مسجد اور دہلی کی جامع مسجد واقعی بہت مماثلت رکھتی ہیں ، بس جامع مسجد کی اونچائی ، بادشاہی مسجد سے کچھ زیادہ ہے
پڑھنے ، پسند کرنے اور کومنٹس کے لئے شکریہ​
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#25
السلام علیکم۔ماشا اللہ بہت محنت سے سبھی تصاویر کو یکجا کرکے اور خاصہ وقت لگاکر ہمارے ساتھ اشتراک کیا۔بیشک آپکی تاریخی ورثے سے آپکا لگاو جھلکتا ہو دکھائی دیتا ہے۔دل خوش ہوا آپنے ایک تاریخی پسِ منظر دکھایا۔فوٹو گرافر نے بھی کمال کر دی ہے۔ہر اینگل سے فوٹو اتار کر مسجد بنانے والوں کی کاریگری کو اجاگر کیا ہے۔صدا خوش رھیئے۔جزاک اللہ​
پڑھنے ، دیکھنے ، پسند کرنے اور تبصرے کے لئے شکریہ قبول کریں

بٹن دباکے​
 

Dr Mechanical

 
Moderator
Designer
Joined
May 4, 2018
Messages
20
Likes
34
Points
40
Location
Islamabad
#28
ماشاءاللہ بہت محنت سے تصویروں کا انتخاب کیا ہے۔۔ مجھے بھی اس کے قریب رہنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔۔ بہت گہماگہمی لگی رہتی تھی۔۔
ویلڈن
 

Derwaish

 
VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
88
Likes
131
Points
40
Location
Bruxelles
#30
وعلیکم اسلام

ماشاءاللہ
دلکش اور خوبصورت اور بہت معلوماتی دھاگہ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
 
Top