Urdu Shaery (Poetry) & poetry forum needed

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
Urdu Shaery (Poetry)کا نام بدل کر صرف شاعری کردیں تاکہ اس میں چایئلڈ گروپ ڈراپ لسٹ میں شامل کر سکیں۔شکریہ
السلام علیکم تجاویز اور شکایات سیکشن مین آئی ٹی درسگاہ ٹیم سے گزارش ہے۔آج ایک ممبر نےپنجابی شاعری کو اشتراک کیا لیکن بوجہ مجبوری اپنی پوسٹ کو اردو شاعری کے سیکشن میں شیئر کرنا پڑا۔صوفیانہ کلام اور دیگر کیلئے چائلڈ تھریڈ کی ضرورت ہے ۔جیسا کہ اسلامی سیکشن مین رمضان کا علیحدہ سے چائلڈٖ گروپ بنا اور اب میں وہیں رمضان کی پوسٹ داخل کررہا ہوں۔ایسے ہی کریٹیو فورم میں یور آن ڈزایئننگ۔اسلامی ڈیزایئننگ۔پنجابی ڈیزایئننگ پر بھی چایئلڈ سیکشن ہونے چایئے۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#2
علاقائی زبانوں کے لئے ایک الگ سیکشن موجود ہے جہاں مختلف زبانوں کے تھریڈ پریفیکس کے ساتھ پوسٹ کئے جاسکتے ہیں لوکل شاعری بھی وہیں پوسٹ کی جاسکتی ہے​
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#3
علاقائی زبانوں کے لئے ایک الگ سیکشن موجود ہے جہاں مختلف زبانوں کے تھریڈ پریفیکس کے ساتھ پوسٹ کئے جاسکتے ہیں لوکل شاعری بھی وہیں پوسٹ کی جاسکتی ہے​
جی ایسا ہو تو سکتا ہے۔لیکن یہ سب مکس ہو جائے گا۔عنوان اور نوعیت کے حساب سے چائلد گروپ الگ ہو تو آسانی ہوتی ہے۔
1716.jpg
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#4
ہماری ترتیب میں ڈراپ لسٹ نہیں ہے سب سیکشن مین سیکشن کے نیچے ڈسپلے ہوتا ہے
باقی کسی نئے اضافی سب سیکشن کے لئے کم از کم شرط یہ ہے کہ اتنے تھریڈز ہوں کہ سیکشن میں داخل ہونے پر کم از کم ایک صفحہ اسکرین کا تھریڈز سے بھرا نظر آئے، گویا کم از کم 20 تھریڈز ہوں تو نیا سیکشن بنانا معقول لگے گا، باقی کوئی ضروری سیکشن تو بنا کسی تھریڈ کے بھی بن سکتا ہے جسکا فیصلہ ٹیم مشاورت سے ہوتا ہے​
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#5
باقی سیکشن کا نام صرف شاعری کرنے والی تجویز مناسب ہے اس پر جلد عمل کردیاجائے گا۔

شکریہ​
 
Top