بیٹری کی بہتر لائف کے لیے ضروری ہدایات

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#1
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو آج میں آپ کو بتانے جارہاہوں
سمارٹ فون کی بیٹری کی لائف کو بہتر بنانے کے بارے کچھ ضروری ہدایات
نمبر ایک بیٹری کی بہترین لائف کے لیے ضروری ہے کہ جب بھی موقع ملے اسےہلکی پھلکی چارج کیا کرے۔چاہے چند منٹ کے لیے ہی کیوں نہ ہو
نمبر دو بیٹری فل ڈس چارج کرکے چارج کرنا اور وہ بھی فل چارج کرنابیٹری کے لیے نقصان دہ ہے
نمبر تین کوشش کریں کہ اسی فیصد تک سمارٹ فون کی بیٹری چارج کیا کریں
نمبر چار رات بھر سمارٹ فون کو چارجر کے ساتھ لگاکے نہ چھوڑ ا کریں اس سے بیٹری لائف خراب ہوجاتی ہے کیوں کہ بیٹری اور چارج ہوجاتی ہے
نمبر پانچ چارجنگ کے لیے کم از کم دو ایمپئر سے اوپر کا اور کسی اچھی کمپنی کا چارجر استعمال کریں
نمبر چھ پولی ہوئی بیٹری کو کبھی بھی چارج نہ کریں کیوں کہ اس کے پٹھنے کا خطرہ ہوتا ہے اور جان اور مال کے لیے نقصان دہ بھی
نمبر سات آسمانی بجلی کے چمکنے کے وقت بھی سمارٹ فون چارج نہ کریں
نمبر آٹھ اگر آس پاس آسمانی بجلی پڑرہی ہو تو بہتر ہے کہ سمارٹ فون کو آف کرکے بیٹری فون سے نکال لیں
نمبر نو سمارٹ فون کسی گرم جگہ پر رکھ کر کبھی بھی چارج نہ کریں یہ جان اور مال کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے
نمبر دس اور مہنیے میں ایک بار فل چارج کریں​
 
Top