صبیح اور وڈی جادوگرنی

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#25
جوابی کاروائی تھی تو عمدہ، لیکن ۔۔۔۔۔۔
لیکن
۔
۔
۔
۔
:hathora::hathora::hathora:
لیکن یہ کہ اس لیول کی نہیں تھی ، جتنی عزت افزائی آپکی ہوئی تھی
:pagal:
ارے بھائی بدلہ لینا سیکھیں برابر کا
:maro::maro::maro:
:maro:ان پوسٹس میں کچھ سازش محسوس ہورہی ہے۔
بدلہ کیوں لیں گے ؟میں اپنی کہانیوں میں انہیں ایک کریکٹر دیتاہوں ،ان شاء اللہ مستقبل میں وہ ستارے ہوں گے ،جس کہانی میں ایکسٹو بھائی ہوں گے وہ ہٹ ہوگی۔۔۔۔

:pagal::pagal::pagal:(y)
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#26

آپکو صرف سازش لگ رہی ہے، یہاں تو باقاعدہ بغاوت پہ اکسایا جا رہا ہے
:p
آپ ایکسٹو بھائی کو انسان ہی رہنے دیں، ستارے بن گئے تو پھر بہت سے ستاروں میں پہچاننا مشکل ہو جائے گا،
:unsure:
ہٹ تو صبیح بھائی کی کہانی بھی ہو جائے گی، آپ ہمت تو کریں لکھنے کی
:pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#28
ہا ہا ہا۔۔ صبیح بھائی بہت ہی اوور سمارٹ ثابت ہوئے :D ۔
لیکن اس اوور اسمارٹنس کے مظاہرے کے بعدممکنہ طور پر ان کے ساتھ کیا کیا ہوا ہوگا
۔
۔
۔
۔
یہ بہت جلد ایک بریکنگ نیوز کی صورت میں پبلش ہوگا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 
AM

Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
108
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#29
لیکن اس اوور اسمارٹنس کے مظاہرے کے بعدممکنہ طور پر ان کے ساتھ کیا کیا ہوا ہوگا
۔
۔
۔
۔
یہ بہت جلد ایک بریکنگ نیوز کی صورت میں پبلش ہوگا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
لیکن اس اوور اسمارٹنس کے مظاہرے کے بعدممکنہ طور پر ان کے ساتھ کیا کیا ہوا ہوگا
۔
۔
۔
۔
یہ بہت جلد ایک بریکنگ نیوز کی صورت میں پبلش ہوگا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
انتظار رہے گا :D ۔
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#30
نئی اسٹوری تیار ہو رہی ہے بہت جلد پیش کردی جائے گی

بٹن چباکے​
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#32
:p
آپ ایکسٹو بھائی کو انسان ہی رہنے دیں، ستارے بن گئے تو پھر بہت سے ستاروں میں پہچاننا مشکل ہو جائے گا،
:unsure:
:pagal:
ایکسٹو کا اغوا
یہ کہانی پڑھ کر آپ کو نہیں لگتاہے کہ انہیں ستاروں میں پہچاننا آسان ہے؟
:pagal:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#33
ایکسٹو کا اغوا
یہ کہانی پڑھ کر آپ کو نہیں لگتاہے کہ انہیں ستاروں میں پہچاننا آسان ہے؟
:pagal:
:pagal:
تو کیا ایکسٹو بھائی اسی گاؤن اور دم کے ساتھ ستارے بنیں گے،
:unsure::D
اگر دم ستارے کی نیچے کی طرف ہوئی تو آسانی سے پہچان ہو جائے گی لیکن اگر اوپر کی طرف کر لی پھر کیسے اتنی دور سے پہچانے جائیں گے
:pagal:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#34
:pagal:
تو کیا ایکسٹو بھائی اسی گاؤن اور دم کے ساتھ ستارے بنیں گے،
:unsure::D
اگر دم ستارے کی نیچے کی طرف ہوئی تو آسانی سے پہچان ہو جائے گی لیکن اگر اوپر کی طرف کر لی پھر کیسے اتنی دور سے پہچانے جائیں گے
:pagal:
لومڑیاں اکھٹی ہوکر اوپر جس ستارے کو بے چینی سے دیکھ اور مچل کر آوازیں نکالیں گی وہی ایکسٹو ہوں گے۔
:pagal:
 
Joined
May 9, 2018
Messages
201
Likes
148
Points
57
Location
Pakistan
#36
لومڑیاں اکھٹی ہوکر اوپر جس ستارے کو بے چینی سے دیکھ اور مچل کر آوازیں نکالیں گی وہی ایکسٹو ہوں گے۔
:pagal:
:pagal:
واہ واہ۔
کیا بات کہہ دی کہ شکاری ٹیم نظر انداز کرنے پہ مجبور ہوگئی
:pagal::pagal::pagal:
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#38
لومڑیاں اکھٹی ہوکر اوپر جس ستارے کو بے چینی سے دیکھ اور مچل کر آوازیں نکالیں گی وہی ایکسٹو ہوں گے۔
:pagal:
یقیناً جو لومڑیوں کے منہ سے شکار نکال کر لے گیا لومڑیوں نے اسے دیکھ دیکھ کر اور سوچ سوچ کر روتے ہی رہنا ہے
:cool::cool::cool:
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
588
Likes
1,440
Points
592
#39
:pagal:
تو کیا ایکسٹو بھائی اسی گاؤن اور دم کے ساتھ ستارے بنیں گے،
:unsure::D
اگر دم ستارے کی نیچے کی طرف ہوئی تو آسانی سے پہچان ہو جائے گی لیکن اگر اوپر کی طرف کر لی پھر کیسے اتنی دور سے پہچانے جائیں گے
:pagal:
مشتری ہوشیار باش

آپاں جی
لومڑیاں اب بھی کوشش کر رہی ہیں کسی کو دم لگانے کی

تو پھر کیا خیال ہے اس بار لومڑ کی بجائے کسی لومڑی کی دم کا بندوبست کروادیں
:cool::cool::cool:
 
ناعمہ وقار

ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#40
مشتری ہوشیار باش

آپاں جی
لومڑیاں اب بھی کوشش کر رہی ہیں کسی کو دم لگانے کی

تو پھر کیا خیال ہے اس بار لومڑ کی بجائے کسی لومڑی کی دم کا بندوبست کروادیں
:cool::cool::cool:
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::maro::maro::maro::maro::maro::maro:
لگتا ہے آپکو ایک دم کافی نہیں ہے
 
Top