صبیح اور وڈی جادوگرنی

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#62
آپکو سیاست میں لازمی حصہ لینا چاہیے،
:rolleyes:
انہوں نے سیاست میں بہت سرگرمی سے حصہ لیا تھا

ایک بار الیکشن میں کھڑے بھی ہوئے

ووٹ صرف ایک ملا

انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا

کہ میں نے خود تو مخالف امیدوار کو ووٹ دیا تھا پھر یہ مجھے کس نے ووٹ دیا

:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#63
انہوں نے سیاست میں بہت سرگرمی سے حصہ لیا تھا

ایک بار الیکشن میں کھڑے بھی ہوئے

ووٹ صرف ایک ملا

انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا

کہ میں نے خود تو مخالف امیدوار کو ووٹ دیا تھا پھر یہ مجھے کس نے ووٹ دیا

:pagal::pagal::pagal::pagal:
تو کہیں وہ ووٹ آپ نے تو نہیں دیا تھا ؟؟؟

:D
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#67
تو آپ کیا اپنا ووٹ سمجھ رہی تھیں جو گھر میں بیٹھے بیٹھے ہی کاسٹ ہو جاتا ہے
:pagal::pagal::pagal:
لو بھلا میں کیوں ووٹ دینے لگی
:sneaky:
مجھے لگا الکمونیا سے کسی نے دیا ہے
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#68
لو بھلا میں کیوں ووٹ دینے لگی
:sneaky:
مجھے لگا الکمونیا سے کسی نے دیا ہے
کاکی جی گھر کا بھیدی ہی لنکا ڈھاتا ہے
بٹن دباکے
 
Top