صبیح اور وڈی جادوگرنی

Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#41
مشتری ہوشیار باش

آپاں جی
لومڑیاں اب بھی کوشش کر رہی ہیں کسی کو دم لگانے کی

تو پھر کیا خیال ہے اس بار لومڑ کی بجائے کسی لومڑی کی دم کا بندوبست کروادیں
:cool::cool::cool:
ارے نہیں جناب ہماری کاکی کو ان دموں سے دور ہی رکھیں

کیونکہ

جسے لومڑیوں کی دم لگ جائے وہ صبیح بھائی کی طرح یہی کہتا پھرتا ہے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
دم بابا دم
ہو گئی گم
:pagal::pagal::pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#43
یقیناً جو لومڑیوں کے منہ سے شکار نکال کر لے گیا لومڑیوں نے اسے دیکھ دیکھ کر اور سوچ سوچ کر روتے ہی رہنا ہے
:cool::cool::cool:
ھاھاھا
آپ الٹے بول گئے
:pagal:
خود کی پوزیشن صاف کرتے ہوئے ایسا اکثر ہوجاتاہے۔
:p:D
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#45
ارے نہیں جناب ہماری کاکی کو ان دموں سے دور ہی رکھیں

کیونکہ

جسے لومڑیوں کی دم لگ جائے وہ صبیح بھائی کی طرح یہی کہتا پھرتا ہے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
دم بابا دم
ہو گئی گم
:pagal::pagal::pagal:
انکل آپ دیکھ لیں، یہ ایکسٹو بھیا جو ہیں نا ، اپنی دم سمیت ہمارے پیچھے پڑے ہیں
:/
اگر ہمیں غصہ آگیا تو انکی دم پہ صبیح بھائی کو کھڑا ہونے کا کہہ دیں گے ، وہ تو ویسے ہی موقع ڈھونڈ رہے ہیں اپنی دم واپس لینے کا
:D
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#46

واہ کاکی جی ایک بار پھر دوطرفہ فائرنگ
(y)(y)(y)
:D:D
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#48

مجھے لگتاہے آپ ڈبل گیم کھیل کر ایکسٹو کو صبیح کے خلاف کسی نئے لطیفے کو ایڈیٹنگ پر مجبور کرہی ہیں:sneaky:،جس میں آپ کامیاب بھی ہوسکتی ہیں۔
:eek:

واہ کاکی جی ایک بار پھر دوطرفہ فائرنگ
(y)(y)(y)
:D:D
یہ دوطرفہ فائرنگ نہیں ہے، بلکہ مشین گن آپ پر فائر کررہی ہیں، راؤنڈ کے جھٹکے سے نشانہ تھوڑا ادھر ادھر ہورہاہے،جو صحیح ہوجائے گا۔
:D
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#49
مجھے لگتاہے آپ ڈبل گیم کھیل کر ایکسٹو کو صبیح کے خلاف کسی نئے لطیفے کو ایڈیٹنگ پر مجبور کرہی ہیں:sneaky:،جس میں آپ کامیاب بھی ہوسکتی ہیں۔
:eek:

یہ دوطرفہ فائرنگ نہیں ہے، بلکہ مشین گن آپ پر فائر کررہی ہیں، راؤنڈ کے جھٹکے سے نشانہ تھوڑا ادھر ادھر ہورہاہے،جو صحیح ہوجائے گا۔
:D
میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہی، پتہ نہیں آپکو ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں کسی کے بھی خلاف کوئی ایڈیٹنگ کروانا چاہتی ہوں
:(
اففف، کیسے آپ انکل کو میرے خلاف کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، مطلب حد ہی ہوگئی
جو کام کرنے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم وہ کر رہے ہیں
سوچ لیں صبیح بھائی ، اس حرکت کا انجام اچھا نہیں ہوگا
:maro: :maro: :maro:
:hathora: :hathora: :hathora:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#50
اففف، کیسے آپ انکل کو میرے خلاف کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، مطلب حد ہی ہوگئی
بس کاکی جی دیکھ لیں ایسا تو الکمونیا میں بھی نہیں ہوتا تھا لیکن صبیح بھائی بھی نہ

o_Oo_Oo_O

:pagal::pagal::pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#51
سوچ لیں صبیح بھائی ، اس حرکت کا انجام اچھا نہیں ہوگا
ہاں جی ، کہیں ایسا نہ ہو کہ کاکی جی بھی کوئی اسٹوری چھاپ دیں

بٹن دباکے
:pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#52
بس کاکی جی دیکھ لیں ایسا تو الکمونیا میں بھی نہیں ہوتا تھا لیکن صبیح بھائی بھی نہ

o_Oo_Oo_O

:pagal::pagal::pagal:
آپ صبیح بھائی کی باتوں میں بالکل نہیں آئییے گا
:(

ہاں جی ، کہیں ایسا نہ ہو کہ کاکی جی بھی کوئی اسٹوری چھاپ دیں

بٹن دباکے
:pagal::pagal:

کاااااااااااش
:D
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#53
آپ صبیح بھائی کی باتوں میں بالکل نہیں آئییے گا
باتوں میں؟؟؟

میں تو کبھی ان کی گاڑی میں نہیں آتا
کیونکہ
۔
۔
۔
۔
۔

آدھے راستے میں دھکا لگانا پڑتا ہے
:pagal::pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#54
باتوں میں؟؟؟

میں تو کبھی ان کی گاڑی میں نہیں آتا
کیونکہ
۔
۔
۔
۔
۔

آدھے راستے میں دھکا لگانا پڑتا ہے
:pagal::pagal:
o_Oo_Oo_O

کیا انکے پاس انجن والی گاڑی ہے ، یا گدھا گاڑی ہے، جسکا گدھا بھی اپنی مرضی کا مالک ہے ، موڈ ہوا تو چل پڑا ، نہیں تو خود گاڑی میں بیٹھ گیا کہ اب آپکی باری
:pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#56
کیا انکے پاس انجن والی گاڑی ہے ، یا گدھا گاڑی ہے، جسکا گدھا بھی اپنی مرضی کا مالک ہے ، موڈ ہوا تو چل پڑا ، نہیں تو خود گاڑی میں بیٹھ گیا کہ اب آپکی باری
بقول انکے تو انجن والی ہے لیکن وہ انجن اکثر انکی پاکٹ میں ہی رکھا ہوتا ہے
:cool::cool::cool::cool:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#58
o_Oo_Oo_O

کیا انکے پاس انجن والی گاڑی ہے ، یا گدھا گاڑی ہے، جسکا گدھا بھی اپنی مرضی کا مالک ہے ، موڈ ہوا تو چل پڑا ، نہیں تو خود گاڑی میں بیٹھ گیا کہ اب آپکی باری
:pagal:
:pagal:
جس دن ایکسٹو بھائی فرمائش کریں کہ انہیں سیر کرواؤ تو اس دن گدھا ہینکا پھینکا شروع کرکے اودھم مچادیتاہے کہ اسے ہی ساتھ لے کر جانا ۔۔۔۔
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#59
میں ایسا کچھ بھی نہیں کر رہی، پتہ نہیں آپکو ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں کسی کے بھی خلاف کوئی ایڈیٹنگ کروانا چاہتی ہوں
:(
اففف، کیسے آپ انکل کو میرے خلاف کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، مطلب حد ہی ہوگئی
جو کام کرنے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم وہ کر رہے ہیں
سوچ لیں صبیح بھائی ، اس حرکت کا انجام اچھا نہیں ہوگا
:maro::maro::maro:
:hathora::hathora::hathora:
میں نے ایکسٹو بھائی کا کہا تھا۔
:geek:
ڈاکٹر بھائی تو بڑے اچھے آدمی ہیں۔
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#60
:pagal:
جس دن ایکسٹو بھائی فرمائش کریں کہ انہیں سیر کرواؤ تو اس دن گدھا ہینکا پھینکا شروع کرکے اودھم مچادیتاہے کہ اسے ہی ساتھ لے کر جانا ۔۔۔۔
یعنی واقعی گدھا گاڑی ہی ہے
:pagal::pagal::pagal:
 
Top