لالہ لئیق شاہ ،ڈاکٹر بھائی اور دیگر کھلاڑیوں کی رسہ کشی

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#42
اور بڑھاپا ابھی نہیں آیا لیکن جو پیدا ہواہے وہ بوڑھا بھی توہوگا۔

ہاں بھی کہتے ہو ناں بھی کرتے ہو

گجب کہتے ہو ستم کرتے ہو

بٹن دباکے


یار ایک بار سیدھی طرح مان لیں کہ بوڑھے ہوگئے ہیں
بلاوجہ کی آنا کانی کا آخر کیا فائدہ

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#43
نہیں یہ میری حرکت نہیں تھی،۔
:geek:
اور بڑھاپا ابھی نہیں آیا لیکن جو پیدا ہواہے وہ بوڑھا بھی توہوگا۔۔۔
:hathora:
اب آپ مانیں گے تھوڑی
نہ پہلی بات نہ دوسری بات
:pagal:

اور یہ جو آپ بےجا تشدد کر رہے ہیں نہ یہی ہماری بات کی سچائی کی دلیل ہے
;)
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#48
یار کنفویژ نہ کر،میں نے تو تکہ مارا ہے
:cautious::unsure:
بھائی یہ کبوتر مارا ، کوا مارا ، اور درسگاہ کا مشہور زمانہ شیر مارا تو ٹھیک ہے

یہ تِکہ، کباب کب سے مارے جانے لگے؟
:unsure::unsure::unsure:
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
:pagal::pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#50

ہاں بھی کہتے ہو ناں بھی کرتے ہو

گجب کہتے ہو ستم کرتے ہو

بٹن دباکے


یار ایک بار سیدھی طرح مان لیں کہ بوڑھے ہوگئے ہیں
بلاوجہ کی آنا کانی کا آخر کیا فائدہ

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اپنی تصویریں شئیر کرکے اس کا مطلب یہ ہوگیاکہ ایک آپ ہی جوان رہ گئے ہیں۔

:pagal::pagal:
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#51
اپنی تصویریں شئیر کرکے اس کا مطلب یہ ہوگیاکہ ایک آپ ہی جوان رہ گئے ہیں۔

:pagal::pagal:
بھائی وہ تو اوپن فورم پر اپنے آپ کو بوڑھا کہتے رہتے ہیں

آپ ہی ہیں جو عمر کے معاملے پر فوراً وضاحتیں دینا شروع ہوجاتے ہیں


:pagal::pagal::pagal:
:cool::cool::cool:
:p:p
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#52
اب آپ مانیں گے تھوڑی
نہ پہلی بات نہ دوسری بات
:pagal:

اور یہ جو آپ بےجا تشدد کر رہے ہیں نہ یہی ہماری بات کی سچائی کی دلیل ہے
;)
:pagal:
آپ بہکی بہکی باتیں کررہی ہیں۔
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#53
ہم نے اتنے خطرناک لوگوں کے سامنے
اوہ تیری کی ۔ ۔ ۔ ۔

اچھا آپاں جی میں تو سمجھا تھا کہ انکی ناک عام لوگوں جیسی ہوگی لیکن آپ نے بتایا کہ انکی ناک ایکسٹرا آرڈنری نعنی خطر والی ناک ہے

اف ف ف ف ف
:eek::eek::eek::eek:
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#56
قبول ہوگیا آپ کا تکا
:maro:
اب تیر مارنے کی ضرورت نہیں
ہا ہا ہا

مدعی بھی آپ کا
گواہ بھی آپ کا
اور منصف بھی آپ

یہ تو وہی بات ہوگئی کہ
خواجے دا گواہ ڈڈو

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

اب یہ آپ خود بتادیں کہ آپ


خواجہ ہیں

یا ڈڈو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#57
شکریہ
انکل بس یہ آپکی ہی حوصلہ افزائی ہے جو ہم نے اتنے خطرناک لوگوں کے سامنے سچ بات کہ دی ہے
:pagal:
:pagal:
خطرناک لوگ، ؟
ایکسٹو اور ڈاکٹر بھائی جنہوں نے لومڑیوں اور گیڈریوں کو مارا۔۔۔وہ خطرناک نہیں اور جس نے جنگل میں ایک مکھی تک نہ ماری وہ خطر ناک ہوگیا؟:pagal: ایکسٹو بھائی تو جنگل سے ایسے نکلے جیسا کسی قدیم جنگلی قبائل کے سردار اپنے دشمنوں کو مارکر ان کی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ہار بناکر پہن لیتے ہیں، ایکسٹو بھائی نے بھی کھال اور دم بطور بیج سجاکر جنگل سے ایسے نکلے جیسا کوئی بھاگتے ہوئے اپنی جان بچاتاہے;):pagal: ۔۔۔
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#58
تو آپ کون سا مہکی مہکی باتیں کر رہے ہیں

آپ بھی تو چہکی چہکی باتیں کر رہے ہیں
بٹن چباکے
بلکہ
چھک پٹ کے
:pagal::pagal::pagal:
لگتاہے آپ کو شعور ہوگیاہے کہ باتیں آپ کے متعلق ہی ہیں
:pagal:
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#59
:pagal:
خطرناک لوگ، ؟
ایکسٹو اور ڈاکٹر بھائی جنہوں نے لومڑیوں اور گیڈریوں کو مارا۔۔۔وہ خطرناک نہیں اور جس نے جنگل میں ایک مکھی تک نہ ماری وہ خطر ناک ہوگیا؟:pagal: ایکسٹو بھائی تو جنگل سے ایسے نکلے جیسا کسی قدیم جنگلی قبائل کے سردار اپنے دشمنوں کو مارکر ان کی کھوپڑیاں اور ہڈیاں ہار بناکر پہن لیتے ہیں، ایکسٹو بھائی نے بھی کھال اور دم بطور بیج سجاکر جنگل سے ایسے نکلے جیسا کوئی بھاگتے ہوئے اپنی جان بچاتاہے;):pagal: ۔۔۔
بھائی یہاں شاعر آپ کی ناک کو پُر خطر قرار دے رہا ہے اس لئے آپ کو یہ اعزاز دیا گیا ہے
بٹن چبا کے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
Top