لالہ لئیق شاہ ،ڈاکٹر بھائی اور دیگر کھلاڑیوں کی رسہ کشی

ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#63
:pagal:
خطرناک لوگ، ؟
ایکسٹو اور ڈاکٹر بھائی جنہوں نے لومڑیوں اور گیڈریوں کو مارا۔۔۔وہ خطرناک نہیں اور جس نے جنگل میں ایک مکھی تک نہ ماری وہ خطر ناک ہوگیا؟:pagal: ایکسٹو بھائی تو جنگل سے ایسے نکلے جیسا کسی قدیم جنگلی قبائل کے سردار اپنے دشمنوں کو مارکر ان کی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ہار بناکر پہن لیتے ہیں، ایکسٹو بھائی نے بھی کھال اور دم بطور بیج سجاکر جنگل سے ایسے نکلے جیسا کوئی بھاگتے ہوئے اپنی جان بچاتاہے;):pagal: ۔۔۔
ایک تو آپکو فری میں خطرناک، خوفناک مشہور کر دیا ہے، حالانکہ کون نہیں جانتا کیسے جنگل مشن میں دور سے ہی لومڑیوں کو دیکھ کے خوف سے کانپنے لگے تھے ،سب جانتے ہیں کہ آپ اچھے خاصے ڈرپوک انسان ہیں، بجائے ہمارا شکریہ ادا کرنے کے آپ خود ہی اپنے آپ کو ڈرپوک ثابت کرنا چاہتے ہیں تو شوق سے کیجیئے،
:pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#64

پھر آپ کا شکریہ
:pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#68
اوہ تو اب آپ ہمیں دھمکا رہے ہیں، کردیں پوسٹ، آخر اتنی محنت کی ہے آپ نے لکھنے پہ
:D
وہ کاکی ہی کیا جو کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہوجائے
(y)(y)(y)(y)(y)(y)
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#70
وہ تو ٹھیک ہے، لیکن جوابی کاروائی کے لیئے بندے کہاں سے ہائر کیئے جاتے ہیں|
:D
آپ اے ایم بھائی سے رابطہ کریں
بٹن دباکے​
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#72
وہ تو ٹھیک ہے، لیکن جوابی کاروائی کے لیئے بندے کہاں سے ہائر کیئے جاتے ہیں|
:D
آپاں جی آپ ڈائینامائیٹ گروپ
۔
۔
۔
۔
۔
میرا مطلب ہے ڈائینامک گروپ کے سینئر ممبر جناب انکل جی سے رابطہ کرلیں وہ بہت جہان دیدہ ہیں آپ کو ایسا حل بتائیں گے کہ جس سے لاٹھی بھی نہیں توٹے گی اور صبیح بھائی بھی لائن پر آجائیں گے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#73

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#74
آپاں جی آپ ڈائینامائیٹ گروپ
۔
۔
۔
۔
۔
میرا مطلب ہے ڈائینامک گروپ کے سینئر ممبر جناب انکل جی سے رابطہ کرلیں وہ بہت جہان دیدہ ہیں آپ کو ایسا حل بتائیں گے کہ جس سے لاٹھی بھی نہیں توٹے گی اور صبیح بھائی بھی لائن پر آجائیں گے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
گویا سانپ بھی مرے گا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے گی
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#75
آپاں جی آپ ڈائینامائیٹ گروپ
۔
۔
۔
۔
۔
میرا مطلب ہے ڈائینامک گروپ کے سینئر ممبر جناب انکل جی سے رابطہ کرلیں وہ بہت جہان دیدہ ہیں آپ کو ایسا حل بتائیں گے کہ جس سے لاٹھی بھی نہیں توٹے گی اور صبیح بھائی بھی لائن پر آجائیں گے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ہاہاہا ۔۔۔ اچھا حل ہے، شاید ہمارا کام ہو ہی جائے
:D:D
 
LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#79
یعنی وہ جو سو سال بعد روپ بدل لیتا ہے، :eek::eek:
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو ،سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
:p:pagal::p
 
ناعمہ وقار

Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#80
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو ،سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
:p:pagal::p
نہیں نہیں میں اچھی طرح سمجھ گئی
بہت سمجھدار ہوں
:D:D
 
Top