لالہ لئیق شاہ ،ڈاکٹر بھائی اور دیگر کھلاڑیوں کی رسہ کشی

Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#81
آپ خود کو سانپ کہہ رہے ہیں
:eek::eek::eek:
:maro:
میں نے صحیح محاورہ لکھا جسے ڈاکٹر بھائی نے توڑ مروڑ کر پوسٹ میں استعمال کیا۔


کوئی ایسا ویسا سانپ ۔۔۔۔۔۔وہ تو بہت پہلے سے خود کو ناگ سمجھتے ہیں۔:pagal::pagal::pagal::pagal:۔
:oops:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#82
یعنی وہ جو سو سال بعد روپ بدل لیتا ہے، :eek::eek:
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو ،سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
:p:pagal::p
:pagal:
ایسے لگتاہے جیسا سانپوں کی باہمی گفتگو میں ایک سانپ بندہ بن کر انسانوں میں چلا گیا۔۔۔اور دو سانپ بیٹھے ایک دوسرے کو تسلیاں دے رہے ہیں
:pagal:
 

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#83
:pagal:
ایسے لگتاہے جیسا سانپوں کی باہمی گفتگو میں ایک سانپ بندہ بن کر انسانوں میں چلا گیا۔۔۔اور دو سانپ بیٹھے ایک دوسرے کو تسلیاں دے رہے ہیں
:pagal:
ہاہاہاہا۔۔۔ آپ خود کو ایسے جھوٹی تسلیاں مت دیں، یہاں دو انسان ایک سانپ کا ذکر کر رہے ہیں ، جو انکے درمیان انسانی روپ میں موجود ہے
:pagal: :pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#84
ہاہاہاہا۔۔۔ آپ خود کو ایسے جھوٹی تسلیاں مت دیں، یہاں دو انسان ایک سانپ کا ذکر کر رہے ہیں ، جو انکے درمیان انسانی روپ میں موجود ہے
:pagal::pagal:
واہ
اسے کہتے ہیں ریپڈ رسپانس
ڈنکے کی چوٹ پر
(y)(y)(y)
 

UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
434
Messages
1,737
Likes
1,201
Points
562
Location
Manchester U.K
#85

ایک طرف لالہ لئیق شاہ،افضل بھائی ،ناٹی میر ،حماد ،درویش اور دوسری جانب ڈاکٹر بھائی، ایکسٹو، ابودجانہ ،عمر اسلام ،اے ایم آمنے سامنے تھے
دیکھو ذرا کیسے سب ساتھیوں کو ایک دوسرے کے مدمقابل لا کھڑا کیا۔۔۔۔سارے فساد کی جڑ آپ ہی ہیں

یہ ایک دعوت تھی لیکن کھیل بہانہ تھا
;)
یہ دعوت نہیں ساز ش تھی
:maro:

ایکسٹو کی نگاہیں:mad: ریفری انکل پر لگیں ہوئیں تھیں اس کو شک ہواکہ میچ فکسنگ ہوسکتی ہے ،لہذا ایکسٹو نے اپنی عادت کے
مطابق یہاں بھی جاسوسی شروع کردی۔۔۔۔

یعنی دونوں ٹیموں کو ہی میچ فکسنگ کا شک تھا، بس غلطی یہ ہوئی کہ ایک دوسرے پہ شک تھا، جبکہ گڑبڑ صبیح بھائی نے کی تھی
:hathora:

ریفری انکل اردو لور نے کہا، رولز یہ ہیں کہ اگر تھک جائیں تو مقابلہ روک دیاجائے گا،پیاس لگے گی تو وقفہ ہوگا،اگر کسی کھلاڑی کو دورانِ مقابلہ تیل کی مالش مولش کرنی ہے تو وہ مجھے بتائے گاتاکہ کھیل روک کر اسے مالش مولش کا موقع دیاجائے۔۔۔
:pagal:


حماد نے چہرے سے ظاہر نہ ہونے دیا کہ اس کی نظریں کھانے اور دل میں اول کباب سے نپٹنے کے بعد حلوے سے دو دو ہاتھ کا منصوبہ بنا چکی ہیں ۔۔۔۔وہ کباب کی لذت اڑانے کے خیال میں تھا کہ اس کے کانوں میں ناٹی میر کی آواز پڑی’’استاد‘ تم نے جتنی بھی دعوتیں میری جیب سے اڑائی ہیں آج انہیں حلال کردو‘‘۔۔۔
لہہ دس، میر پا جی اور کسی کو دعوت دیں، کیسا سفید جھوٹ لکھ دیا
:D

ایسے لگ رہاتھا جیسے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی زمین کے اندر بورنگ کرکے پانی نکال لائے گے
آئندہ جہاں بورنگ کروانی ہوگی ، ان ٹیموں کا مقابلہ کروا دیا کریں گے، چھوٹی سی دعوت کر دیں گے، سستی بورنگ ہو جائے گی
:pagal:


مجمع میں سے ناعمہ وقار نے چیخ کرکہا"میر بھائی!ثابت کردو کہ آپ صرف کھانے کے لیے پیدا نہیں ہوئے۔۔۔
یہاں میرا کوئی کام تھا ہی نہیں ، زبردستی کی انٹری کروائی گئی ہے
:maro:

میر نےکہا"پھر سمجھو! ٹوٹ جائے رسہ میر کے ہاتھ سے کیسے چھوٹ جائے۔۔۔۔
اس کا مطلب تھا کہ رسہ ٹوٹے گالیکن میر کے ہاتھوں سے نہیں چھوٹے گا۔۔۔۔

;)
میر بھائی ان میں سے نہیں جو ایسی چھوٹی موٹی باتوں سے جوش میں آجائیں
:pagal:

لالہ لئیق شاہ خاموش تھا جس کی وجہ ایلفی والی قلفی تھی،کھجل سائیں نے انہیں قلفی کے اوپر ایلفی ڈال کر دی تھی تاکہ جہاں وہ کھڑے ہوں لوہے کی طرح جم کر کھڑے رہیں۔۔۔
:pagal:
یہ بات ذرا وضاحت طلب ہے کہ قلفی اگر کھا لی تھی تو اس سے صرف منہ بند رہتا، جبکہ کہانی میں لالہ کئی جگہوں پہ بولتے نظر آئے ہیں ، پھر جم کر کھڑے ہونے کا کیا تعلق ہے،
کیا قلفی کھائی نہیں تھی یا گرمی سے پگھل کر گر گئی تھی اور لالہ اس پر کھڑے ہو گئے تھے ؟؟
:rolleyes::rolleyes::unsure::unsure::unsure:

رسہ بھی کھجل سائیں منڈی کا تھا۔۔عین درمیان سے ٹوٹ گیا۔۔۔ڈاکٹربھائی اور ان کے کھلاڑیوں کی ٹیم مشرق اور حماد اپنے کھلاڑیوں سمیت مغرب کی جانب پیٹھوں کے بل زمین بوس ہوئے۔۔۔
مجھے اب یقین ہو گیا کہ کھجل سائیں اصل میں صبیح بھائی کا ہی بہروپ ہے
:hathora:

نامنظور نامنظور۔۔۔مقابلہ پھر سے ہوگا،ناعمہ نے میچ فکسنگ پکارتے ہوئے شور کردیا،۔۔تماشبین بھی احتجاج میں شریک ہوگئے۔۔۔
ایسا لگ رہا ہے کہ میچ دیکھنے آئی ٹی درسگاہ سے صرف ناعمہ ہی آئی تھی، یا پھر وہ ٹیم جو کھیل رہی تھی
:pagal:
ریفری انکل اردو لور نے کہا؛۔مقابلہ دوبارہ نہیں ہوگا،رسہ ٹوٹنے کا مطلب ہے کہ دونوں ٹیموں کا زور برابر ہے۔

ناعمہ نے کہا؛۔کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو "رسے" شامل کردئیے جائیں؟، انکل اردولور نے تجویز رد کرتے ہوئے دلیل دی کہ کھلاڑیوں کے ہاتھوں کی گرفت کمزور پڑے گی۔۔۔۔

سب کی سب سازش تھی، اور ایسے تھی کی ریفری انکل کو بھی معلوم نہ ہو سکی، ورنہ وہ کبھی ہماری بات رد نہیں کرتے
:rolleyes:

بعد میں لالہ لئیق شاہ نے کھجل سائیں سے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ رسہ کیسے ٹوٹ گیا ؟

کھجل سائیں نے کہا کہ قلفی ڈاکٹر بالک کے علم میں آچکی تھی، مجبوراً اسےبھی ایلفی والی قلفی کھلاناپڑی۔۔رسہ تو ٹوٹناہی تھا :pagal:۔۔۔

دیکھا ، کیسے اینڈ میں پھر سے سیاست کا داؤ لگا دیا

:maro:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#86
واہ
اسے کہتے ہیں ریپڈ رسپانس
ڈنکے کی چوٹ پر
(y)(y)(y)
مان نہ مان
تومیرا مہمان
:pagal::pagal::pagal:
ناعمہ سسٹر کی پوسٹس کو بڑی مہارت سے آپ نے اپنے حق میں موڑ کر منجھے ہوئی سیاسی پارٹیوں کی طرح ان کی رائے کو میرے خلاف کردیاہے ۔۔۔چنانچہ اب وہ پوری طرح میرے خلاف ہی ہوچکی ہیں۔
اس پر ہنسا جائے یاافسوس کیا جائے
:(@ناعمہ وقار
:pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#87
اس پر ہنسا جائے یاافسوس کیا جائے
پچھتایا جائے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کہ کیونکر میرے راز فاش ہوئے اور لوگ مجھ سے بدظن ہوئے
اور آئندہ کے لئے اُن غلطیوں سے اجتناب کیا جائے جن سے راز کی باتیں لوگوں کے علم میں آجاتی ہیں
:p:p:p:p
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#88
پچھتایا جائے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کہ کیونکر میرے راز فاش ہوئے اور لوگ مجھ سے بدظن ہوئے
اور آئندہ کے لئے اُن غلطیوں سے اجتناب کیا جائے جن سے راز کی باتیں لوگوں کے علم میں آجاتی ہیں
:p:p:p:p
مجھ سےکوئی بدظن نہیں ہوا۔۔
:D
جہاں تک ناعمہ سسٹرکی بات ہے توان کے نام نہاد بے سروپا راز فاش کرنے کے پیچھے آپ کا اور ایکسٹو کی پوسٹوں کا ہاتھ ہے،اور آپ دونوں کے پیچھے کہانیوں کا ردعمل ہے۔
:pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#89
جہاں تک ناعمہ سسٹرکی بات ہے توان کے نام نہاد بے سروپا راز فاش کرنے کے پیچھے آپ کا اور ایکسٹو کی پوسٹوں کا ہاتھ ہے،
پوسٹوں کا ہاتھ، یا یوں کہیں کہ ہم دونوں جو خفیہ معلومات آشکار کرتے ہیں ناعمہ کاکی نے ان سے حیرت انگیز طور پر درست اور بروقت نتائج اخذ کئے ہیں اور یہی بات آپ کے سٹپٹانے اور کاکی کی باتوں کو ہوا میں اڑانے کی ناکام کوشش کرنے کا باعث ہے
;);););)
:p:p:p
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#90
مجھ سےکوئی بدظن نہیں ہوا۔۔
یہاں بدظن سے مراد آپ کے الزامات کو اہمیت نہ دینا ہے اور یہ یقین رکھنا ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح بے پر کی اڑا رہے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#91
یہاں بدظن سے مراد آپ کے الزامات کو اہمیت نہ دینا ہے اور یہ یقین رکھنا ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح بے پر کی اڑا رہے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اگرپر لگاکر بھی اڑاؤں تو آپ نے کہنا ہے کہ اس میں انجن نہیں لگا۔درحقیقت یہ ساراکیا کرایاکہانیوں کا ہے جو آپ کے اعصاب پر سوار ہوچکی ہیں۔
:D
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#92
اگرپر لگاکر بھی اڑاؤں تو آپ نے کہنا ہے کہ اس میں انجن نہیں لگا۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
;););)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#93
پوسٹوں کا ہاتھ، یا یوں کہیں کہ ہم دونوں جو خفیہ معلومات آشکار کرتے ہیں ناعمہ کاکی نے ان سے حیرت انگیز طور پر درست اور بروقت نتائج اخذ کئے ہیں اور یہی بات آپ کے سٹپٹانے اور کاکی کی باتوں کو ہوا میں اڑانے کی ناکام کوشش کرنے کا باعث ہے
;);););)
:p:p:p
ناعمہ سسٹر باتوں کی فیکٹری ہیں۔
ان کے بے بنیاد الزامات سے کچھ نہیں ہوگا،۔
:D
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#94
ناعمہ سسٹر باتوں کی فیکٹری ہیں۔
آپ کے پاس بھی تو چرس کی فیکٹری ہے ، جہاں ناعمہ سسٹر نے کامیاب ڈاکہ مارا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#95
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
;););)
ظاہری بات ہے اب مکھی، مچھر "پر" لگنے سے تو رہے
:pagal:کہانیوں کے ہوائی جہاز بناکر ہی اڑائے جارہے ہیں ان سے "پر"بھی لگے ہیں اور انجن بھی۔
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#96
آپ کے پاس بھی تو چرس کی فیکٹری ہے ، جہاں ناعمہ سسٹر نے کامیاب ڈاکہ مارا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:eek:ایک اور بے سروپا الزام
کھجل سائیں کے گودام کا کبھی ہم نے بھی اپنی کہانیوں میں ذکر نہیں کیاتھاکیوں کہ وہ پیتا ہے فروخت نہیں کرتا۔
لیکن کہانی میں آپ نے اس کے متھے گودام اور چوری میرے اوپر ڈال دی۔
:pagal:
اور اب میں فیکٹری کا مالک بھی ہوں
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#97
:eek:ایک اور بے سروپا الزام
کھجل سائیں کے گودام کا کبھی ہم نے بھی اپنی کہانیوں میں ذکر نہیں کیاتھاکیوں کہ وہ پیتا ہے فروخت نہیں کرتا۔
لیکن کہانی میں آپ نے اس کے متھے گودام اور چوری میرے اوپر ڈال دی۔
:pagal:
اور اب میں فیکٹری کا مالک بھی ہوں
:pagal::pagal::pagal:
اندازہ کرو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
فیکٹری کا مالک بادی النظر میں وہی کہلائے گا جس کے پاس اسٹاک ہوگا
اور فی الوقت وہ آپ ہی کے پاس ہے

:cool::cool::cool::cool:
:p:p
 
Top