نئے ممبران کیلئے خوش آمدید پیغام

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔آج نئے ممبران کیلئے ایک خوش آمدید پیغام ڈیزائن شدہ تشکیل دیا ہے۔اگر اسے ہر ممبرزکے جوئن کرنے پر ویلکم زون میں آٹو میٹک الرٹ چسپاں ہو جائے۔۔اس سے پھر کسی موڈ کو یہ ذمہ داری نبھانی نہی پڑے گی۔خوش آمدید میسیج لگے گا تو فورم کے دیگر ممبرز ریپلائی میں خوش آمدید کہتے رھیں گے اور نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی ۔شکریہ
 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#2
انکل جی، یہ فائل ٹھیک سے اپلوڈ نہیں ہوئی
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#3
انکل جی، یہ فائل ٹھیک سے اپلوڈ نہیں ہوئی
جی اگر اٹیچمنٹ آپشن سے اگر اپلوڈ کرتا ہوں تو یہ نوٹس آتا ہے۔
Kush Ameed.JPG
The uploaded file is too large.
اگر یہ آٹو میسیج فورم پر ممبر کے جوئن کرنے پر ویلکم سیکشن میں لگ جائے تو مزہ آ جائے
نیچے والی تین ایمیجز کو کلک کرکے جہاں رہنمائی چاہئے ایمیج کو دباکر ری ڈائریکٹ ہوں
rule_book1 no 2_zpskey95cag.gif
*****
فورم کے بارے میں
اگر آپ
کوئی تجویز دینا چاہتے ہیں یا فورم یوز کرنے میں آپ کو پرابلم پیش آ رہی ہے تو اس کے لیے یہاں تھریڈ بنائیے

15mk0aq.png
*****
آئی ٹی درسگاہ پر ہر ٹاپک پر معلومات حاصل کرکنے کیلئے نیچے والی ایمیج کو کلک کرکے ری ڈائریکٹ ہونے کیلئے اس دھاگے کو ضرور پڑھئے۔تاکہ آپکو فورم کو استعامل کرنے کی ساری معلومات جان سکیں۔شکریہ​
2s7ug74.png




 
Last edited:

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#4
یہ ایمیج آئی ٹی درسگاہ انسرٹ ایمیج سے اپ لوڈ کی ہے

 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#5

جی اگر اٹیچمنٹ آپشن سے اگر اپلوڈ کرتا ہوں تو یہ نوٹس آتا ہے۔
Kush Ameed.JPG
The uploaded file is too large.
اوہ اچھا اب سمجھا پرانی فائل اپلوڈ ہو گئی تھی۔معذرت چاہتا ہوں۔ رہنمائی کرنا کا شکریہ اور غصہ نہ کرنے کا ڈبل شکریہ
بٹن دباکے

بلکہ

چباکے
;)
 
Top