اک نام کی اڑتی خوشبو ، اک خواب سفر میں رہتا ہے

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#1
اک نام کی اڑتی خوشبو ، اک خواب سفر میں رہتا ہے
اک بستی آنکھیں ملتی ہے اک شہر نظر میں رہتا ہے
کیا اہل ہنر ، کیا اہل شرف، سب ٹکڑے ردّی کاغذ کے
اس دور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہتا ہے
پانی میں روز بہاتا ہے اک شخص دیے امیدوں کے
اور اگلے دن تک پھر ان کے ہمراہ بھنور میں رہتا ہے
جو پیڑ پہ لکھی جاتی ہے ، جو گیلی ریت سے بنتا ہے
کون اس تحریر کا وارث ہے ؟ ، کون ایسے گھر میں رہتا ہے؟
جو شہر کتھا بھی ہے امجد ، اک قصّہ سوتے جاگتے کا

ہم دیکھیں جس کردار کو بھی جادو کے اثر میں رہتا ہے

(امجد اسلام امجد )
 
Last edited by a moderator:

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#2
عمدہ انتخاب ،عمدہ اشعار و کلام ،عمدہ نقوشِ گردشِ ایّام و حالات
کہیں میں اپنے کمنٹ میں غلط تونہیں لکھ گیا؟
:geek:
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#4
عمدہ انتخاب ،عمدہ اشعار و کلام ،عمدہ نقوشِ گردشِ ایّام و حالات
کہیں میں اپنے کمنٹ میں غلط تونہیں لکھ گیا؟
:geek:
شکریہ
نہیں حیرت انگیز طور پہ آپنے اس سنجیدہ کلام کو سمجھ لیا
:D
 
Top