Promotion Cong! on your new vip status SILENT.WALKER and Derwaish

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
718
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#1
السلام علیکم ؛۔

دوستو!امید ہے کہ سبھی حضرات بخیر و عافیت سے ہوں گے،آئی ٹی درسگاہ فورم پر دو ممبران، سائلنٹ واکر اور درویش کو فورم ایڈمن نے ان کے مفید و معیاری کام پر وی آئی پی رینک دیا ہے۔

@SILENT.WALKER
@Derwaish
مزید برآں آپ دونوں حضرات آئی ٹی درسگاہ کے پرانے ممبران میں سے بھی ہیں ،انہوں نے ناصرف پھر سے فورم کو جوائن کیا بلکہ اچھے اچھے تھریڈز بناکر فورم کی ایکٹی ویٹی میں کردار اداکررہے ہیں۔

امید ہے کہ ان کی جانب سے اچھی اچھی شیئرنگ کا سلسلہ اسی طرح قائم رہے گا اور ایڈمن انہیں مزید ترقی بھی دیں گے۔


ان دونوں معزز ممبران کو آئی ٹی درسگاہ ممبران و انتظامیہ کی جانب سے وی آئی پی رینک مبارک ہو۔

 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,357
Points
467
Location
Rawalpindi
#3
دونوں احباب کو بہت بہت مبارک ہو
سائیلنٹ واکر کا ڈیزائننگ کا کام بہت معیاری ہے امید ہے کہ انکی جانب سے مذید اچھی اچھی خطاطی اور ڈیزائننگ دیکھنے کو ملتی رہے گی۔

درویش بھائی ہمارے پرانے ساتھی ہیں درسگاہ سے تعلق اور محبت ہے امید ہے یہ تعلق اور مھبت اسی طرھ قائم و دائم رہے گی۔

صبیح بھائی آپ کا بھی شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر۔​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#5
السلام علیکم۔دونوں احباب کو ترقی کی منزل پاتے دیکھکر دل خوشی ہوئی ماشاللہ کام تو بہت بہتر ہے۔دل بہت خوش ہوتا ہے جب نوجوان ایک لگن سے اپنا ایک تعمیری کام کرتے ہیں۔اللہ آپکو اس منصب کیساتھ مزید ترقیاں عطا فرمائے۔​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
718
Likes
1,257
Points
452
Location
Central
#11
دونوں احباب کو بہت بہت مبارک ہو
سائیلنٹ واکر کا ڈیزائننگ کا کام بہت معیاری ہے امید ہے کہ انکی جانب سے مذید اچھی اچھی خطاطی اور ڈیزائننگ دیکھنے کو ملتی رہے گی۔

درویش بھائی ہمارے پرانے ساتھی ہیں درسگاہ سے تعلق اور محبت ہے امید ہے یہ تعلق اور مھبت اسی طرھ قائم و دائم رہے گی۔

صبیح بھائی آپ کا بھی شکریہ اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر۔​
شکریہ ڈاکٹر بھائی
 
Joined
May 8, 2018
Messages
321
Likes
447
Points
152
Location
Islamabad
#12
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے، آمین
:)(y)
اللہ کرے کہ کامیابیوں اور خوشیوں کا سفر ایسے ہی چلتا رہے اور ہم سب ایک دوسرے کو ایسے ہی مبارکبادیں دیتے رہیں
:geek:
صبیح بھائی آپکا بھی شکریہ کہ اتنا اچھا تھریڈ بنایا​
 

UMAR ISLAM

 
Super Moderator
Designer
Expert
Writer
Joined
May 7, 2018
Messages
126
Likes
146
Points
112
Location
Mansehra
#13
وعلیکم السلام
دونوں بھائیوں کو ترقی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں نصیب فرمائے۔ آمین ،​
 

Derwaish

 
VIP Member
Writer
Joined
May 18, 2018
Messages
87
Likes
129
Points
40
Location
Bruxelles
#15
وعلیکم اسلام

مینجمنٹ اور تمام ٹیم ممبرز کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس قبل سمجھا
میں انشاءاللہ ضرور اپنی ایکٹویٹی شو کروں گا
:pagal:کھجل سائیں کا یہ پیلا رنگ دینے کا بہت بہت شکریہ

خوش رہیں
 
Top